Bolta Abbottabad HD

  • Home
  • Bolta Abbottabad HD

Bolta Abbottabad HD News Channel Bolta Abbottabad HD

تصویر میں نظر آنے والا شخص ایبٹ آباد میں مختلف دوکانوں سے خریداری کرتا ہے۔ پھر ایزی پیسہ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر پر دو...
07/04/2024

تصویر میں نظر آنے والا شخص ایبٹ آباد میں مختلف دوکانوں سے خریداری کرتا ہے۔ پھر ایزی پیسہ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر پر دوکاندار کو ادائیگی کرتا ہے۔ دوکان سے نکلتے ہی شناختی کارڈ نمبر جس پر پیسے بھیجے گئے ہوتے ہیں۔ وہ تبدیل کر دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے پے منٹ کینسل ہو جاتی ہے۔ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو اس نمبر پر اطلاع دیں:

Voucher ID 849612687.
Rs. 1300.00 received from ADEEM ADEEM - 923481638856. Collect from Easypaisa merchant by providing Voucher ID, CNIC and BVS verification......
Dear Customer, Trx Id 849612687 With Amount PKR 1300.00 has been reversed by the sender ADEEM ADEEM 923481638856. This transaction now cannot be claimed.

07/04/2024
سابق وزیراعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کی کاوشوں سے پاکستان ریفارمز پارٹی کے نام سے ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنی...
07/04/2024

سابق وزیراعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کی کاوشوں سے پاکستان ریفارمز پارٹی کے نام سے ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی جارہی ہے جس کے تمام قانونی و آئینی پراسس حتمی مراحل میں ہیں مئی 2024میں اس پارٹی کا باقاعدہ اعلان ہوجائے گا ملک و قوم کو اشرافیہ کی دلدل سے نکالنے اور ترقی و خوشحالی کے زینے پر چڑھانے کا واحد حل پاکستان میں ہر شعبے میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے موجودہ گھمبیر ملکی صورتحال میں جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کا یہ اقدام قوم کے لئے امید کی ایک نئی کِرن ہے ۔

19/02/2024

الیکشن 2024
پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن
مجموعی طور پر 1 کھرب 52 ارب 65 کروڑ کے اخراجات ہوئے

19/02/2024

بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨
کمشنر ملتان کے استعفیٰ کے بعد کمشنر ملتان کو پریس کانفرس سے روکا جا رہا ہے

07/02/2024

Ghaznafar abbasi pti Tiket Alot

یوسی پلک pti نے مکمل طور پر غضنفر علی عباسی صاحب کی حمایت کا اعلان کر دیا Ghuzanfar Ali Abbasi PK42
03/02/2024

یوسی پلک pti نے مکمل طور پر غضنفر علی عباسی صاحب کی حمایت کا اعلان کر دیا
Ghuzanfar Ali Abbasi PK42

نوجوانوں کا ایک ہی فیصلہ ، اس بار غضنفر گلزار #
03/02/2024

نوجوانوں کا ایک ہی فیصلہ ، اس بار غضنفر گلزار #

پاکستان کے نامور سروے گیلپ پاکستان کے مطابق Pk-42 سے غضنفر گلزار 50٪ فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلے نمبر پہ جبکہ سردار فرید ا...
03/02/2024

پاکستان کے نامور سروے گیلپ پاکستان کے مطابق Pk-42 سے غضنفر گلزار 50٪ فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلے نمبر پہ جبکہ سردار فرید اور نزیر عباسی بالترتیب 40٪ اور 10٪ سے کم مقبولیت کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر۔

03/02/2024
اب بتائو کون بہادر  ؟؟ایبٹ آباد/  Pk43 گلیات سردار شیر بہادر کا ووٹرز تقسیم ایبٹ آباد کے صوبائی حلقہ گلیات میں سردار خال...
29/01/2024

اب بتائو کون بہادر ؟؟
ایبٹ آباد/ Pk43 گلیات
سردار شیر بہادر کا ووٹرز تقسیم
ایبٹ آباد کے صوبائی حلقہ گلیات میں سردار خالد سردار عتیق ادریس عبدالرزاق عباسی اور شہزاد گل اعوان کے پلڑے میں اڑان بھرنے کیلئے تیار
اکثریتی ووٹرز سے امیدواروں نے پہلے ہی رابطے مُکمل کر لئے تھے جن میں سردار خالد آف نتھیاگلی سرفہرست ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی چہرے ایک پیج پر!امیدوار برائے پی کے 42 ایبٹ آباد غضنفر علی عباسی کی رہنما پاکستان تحریک انص...
18/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی چہرے ایک پیج پر!
امیدوار برائے پی کے 42 ایبٹ آباد غضنفر علی عباسی کی رہنما پاکستان تحریک انصاف مشتاق احمد غنی صاحب کے ساتھ ملاقات.
مشتاق احمد غنی کی پاکستان آمد پر ملاقات اور آنے والے انتخابات کے احوالے سے بات چیت ہوئی.
غضنفر علی عباسی نے مشتاق غنی کی وطن واپسی اور دلیر فیصلے کو سراہا. مشتاق احمد غنی صاحب نے غضنفر علی عباسی کی پارٹی خدمات پر داد دی

ایبٹ آباد مرتضی جاوید عباسی کو قطعا ووٹ نہیں دونگا۔ بیرسٹر جاوید عباسی سردار مہتاب احمد خان کو ووٹ دینگے ۔یونین کونسل بگ...
06/01/2024

ایبٹ آباد مرتضی جاوید عباسی کو قطعا ووٹ نہیں دونگا۔ بیرسٹر جاوید عباسی سردار مہتاب احمد خان کو ووٹ دینگے ۔
یونین کونسل بگنوتر سے مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار ضلع کونسل سردار محمد اکرم ساکنہ بانڈی میرا نے واضح کیا فوٹو پوسٹیں لگانے سے حمایت نہیں ہوتی ہے ماضی میں جب بلدیاتی الیکشن ہوئے ضلع کونسل کی نشست پر ٹکٹ ہولڈر امیدوار کی بجائے اپنے برادری کے آزاد امیدوار کو ووٹ دلوائے گئے ہیں اس وقت انہیں انتخابی نشان شیر کا خیال نہیں رہا اب ہم بھی کسی صورت میں ووٹ نہیں دینگے

مشتاق  غنی اور علی خان جدون کی ایبٹ آباد کے لیے شاندار کارکردگی !
05/01/2024

مشتاق غنی اور علی خان جدون کی ایبٹ آباد کے لیے شاندار کارکردگی !

ڈسٹرکٹ ابیٹ کی زیرک سیاسی  شخصیت اور پارٹی رہنما محترم جان محمد قریشی صاحب کا مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے بڑا  واض...
05/01/2024

ڈسٹرکٹ ابیٹ کی زیرک سیاسی شخصیت اور پارٹی رہنما محترم جان محمد قریشی صاحب کا مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے بڑا واضح سیاسی بیان سامنے آیا ہے کہ ایبٹ آباد پاکستان تحریک انصاف
ریزرو سیٹس پر نامزدگی،" سیاسی پاور کلب" نے ورکرز کا حق مار لیا جرنل سیٹوں پر بھی مورثیت غالب آنے کے لئے کوشاں ھے ورکرز کو اتحاد سے لائحہ عمل طے کرنا ہوگا اس بیان کی موجودہ سیاسی حالات میں بڑی خاص سیاسی اہمیت ہے ایک طرف پارٹی مشکلات کا شکار ہے اور دوسری طرف سیاسی بندر بانٹ جاری ہے، ہونا تو یہ چاہیے کہ اس مشکل میں عام پارٹی ورکر اوپر اے تاکہ اس کی حوصلہ افزائی ہو اور مشکل وقت میں پھر عام جینوئن پارٹی ورکرز پورے پمپ اینڈ شو سے اپنا کردار ادا کرے لیکن اس کے برعکس پاؤر کلب کے ہاں جہموریت یہ ٹھہری کے مخصوص نشتیں بھی بہین ،بیوی، بہو اور بیٹیوں کو ملے

علامہ مسعود الرحمن عثمانی صاحب قاتلانہ حملے میں جام شہادت نوش فرماگئےاناللہ واناالیہ راجعون
05/01/2024

علامہ مسعود الرحمن عثمانی صاحب قاتلانہ حملے میں جام شہادت نوش فرماگئے
اناللہ واناالیہ راجعون

پشاور ہائی کورٹ کے باہر گزشتہ روز ہنگامہ آرائی میں گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کر دیا گیا
05/01/2024

پشاور ہائی کورٹ کے باہر گزشتہ روز ہنگامہ آرائی میں گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کیخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کر دیا گیا

04/01/2024

مرتضی جاوید عباسی کو سرکل بکوٹ میں عوامی پذیرائی ملے گی ؟

ایبٹ آباد/-سرکل بکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حافظ مہتاب کھوکھر نے عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوئے قوم...
04/01/2024

ایبٹ آباد/-
سرکل بکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حافظ مہتاب کھوکھر نے عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 16 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد باقاعدہ طور پر اپنے آبائی علاقے مجہوٹ سے الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا.
یاد رہے کھوکھر برداران کی علاقے کے لیے بے باک قربانیاں ہیں جس کی بدولت آج عوام کے اصرار پر حافظ مہتاب کھوکھر میدان میں آئے.
حافظ مہتاب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کے اگر میرے حلقے کی عوام مجھ پر اعتماد کر کے مجھے موقع فراہم کرتی ہے تو میں اپنی عوام کو کبھی مایوس نہیں کروں گا.

   یونین کونسل پٹن کلاں کے گاٶں سیالکوٹ کے لیے ایک اہم اعزاز معین فرید  ڈھیری کوٹلہ  والے نے باکسنگ کی انٹرنیشنل فاٸیٹ ب...
01/01/2024

یونین کونسل پٹن کلاں کے گاٶں سیالکوٹ کے لیے ایک اہم اعزاز معین فرید ڈھیری کوٹلہ والے نے باکسنگ کی انٹرنیشنل فاٸیٹ باکو میں جیت لی ۔

01/01/2024

ایبٹ آباد/-
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کپتان کی ٹائیگر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 42 سردار ارم یاسر عباسی کی میڈیا سے گفتگو.
میں ہمیشہ خان کے ساتھ ہوں چاہے جیسے بھی حالات ہوں خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے.
(سردار ارم یاسر)
پارٹی مشکل میں ضرور ہے لیکن آنے والا وقت پی ٹی آئی کا ہی ہے.
(سردار ارم یاسر عباسی)

ایبٹ آباد/-امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 42 غضنفر علی عباسی کی اپنی یونین کونسل اور اہلیان علاقہ کی عوام سے مشاورتی ...
31/12/2023

ایبٹ آباد/-
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 42 غضنفر علی عباسی کی اپنی یونین کونسل اور اہلیان علاقہ کی عوام سے مشاورتی پروگرام کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت اور غضنفر علی عباسی کے ساتھ چلنے کی یقین دھانی.

ایبٹ آباد . لوئر گلیات اور بکوٹ جاگ اٹھا !!!شہزاد گل اعوان نے قیادت کو پیغام دیدیاقومی حلقہ این اے 16 Pk43 اور Pk42 پی ٹ...
31/12/2023

ایبٹ آباد . لوئر گلیات اور بکوٹ جاگ اٹھا !!!
شہزاد گل اعوان نے قیادت کو پیغام دیدیا

قومی حلقہ این اے 16 Pk43 اور Pk42 پی ٹی آئی امیدواروں کیلئے خطرہ کی گھنٹی بج گئی
پی ٹی آئی کے متحرک رہنما Pk43 سے امیدوار شہزاد گل اعوان کا بڑا پاور
سینکڑوں کی تعداد میں پارٹی کارکنان و عمائدین علاقہ نے ٹکٹ کا مطالبہ کردیا
اگر ٹکٹ نہ ملا تو پھر بھی الیکشن میں حصہ لینے کی صورت میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
سرکل بکوٹ Pk42 میں پی ٹی آئی رہنما غضنفر علی عباسی نے بھی طبل جنگ بجا دیا اور عمائدین و کارکنوں نے ٹکٹ نہ ملنے پر بھی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے حمایت کردی .
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ سرکل لورہ اور حویلیاں میں بھی پی ٹی آئی رہنما اپنا رد عمل ظاہر کر سکتے ہیں ؟
سرکل لوئر گلیات اور بکوٹ میں پارٹی رہنماؤں کی حق تلفی ٹکٹ ہولڈرز امیدواروں کی شکست کا سبب بن سکتی ہے۔



22/12/2023

‏🚨🚨🚨
تحریک انصاف کی لیگل ٹیم اس وقت پشاور ہائیکورٹ موجود ہے کچھ دیر میں فیصلہ چیلنج کردیاجائے گا۔۔۔۔

22/12/2023

*🚨بریکنگــــ نیــــوز🔰*

*_‏بیرسٹر گوہر کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان۔۔!!_*

رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 42 غضنفر علی عباسی اسلام آباد (G13) میں صدر  نان بھائی ایسوس...
22/12/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 42 غضنفر علی عباسی اسلام آباد (G13) میں صدر نان بھائی ایسوسی ایشن سجاد عباسی کے اسلام آباد میں ان کے نئے کاروبار کی افتتاحی تقریب میں شرکت

22/12/2023

الیکشن کمیشن کے سیکشن 215 جس کے تحت فیصلہ دیا گیا ہے تحریکِ انصاف "بلے" کے انتخابی نشان کے حصول کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل کر سکتی ہے

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اگر پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں اپیل کرتی ہے تو ابھی 10 جنوری تک کا وقت موجود ہے، 10 جنوری سے پہلے پہلے فیصلہ کرنا ہوگا، سپریم کورٹ ایک سے دو دن میں فیصلہ کرسکتی ہے، اگر فیصلہ خلاف آیا تو پھر پی ٹی آئی کے رہنما آزاد الیکشن لڑ سکیں گے۔۔۔!!!

22/12/2023

بری خبر،
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بّلے کا نشان واپس لے لیا،

22/12/2023

اڈیالہ جیل کہ باہر بڑی تعداد میں کارکنان موجود
شاہ محمود قریشی کا استقبال کرنے کیلئے
شاہ محمود قریشی30 :8 پہ رہا ہوں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolta Abbottabad HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share