Habiba Talib

Habiba Talib 📣 Welcome to my corner of the digital universe, where marketing meets innovation!

07/10/2023

Peaceful moment 💖

16/09/2023

10/09/2023

09/09/2023

20/08/2023

19/08/2023

بہت سے دوست مجھ سےانباکس میں آکر یہ سوال کرتے ہیں کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے جس فیلڈ سے آپ منسلک ہیں  تو ان سب دوستوں کے ...
19/08/2023

بہت سے دوست مجھ سےانباکس میں آکر یہ سوال کرتے ہیں کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے جس فیلڈ سے آپ منسلک ہیں تو ان سب دوستوں کے لیے یہ آج کی پوسٹ .....

کچھ سال پیچھے جاٸیں تو آپکو یاد ہو گا اتوار کی اخبار کے
اندر ڈھیر سارے مختلف بزنس کے پمفلٹ ہوا کرتے تھے کسی نے اپنی اکیڈمی کا پمفلٹ اگر آپ کے علاقے میں اگر کوئی اکیڈمی کھلی ہے تو انہوں نے اپنا اشتہار آپ کو بھیجا تاکہ اپ کو اس اکیڈمی کا پتہ چلے اسی طرح اگر کپڑے کی دکان کوئی کھولی ہے کسی نے آپ کے علاقے میں تو آپ کو ان کے کپڑے کی دکان کا پتہ چلے ۔لوگ گھر گھر میں اپنے بزنس کے اشتہار پھینک کر اپنے بزنس کے متعلق لوگوں کو بتاتے تھے۔
لیکن اب جو ہے وہ ٹیکنالوجی کا دور ہے ہر کوئی چونکہ اب موبائل استعمال کرتا ہے تو لوگوں نے اپنے بزنس آن لائن منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اور وہ آن لائن اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کرواتے ہیں ۔ آپ لوگوں نے بہت سارے برینڈز کے پیجز دیکھے ہوں گے جہاں سے آپ لوگ آن لائن شاپنگ کرتے ہیں ۔ اب وہ لوگ اپنا بزنس آن لائن لے کر ائے اور انہوں نے آن لائن اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کی اور آپ لوگوں کو ان کے برینڈز کا پتہ چلا ۔
اب انٹرنیٹ کا زمانہ ہے لہذا مارکیٹنگ کا طریقہ اور چینلز بھی بدل چکے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد اپنی مصنوعات یا خدمات کو آن لائن مارکیٹنگ چینلز کے ذریعے پھیلانا ہے۔ یعنی ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل وغیرہ۔اگلی پوسٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے مختلف طریقے بتاٸیں جاٸیں گے
مزید معلومات کے لئے میرے ساتھ جڑے رہیے۔پوسٹ لکھنے میں بہت وقت لگا اس لیے کاپی کرنے والے افراد سے گزارش ہے کے پوسٹ کریڈیٹ میرے نام کے ساتھ کاپی کیجیے گا 😊

ازقلم سدرہ خالد


18/08/2023

17/08/2023

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habiba Talib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share