سادات جماعت اتحاد کے بانی چیئرمین ڈاکٹر پیر تاج جیلانی کی صدارت میں ورکرز اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں سادات جماعت اتحاد کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے کہا کہ سادات جماعت اتحاد سید برادری کے ساتھ ساتھ دوسری برادریوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے اور ایک امن کا پیغام ایک بھائی چارے کا پیغام ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ساتھ دینے کے عہد پر عمل پیرا ہیں
سادات جماعت اتحاد کی انتھک محنت اور کوششوں سے عوامی اتحاد قائم ہوکر رہے گا
ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے مزید کہا کہ
شرپسند عناصر کو ہم نے کام پر لگا دیا ہے ان کا کام ہی منفی پروپیگنڈا کرنا ہے جو یہ اچھے طریقے سے کررہے ہیں اور ہم سے پیسے بھی نہیں لے رہے ہیں
اس موقع پر ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے شاعرانہ کے انداز میں کہا کہ
وفا کروگے تو وفا کریں گے
جفا کرو گے تو جفا کریں گے
ستم کرو گے ستم کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سادات جماعت اتحاد کے وہ پروجیکٹ جو پائپ لائن میں ہیں جلد عوام کے سامنے پیش کردئیے جائیں گے عوام سے محبت اور جذبہ خدمت ہمارا نصب العین ہے
سادات جماعت اتحاد کے رہنما سید محمد علی شاہ نے ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وارڈ نمبر 19 کی سیور بلب مہم
کا کام بھی جل
سادات جماعت اتحاد پاکستان
#منشور
زبان رنگ و نسل ، لسانی ،عصبی تعصب سے پاک
آئیں مل کر ایک اچھا معاشرہ تشکیل دیں
#سادات_جماعت_اتحاد_پاکستان
عوامی باہمی اتحاد ہی مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
ہم سادات برادری کے ساتھ ساتھ دوسری برادریوں سے اچھے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں
بانی چئرمین سادات جماعت اتحاد پاکستان
ڈاکٹر پیر تاج جیلانی صاحب ۔۔۔❤
مرشد ۔۔۔
خلیلی جماعت پاکستان کے روحانی پیشوا حضرت قبلہ پیر محمد ایوب جان سرھندی صاحب اور ڈی ایس پی پولیس کراچی ناصر احمد شیخ نے ڈاکٹر پیر تاج جیلانی کے بھتیجے سید جاوید شاہ جیلانی کے بھائی سید خالد شاہ جیلانی کی فاتحہ خوانی کی اور امت مسلمہ کے لئے دعا کی
#4_اگست_یوم_شہدائے_پولیس
سادات جماعت اتحاد پاکستان پولیس کے اُن تمام شہید افسران و اہل کاروں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک و قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دی لیکن فرض کی ادائیگی سے پیچھے نہیں ہٹے
شہدائے پولیس ڈے کے موقع پر پولیس کے اُن جاں نثارغازیوں کو بھی سلام
پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے وابستہ شہیدوں پر پوری قوم کو فخر ہے کیونکہ امن کا قیام اِنہی شہیدوں کی قربانیوں کا ثمرہے ، جام شہادت نوش کرنے والے شہید افسران و اہل کار صرف پولیس فورس کے ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے ہیرو ہیں