Mishal Kiran Younas

  • Home
  • Mishal Kiran Younas

Mishal Kiran Younas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mishal Kiran Younas, Digital creator, .

04/02/2024

نہیں رہی شکایت مجھے____ تیری ناراضگی کی
تو باقیوں کو خوش رکھ___ہم تنہا ہی اچھے ہیں

02/02/2024

‏تُم جو کہتے ہو سنوں گا جب پُکارو گے مُجھے
جانتا ہوں کہ تُمہی گھیر کے مارو گے مُجھے !

میں بھی اک شخص پر اک شرط لگا بیٹھا تھا
تُم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو گے مُجھے !

عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا مُحبت سے گزارو گے مُجھے
__________

انتخاب

31/01/2024

عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے

اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے
__________

مصطفی کمال

19/01/2024


‏اپنی عزت نفس کی حفاظت کریں اور کسی پر بوجھ مت بنیں، جس نے آپ سے ملنا ہوگا وہ بھیڑ میں بھی آپ کو تلاش کرلے گا اور جس نے نہیں ملنا، آپ اس کے سامنے بھی ہوں گے تو نظر نہیں ملائے گا۔۔۔۔

15/01/2024

تم بھی کمال کرتے ہو
ہم سے غم کی بات کرتے ہو
دوسروں سے ہنس ہنس کر بات کرتے ہو
اور پھر کہتے ہو کہ تمہارے سوا میرا کوئی نہیں

دیکھا ہے میں نے تمہارا ایک اور روپ
جسے تم اپنا اور لوگ غیر بتاتے ہیں
ہم سے کنارہ کر کے تم غیروں سے بات کرتے ہو
اور پھر کہتے ہو کہ تمہارے سوا میرا کوئی نہیں__ 🍂🍁
~از خود مشال کرن یونس

12/01/2024

بہار پھوٹ رہی ہے خزاں کی آنکھوں میں
ہماری زرد___ محبت کے دن ہرے ہوں گے
نامعلوم

19/12/2023

بہت روئے ہیں اُسکے جانے کے بعد
بس
ایک اسے خبر نہیں میرے درد کی۔۔ از خود

15/12/2023

کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے، نہ بکھرتا ہے
بس ہار جاتا ہے
کبھی خود سے، کبھی قسمت سے تو کبھی اپنوں سے۔۔ 🥺🥀

07/12/2023

اُن کے بعد اور کو چننا، محبت کے خلاف تھا
بس یہی سوچ کے ختم ان پہ زندگی کر دی۔۔

27/11/2023

بیشک! رب کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لوٹانے پر قادر ہے !

31/10/2023

ایک تم ہی ہو "اکتوبر" جو فقط اپنے اپنے سے لگتے ہو
ایک "نومبر" ہے جس کی منتظر اُداس شامیں ہیں۔
~مشال کرن یونس

🫠 🥀
17/10/2023

🫠 🥀

17/10/2023

شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے عورت۔

مولانا رومی ❤️
17/10/2023

مولانا رومی ❤️

12/10/2023

دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اور دنیا کی خوبصورت ترین چھاؤں ماں ہے
❤️

12/10/2023

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا پتا چلتا ہے جو آپکے ساتھ مخلص ہونے کے دعوے کرتے ہیں، پر ہوتے نہیں ہیں۔ اصل میں ہر شخص کے چہرے پے ایک مکھوٹہ ہے جو ایک محدود مدت کے بعد آپکے سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ آپ اسے اپنی خوش قسمتی سمجھے یا بد قسمتی، میرے خیال سے خوش نصیب ہیں آپ جو وقت سے پہلے منافقوں کے چہرے آپکے سامنے کھل کر آگئے اور وہ لوگ اطمینان رکھیں اور خود کو ابھی تک بد قسمت ہی سمجھیں کیونکہ آپکے سامنے ابھی مکھوٹے کھلنے باقی ہیں، جہاں تک ہوسکے خود کو ایسے لوگوں سے بچائے اور اپنے راز اپنے تک محدود رکھنے کی کوشش کریں۔
از خود مشال کرن یونس

28/09/2023

بحثیت انسان ہمیں کبھی کبھی اپنے تلخ رویوں پے غور کر لینا چاہیے کیونکہ ہم انسان کبھی کبھی خود کو انسان بھی خدا سمجھ لیتے ...
11/09/2023

بحثیت انسان ہمیں کبھی کبھی اپنے تلخ رویوں پے غور کر لینا چاہیے کیونکہ ہم انسان کبھی کبھی خود کو انسان بھی خدا سمجھ لیتے ہیں اور ایسی ایسی باتیں بول دیتے ہیں جو کسی دوسرے انسان کو توڑ کے رکھ دیتی ہیں بکھر کے، جس سے سننے والے کی بہت بہت تذلیل ہوتی ہے۔ اگر سننے والا سہ جائے یا چپ ہوجائے تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اسے برا نہیں لگا، برا سب کو لگتا ہے بس اتنا کچھ سننے کے بعد اس انسان کے پاس کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے۔
ازخود مشال کرن یونس

میں نے دیکھی ہے محبت میں بدلتی رت،ہائے! وہ ایک شخص بھولا نہیں بھولتا،سوچا تھا ایک دن آئے گا، جب اُسکی یاد تو آئے گی مگر ...
15/08/2023

میں نے دیکھی ہے محبت میں بدلتی رت،
ہائے! وہ ایک شخص بھولا نہیں بھولتا،
سوچا تھا ایک دن آئے گا، جب اُسکی یاد تو آئے گی مگر یاد نہیں آئے گا،
ہائے! کمبخت، یاد تو آئی، مگر بہت یاد آئی۔۔ 🍂🥺
از خود مشال کرن یونس

جیسے عورت محبت میں عزت چاہتی ہے، ایسی ہی عزت مرد بھی چاہتا ہے۔ بس فرق اتنا ہوتا ہے عورت بار بار مرد کو اُسکی محبت کا احس...
14/08/2023

جیسے عورت محبت میں عزت چاہتی ہے، ایسی ہی عزت مرد بھی چاہتا ہے۔ بس فرق اتنا ہوتا ہے عورت بار بار مرد کو اُسکی محبت کا احساس دلاتی ہے اور مرد عورت کی عزت اسی طرح کرتا ہے جیسے وہ اپنی ماں کی کرتا ہے۔
اس بات کا اندازہ مجھے تب ہوا جب میں نے اپنے آس پاس کے لوگوں سے محبت کی داستانیں سنی۔ یہی وجہ ہے مرد کو صرف وہ عورت پسند آتی ہے جو اسے دل سے عزت دے، اور عورت کو بھی وہی مرد اچھا لگتا ہے جو اُسکی عزت کرے۔ مرد کو تو کوئی بھی عورت مل سکتی ہے ، لیکن بد قسمتی سے آج کل ہمارے معاشرے کی خواتین بھی ایسے مردوں کو پسند کرتی ہیں جن کے پاس بیش بہا روپیہ پیسہ ہو، پھر چاہیے مرد روپے پیسے کا دکھاوا ہی کیوں نہ کر رہا ہو۔
محبت کا تو المیہ یہ ہے جو بغیر کسی لالچ کے کی جائے، جیسے ہم انگلش میں UnConditional love بھی کہتے ہیں۔ مگر افسوس! آج کل کے دور میں ایسی محبتیں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔
از خود قلم بند مشال کرن یونس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mishal Kiran Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share