Green & White

  • Home
  • Green & White

Green & White پاکستان کے حقیقی تشخص کا علمبردار پیج

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک
13/08/2024

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک

افسوسناک خبر کاغان مہانڈری منور ویلی سے آنے والا طوفانی برساتی نالہ مہانڈری پل کو بھی ساتھ بہا کر لے گیا
30/07/2024

افسوسناک خبر
کاغان مہانڈری منور ویلی سے آنے والا طوفانی برساتی نالہ مہانڈری پل کو بھی ساتھ بہا کر لے گیا

18/07/2024

*💥❤️عمران خان نے پھانسی کے پندے پر سب سے پہلا نام ہی میرا لکھا ہے کیسے ہم اس کو جیل سے رہائی دے سکتے ہیں*

*رانا ثنا اللہ*🤧

`اطلاع عام برائے سوشل میڈیا کوئی بھی دین اسلام سے متعلق غلط پوسٹ لگائے گا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی
11/07/2024

`اطلاع عام برائے سوشل میڈیا کوئی بھی دین اسلام سے متعلق غلط پوسٹ لگائے گا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی

28/06/2024

حساب کر کے دیکھ لیں
آئی۔ایم۔ایف کی قسط کم ہے اور بجلی کے بلوں میں لوٹی رقم اس سے زیادہ ہے
🖐️🖐️🖐️
تو سوچیں یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے

*▪️اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی*ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل...
28/10/2022

*▪️اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی*

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ اگر آپ کی نظر میں سپہ سالار غدار ہے تو اس کی ملازمت میں توسیع کیوں دینا چاہتے تھے، اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم نے راولپنڈی میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

’جھوٹ سے فتنہ و فساد کا خطرہ ہو تو سچ کا چپ رہنا نہیں بنتا‘
انہوں نے کہا کہ میری واضح پالیسی ہے کہ میری تشہیر نہ کی جائے، آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں اپنے ادارے کے لیے آیا ہوں، جھوٹ سے فتنہ و فساد کا خطرہ ہو تو سچ کا چپ رہنا نہیں بنتا، میں اپنے ادارے، جوانوں اور شہدا کا دفاع کرنے کے لیے سچ بولوں گا، ہمارے شہیدوں کا مذاق بنایا گیا۔

’آرمی چیف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی گئی‘
اس دوران لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم نے کہا کہ آرمی چیف کو ان کی مدت ملازمت میں غیر معینہ مدت توسیع کی پیشکش کی گئی، اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو ماضی قریب میں ان کی تعریفوں کے پل کیوں باندھتے تھے۔

ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ جنرل باجوہ چاہتے تو اپنےآخری چھ سات مہینے سکون سے گزار سکتے تھے، جنرل باجوہ نے فیصلہ ملک اور ادارے کے حق میں کیا، جنرل باجوہ اور ان کے بچوں پر غلیظ تنقیدکی گئی۔

پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے مزید کہا کہ ملنا آپ کا حق ہے لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ رات کو ملیں اور دن میں غدار کہیں، پاکستان کا آئین آزادی اظہار کا حق دیتا ہے، کردار کشی کی اجازت نہیں دیتا، اگر کوئی ادارے پر انگلی اٹھا رہا ہے تو حکومت کو اس پر ایکشن لینا ہے۔

’میر جعفر، میرصادق کہنے کی مذمت کرنی چاہیے‘
ڈی جی آئی ایس آئی نے مزید کہا کہ اس میں دو رائے نہیں کہ کسی کو میر جعفر، میرصادق کہنے کی مذمت کرنی چاہیے، بغیر شواہد کے الزامات کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

’فیصلہ کیا ہوا ہے خود کو آئینی کردار تک محدود رکھنا ہے‘
انہوں نے مزید کہا ہے کہ بالخصوص اس سال مارچ سے ہم پر بہت پریشر ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہوا ہے خود کو آئینی کردار تک محدود رکھنا ہے۔

’کسی کو گرفتار کرنا ہماری صوابدید نہیں‘
اُن کا کہنا تھا کہ کسی کو گرفتار کرنا ہماری صوابدید نہیں ہے، حکومت کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جب آپ نفرت، تقسیم کی سیاست کرتے ہیں تو اس سے ملک میں عدم استحکام آتا ہے، پاکستان نفرت کی وجہ سے دو ٹکڑے ہوا۔

16/10/2022

الحمد للہ جتنا پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے دنیا کے کسی ایٹمی ملک کا نہیں ہوگا.
⚔️🇵🇰⚔️
یہ ان ممی ڈیڈی بچوں کے نام خیال کیا کرو یہ پاکستان ہے کوئی مذاق نہیں🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️

28/08/2022
17/08/2022

ہمارا پرچم پیارا پرچم

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے، جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاک...
17/08/2022

جنرل محمد ضیاء الحق (12 اگست 1924ء تا 17 اگست 1988ء) پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ تھے، جنہوں نے 1977ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا کر مارشل لا لگایا اور بعد ازاں صدارت کا عہدہ سنبھالا۔ وہ تا دم وفات، سپہ سالار اور صدرات، دونوں عہدوں پر فائز رہے
اور 17 اگست 1988ء کو بہاولپور کے قریب ایک فضائی حادثے کا شکار ہو کر وفات پائی۔
#جنرل
#شہداء

#پاکــــــــــــــــــستان

05/08/2022

ISPR
The regretful social media campaign after unfortunate heli crash on 1 August has caused deep anguish and distress among Shuhada families and Rank & File of the Armed Forces. While the whole nation stood with the institution in this difficult time certain insensitive quarters resorted to hurtful & derogatory comments on social media which is unacceptable and highly condemnable.

آئی ایس پی آر
یکم اگست کو بدقسمت ہیلی حادثے کے بعد افسوسناک سوشل میڈیا مہم نے شہدا کے خاندانوں اور مسلح افواج کے رینک اینڈ فائل میں گہرے غم اور پریشانی کا باعث بنا ہے۔ جبکہ پوری قوم اس مشکل وقت میں ادارے کے ساتھ کھڑی ہے، بعض بے حس حلقوں نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز اور تضحیک آمیز تبصروں کا سہارا لیا جو ناقابل قبول اور انتہائی قابل مذمت ہے۔

04/08/2022

فکر و فن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے
اب لگن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

لہجۂ لحمک لحمی میں پیمبر ﷺ نے کہا
جانِ من صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

چشمِ طاغوت کو توحید سے در پیش ہے جو
وہ چُبھن علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے
بُت شکن صرف علیؑ ہیں علیؑ کے بیٹے

“سب نچھاور ہے محمد ﷺ پہ” کہا خالقﷻ نے
ہم سُخن صرف علیؑ یا علیؑ بیٹے

لفظِ مِنّی نے بتایا کہ محمد ﷺ جیسے
من و عن صرف علیؑ ہیں یاعلیؑ کے بیٹے

جن سے توحید کےسورج کی خبر زندہ ہے
وہ کرن صرف علیؑ ہیں علیؑ کے بیٹے

تم روایت سے بناؤ تو ولی اور بھی ہیں
آیتاً صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

جوئے توحید کے پیاسے تو بہت ہیں لیکن
کوہِ کن صرف علیؑ ہیں یاعلیؑ کے بیٹے

پنجتن شرحِ تناسب سے گنو تو اُن میں
تین تن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

سب کی قبریں بھی ٹھکانے بھی مدینے میں مگر
بے وطن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

اِن زر و مال کی صدیوں میں ہمارا حسنی
ما و من صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے

اللہ پاک بلوچستان میں سیلاب زدہ عوام کو ریلیف فراہمی اور آپریشن کے دوران پاک فوج کے گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر حادث...
03/08/2022

اللہ پاک بلوچستان میں سیلاب زدہ عوام کو ریلیف فراہمی اور آپریشن کے دوران پاک فوج کے گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے
کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد، پائیلٹس میجر سعید احمد، میجر طلحہ منان اور نائیک مدثر فیاض کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ... آمین

پاک فوج زندہ باد
07/07/2022

پاک فوج زندہ باد

31/05/2022

ہم نے ایٹم بم اس وقت بنا لیا تھا جب جب میں نواز شریف بھٹی میں سکریب ویلڈ کیا کرتے تھے۔
میاں صاحب کا ایٹمی پروگرام میں کوئی رول نہیں ہے 1984 میں ایٹم بم بن چکا تھا

30/05/2022

مرد مومن
مرد حق
ضیاء الحق ضیاء الحق

30/05/2022

امپورٹڈ حکومت کو مسلط کرنے کی وجہ سامنے آگئی اصل میں اسرائیل کے ساتھ روابط بڑھانا اور اور تسلیم کرنا ہے

اسرائیل کا دورہ کرنے والی پاکستانی خاتون کی سیاسی جماعت سے قربت۔ اور تصویری جھلکیاں
29/05/2022

اسرائیل کا دورہ کرنے والی پاکستانی خاتون کی سیاسی جماعت سے قربت۔ اور تصویری جھلکیاں

ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور یہ...... سینما گھر اوپن کر رہے ہیں
29/05/2022

ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور یہ...... سینما گھر اوپن کر رہے ہیں

29/05/2022

ن لیگ کے سابقہ دور میں اتحادی جماعتوں کے ذریعے اسرائیل سے روابط بڑھانے کی کوشش کی گئی۔
اسرائیلوں سے ملاقات کی تفصیل

ISPR24 years ago on 28 May 1998, Pakistan established credible minimum nuclear deterrence, restoring balance of power in...
28/05/2022

ISPR
24 years ago on 28 May 1998, Pakistan established credible minimum nuclear deterrence, restoring balance of power in the region. Armed Forces pay tribute to all those who worked selflessly, stayed steadfast against all odds and made this possible.

آئی ایس پی آر
24 سال قبل 28 مئی 1998 کو پاکستان نے قابل اعتبار کم از کم نیوکلیئر ڈیٹرنس قائم کیا،آئی ایس پی آر
جس سے خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا،آئی ایس پی آر
مسلح افواج ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے بے لوث کام کیا، آئی ایس پی آر
تمام مشکلات کے خلاف ثابت قدم رہے اور اسے ممکن بنایا،آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان ضلع ٹانک میں محسود قبائل کا جرگہ۔۔۔۔۔۔قومی مشر محترم صالح شاہ قریشی محسود اور دیگر قومی مشران نے قبائل کے...
07/05/2022

جنوبی وزیرستان ضلع ٹانک میں محسود قبائل کا جرگہ۔۔۔۔۔۔
قومی مشر محترم صالح شاہ قریشی محسود اور دیگر قومی مشران نے قبائل کے جرگہ سے خطاب کیا
محسود قبائل کا امن وامان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد پولیٹیکل کمپاونڈ ٹانک میں منعقدہ ہوا

جس میں تمام پولیٹیکل پارٹیز کے سربراہان،علماء،عمائدین علاقہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
جنوبی وزیرستان میں امن وامان کے لیے 35 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے
35 رکنی جرگہ نے اتفاق کیا ہے کہ جرگہ TTP اور حکومت پاکستان کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرے گا
جبکہ امن جرگہ نے ایک ماہ کے لیے فائر بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے

03/05/2022

اہل اسلام
خاص طور پر ملکی سرحدوں کی حفاظت پر مامور جوانوں کو عید مبارک

Address


Telephone

+923004221132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green & White posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green & White:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share