AI Keeda

AI Keeda Zor se AI

ہم تو ابھی محلے کے مکتب میں پڑھتے ہیں اور تیری آنکھیں جامعہ پنجاب جیسی ہیں ____!!
12/11/2023

ہم تو ابھی محلے کے مکتب میں پڑھتے ہیں
اور تیری آنکھیں جامعہ پنجاب جیسی ہیں ____!!

ساجن کی یادیں بھی خاورؔ کن لمحوں آ جاتی ہیں گوری آٹا گوندھ رہی تھی نمک ملانا بھول گئی
11/11/2023

ساجن کی یادیں بھی خاورؔ کن لمحوں آ جاتی ہیں
گوری آٹا گوندھ رہی تھی نمک ملانا بھول گئی

مرد کو دنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی سواۓ! اس کے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہے_
10/11/2023

مرد کو دنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی سواۓ! اس کے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہے_

زندگانی میں جو وسائل تھے.وہ کسی شخص کے فضائل تھے.ہونٹ رخسار تل حسیں آنکھیں.حسن کے پاس سب دلائل تھے.تب ہمیں خامشی کا حکم ...
09/11/2023

زندگانی میں جو وسائل تھے.
وہ کسی شخص کے فضائل تھے.

ہونٹ رخسار تل حسیں آنکھیں.
حسن کے پاس سب دلائل تھے.

تب ہمیں خامشی کا حکم ملا.
لوگ جب گفتگو پہ مائل تھے

ہم کبھی واقعہ نہ ہو پائے.
بیچ میں حادثات حائل تھے.

مسئلہ بن گیا ہوں اس کیلئے.
جس کے باعث بڑے مسائل تھے.

تو ہمیں بولنے نہ دیتا تھا.
ہم تری گفتگو کے قائل تھے.

ایک حجرے میں ساری دنیا تھی.
ایک حجرے میں سارے سائل تھے.

آدمی ہونا عیب ہے ورنہ.
آدمی میں بڑے خصائل تھے.

پھول الزام کس لیۓ لیتے.
جبکہ بوسوں سے لوگ گھائل تھے.

ساری دنیا خلاف ہو جائےہاں مگر اُس کا ساتھ نہ چُھوٹےچاہے مجھے بُھلا دے ہر کوئیرابطہ میرا اُس سے نہ ٹُوٹے
08/11/2023

ساری دنیا خلاف ہو جائے
ہاں مگر اُس کا ساتھ نہ چُھوٹے

چاہے مجھے بُھلا دے ہر کوئی
رابطہ میرا اُس سے نہ ٹُوٹے

لڑکیاں تو خود ہماری دیوانی ہےمگر ہم نے صرف آنٹی پھسانی ہے🙈♥️
06/11/2023

لڑکیاں تو خود ہماری دیوانی ہے
مگر ہم نے صرف آنٹی پھسانی ہے🙈♥️

چلے ہو دشت کو ناظمؔ اگر ملے مجنوںذرا ہماری طرف سے بھی پیار کر لیناسید یوسف علی خاں ناظم             .
04/11/2023

چلے ہو دشت کو ناظمؔ اگر ملے مجنوں
ذرا ہماری طرف سے بھی پیار کر لینا
سید یوسف علی خاں ناظم
.

اور تو کچھ گلہ نہیں تجھ سے“پیار”  تیرا____نڈھال کرتا ہے
03/11/2023

اور تو کچھ گلہ نہیں تجھ سے
“پیار” تیرا____نڈھال کرتا ہے

اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ھمارے ، لیکن تو رَھے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ھے❤️🥀
02/11/2023

اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ھمارے ، لیکن
تو رَھے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ھے❤️🥀

Good Morning                    Storeسن لائٹAI Keeda
02/11/2023

Good Morning

Storeسن لائٹAI Keeda

My love for aunties is never gonna end Beautiful Pakistani Aunties                 community Sunlight Storeسن لائٹAI Kee...
31/10/2023

My love for aunties is never gonna end
Beautiful Pakistani Aunties

community Sunlight Storeسن لائٹAI Keeda@followers@highlight

How is it?She is the most beautiful politician of Pakistan, The  .AI Keeda   PML-N PMLN Pakistan Sunlight Store سن لائٹ ...
30/10/2023

How is it?
She is the most beautiful politician of Pakistan, The .
AI Keeda PML-N PMLN Pakistan Sunlight Store سن لائٹ

Guess the Beauty
20/08/2023

Guess the Beauty

Beautiful Pakistani Politician
19/08/2023

Beautiful Pakistani Politician

Next Prime Minister od Pakistan
18/08/2023

Next Prime Minister od Pakistan

Beautiful Pakistani Girl
17/08/2023

Beautiful Pakistani Girl

Beautiful Pakistani Girl
16/08/2023

Beautiful Pakistani Girl

Happy Independence Day India
15/08/2023

Happy Independence Day India


جشنِ آزادی مبارک       AI Keeda
14/08/2023

جشنِ آزادی مبارک




AI Keeda

Imran Khan with Maryam Nawaz
13/08/2023

Imran Khan with Maryam Nawaz


Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Keeda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share