Quetta pishin Newz

  • Home
  • Quetta pishin Newz

Quetta pishin Newz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta pishin Newz, Digital creator, .

28/10/2024
08/06/2024

پاکستان میں ‎‏مولوی جج اور جرنیل کو اتنا مقدس بنایا گیا ہے کہ ان پر تنقید کرنے سے فوراً بندے کی ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے!!

08/06/2024

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین

جو افغانی بھائی واپس جا رہے ہیں ان سے کم قیمت پر کچھ نہ حریدو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے رسول ص نے منع فرمایا ٹ، کسی کی مجبور...
30/10/2023

جو افغانی بھائی واپس جا رہے ہیں ان سے کم قیمت پر کچھ نہ حریدو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے رسول ص نے منع فرمایا ٹ، کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ لو،

مغویوں کی رہائی کیلیے اسرائیل کے حماس سے مذاکرات
09/10/2023

مغویوں کی رہائی کیلیے اسرائیل کے حماس سے مذاکرات

Baghdad Iraq.
09/10/2023

Baghdad Iraq.

Alhumdulillah ❣️
08/10/2023

Alhumdulillah ❣️

اللہ پاک رحم فرمائے
08/10/2023

اللہ پاک رحم فرمائے

07/10/2023

امریکہ نے اسرائیل کی مکمل حمائت کرڈالی،، پاکستان کو چائیے فلسطین کی حمائت بھی کرے اور فوجی اور مالی مدد بھی کرے
✌️✌️

07/10/2023

یارب فلسطینی بھاٸیوں بہنوں کی مدد فرما🙏
جنگ کا اعلان کردیا گیا

بیشک سب کچھ کرنے والا صرف اللہ ہے، لیکن احتیاط بہتر ہے، جو ٹیکنالوجی آپ کو 10 دن پہلے بتا سکتی ہے، اس دن بارش کا امکان ہ...
02/10/2023

بیشک سب کچھ کرنے والا صرف اللہ ہے، لیکن احتیاط بہتر ہے، جو ٹیکنالوجی آپ کو 10 دن پہلے بتا سکتی ہے، اس دن بارش کا امکان ہے، وہ اس بارے میں بھی معلومات دے سکتا ہے،
اللہ کریں ایسا کوئی زلزلہ نہ آئے، لیکن پھر بھی احتیاط بہتر ہے۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امن میں رکھیں🙂

29/09/2023

سب کچھ مہنگا ہوگیا
مگر بلوچ اور پشتون کا خون ابھی سستا ہے سانحہ مستونگ 😭😭😭

مستونگ دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہے ۔ شہدا کی تعداد 52 سے تجاوز کرگئی مزید شہادتوں کا خدشہ💔 اب کس سے پوچھے کون تھے کیسے ...
29/09/2023

مستونگ دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہے ۔ شہدا کی تعداد 52 سے تجاوز کرگئی مزید شہادتوں کا خدشہ💔
اب کس سے پوچھے کون تھے کیسے آئے اور کیسے اتنا بڑا دھماکہ کرگئے سیکیورٹی اداروں کے لئے سوالیہ نشان ؟
💔

افسوس ناک خبر مستونگ میں خودکش  دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 31 افراد شہید 50 سے زائد زخمی دھماکہ الفلاح روڈ 12 ربیع الاول کی ج...
29/09/2023

افسوس ناک خبر
مستونگ میں خودکش دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 31 افراد شہید 50 سے زائد زخمی
دھماکہ الفلاح روڈ 12 ربیع الاول کی جلوس پر ہوا😭

Pakistan Cricket Stars ☆
27/09/2023

Pakistan Cricket Stars ☆

4 ماہ سے لاپتہ صحافی عمران ریاض کی پہلی تصویر سامنے آ گئQuetta pishin Newz
25/09/2023

4 ماہ سے لاپتہ صحافی عمران ریاض کی پہلی تصویر سامنے آ گئ
Quetta pishin Newz

شکر الحمداللہ عمران ریاض خان کو رہا کر دیا گیا فیملی نے بھی تصدیق کر لی
25/09/2023

شکر الحمداللہ
عمران ریاض خان کو رہا کر دیا گیا فیملی نے بھی تصدیق کر لی

24/09/2023

zulam ki intiha 😔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta pishin Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share