Kashmir TV

Kashmir TV Everything Kashmir-related. Follow for the latest updates and happenings in Kashmir.

Kindly like, share, and subscribe.Thank you Best regards.
16/06/2024

Kindly like, share, and subscribe.
Thank you
Best regards.

عید الاضحی کو عید ایثار کیوں کہتے ہیں؟ آپ کی قربانی کے اصل میں کون لوگ مستحق ہیں؟

05/02/2024
11/11/2023

موثر سفارت کاری، تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے ایک قابل عمل راستہ ہوسکتی ہے: آئی پی سی اے کانفرنس سے مقررین کا خطاب اسلام ا...
05/08/2022

موثر سفارت کاری، تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے ایک قابل عمل راستہ ہوسکتی ہے: آئی پی سی اے کانفرنس سے مقررین کا خطاب
اسلام آباد ( ) انسٹیوٹ آف پیس اینڈ کنٹیمپریری آفئیرز کے زیر اہتمام ایک روزہ کانفرنس اسلام آباد کلب میں ’’مودی ہندوتوا گٹھ جوڑ اور کشمیر کی جدوجہد‘‘ کے موضوع پر منعقد ہوئی۔ سابق سفیر نائلہ چوہان نے مسئلہ کشمیر کو قومی اور بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے میں پاکستان کے نمایاں کردار پر روشنی ڈالی۔ بھارت سب سے پہلے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے کر گیا تاہم جب اقوام متحدہ نے کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی تنازعہ قرار دیا تو اس نے بھارتی خواہشات کو پس پشت ڈال دیا اور بھارت پیچھے ہٹ گیا۔ انہوں نے بین الاقوامی میڈیا کے دوہرے معیار کو اجاگر کیا کہ وہ خطے میں بھارتی افواج کی طرف سے انسانی حقوق کے مظالم کو اجاگر کرنے سے گریز کرتا ہے۔
سابق وائس نیول چیف اور ہندوستان میں پاکستان کے نیول اتاشی ایڈمرل محمد ہارون نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان نے ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات کو فروغ دینے کے مفاد میں کی جانے والی کسی بھی امن سازی کی کوششوں میں پیش قدمی کی ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کا واحد راستہ جنگ ہے۔
گروپ کیپٹن (ر) سلطان محمود حالی نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر ہندوتوا کے اثرات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے خطے میں بھارت کی جانب سے بڑے پیمانے پر قتل عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ بھارتی فورسز نے کشمیری خواتین کی تذلیل کے لیے عصمت دری کو حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی جانب سے فعال سفارت کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مجیب افضل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تنازعات کے حل کے طریقوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے باہمی طور پر قابل قبول راستوں کا جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا جو کہ عملی طور پر نافذ العمل ہیں، جن میں امن سفارت کاری، باہمی مذاکرات اور جامع مذاکرات شامل ہیں۔ انہوں نے کشمیر میں بھارت کے تسلط پسند اور ہٹ دھرمی پر مبنی طاقت کے نفاذ پر تنقید کی۔
چیئرمین کشمیر یوتھ ایسوسی ایشن ڈاکٹر مجاہد گیلانی نے تنازعہ کشمیر کی زمینی حقیقت کی منظر کشی کی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ کس طرح کشمیریوں کو صرف متاثرین کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ کہ وہ اپنی آذادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سید علی گیلانی (رح)، ڈاکٹر قاسم فکتو، آسیہ اندرابی اور یاسین ملک کی قربانیوں کو اجاگر کرتے ہوئے، انہوں نے اپنی واحد شناخت کے طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے اپنے پختہ موقف کا اظہار کیا۔
سابق سفیر صلاح الدین چودھری نے تنازعات کے حل میں امن کے متلاشی ذہنیت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے باہمی احترام، سب کے ساتھ دوستی اور کسی کے ساتھ بغض نہ رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے کشمیر کی جدوجہد میں درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے سفارتی پیش رفت کی اہمیت پر زور دیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ جلد کشمیر بھارتی جارحیت سے آزاد ہو جائے گا اور کشمیری اپنے وطن میں آزادی سے زندگی بسر کریں گے۔
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر انسٹیوٹ آف پیس اینڈ کنٹیمپریری آفئیرز حسام صدیقی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عام پاکستانیوں کے لیے ’جہاد بل قلم‘ کے تصور پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ یہ بھارت کا مکروہ چہرہ قومی اور بین الااقومی میڈیا پر بےنقاب کرنے کا واحد طریقہ ہے۔ ایک مختصر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا جس میں کانفرنس کے شرکاء نے جوش و خروش سے شرکت کی۔
محمد عاصم صدیقی
میڈیا مینجر
92 313 9753379

  ♥️
20/01/2022

♥️

12/09/2021

My question to Foreign Minister on Indian atrocities and genocide of innocent Kashmiris in IIOJK

13/07/2021

90 years ago (13 July 1931) 22 innocent Kashmiris were martyred when Dogra soldiers open fired on peaceful protestors. On ,
let us pay tribute to the Kashmiris who continue their struggle for right to self-determination under Indian brutality & oppression.

90 years ago (13 July 1931) 22 innocent Kashmiris were martyred when Dogra soldiers open fired on peaceful protestors. O...
13/07/2021

90 years ago (13 July 1931) 22 innocent Kashmiris were martyred when Dogra soldiers open fired on peaceful protestors. On ,
let us pay tribute to the Kashmiris who continue their struggle for right to self-determination under Indian brutality & oppression

21/04/2021

Clashes erupt during CASO in Litter Pulwama

Pulwama, June 20 (KNO) : Clashes erupted between youth and government forces during a Cordon and Search Operation in Litter area of South Kashmir’s Pulwama district on Thursday evening.

Reports reaching to KNO said that soon after forces launched CASO in the area, the youth took to streets and started pelting stones on government forces, which was retaliated by smoking tear gas and sound shells.

Earlier, on specific inputs about the presence of militants, joint team of forces including 55 RR, CRPF and SOG launched search operation in the area.
Door to door search operation amid clashes is going on in the area

21/04/2021

Government forces launched cordon And search Operation in Qaimoh area of South Kashmir's Kulgam

05/02/2021

This is what an ostensible “idea of india” has been devolved to.  #2021    Courtesy: Khalid Buzaz
04/02/2021

This is what an ostensible “idea of india” has been devolved to.
#2021
Courtesy: Khalid Buzaz

Lots of love, prayers and best wishes for the new year. 🌸🎈
01/01/2021

Lots of love, prayers and best wishes for the new year. 🌸🎈

My Best wishes for the new year my fellows, followers and friends. Hope you have a great one.

11/12/2020

گذشتہ 15 سال سے قائم انڈیا نواز نیٹ ورک پر کی جانے والی تحقیق میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ کس طرح ’ڈس انفارمیشن‘ اور 'انفلوئنس' آپریشن نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین می...

11/12/2020

We could tell you about how several Members of the European Parliament’s genuine positions on human rights were abused by Indian Chronicles – the name we gave to the 15-year operation we exposed yesterday. But here, on this Human Rights Day, we will focus exclusively on the UN Human Rights Counc...

13/11/2020
27/10/2020

DG India study centre is expressing his views on black day Kashmir .

27/10/2020

DG indi study centre Expressing his views on

12/10/2020
آزاد جموں و کشمیر میں کونسی سیاسی جماعت حکومت بنا پائے گی کونسی مقبول سیاسی جماعت ہے اور مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کونسی سیا...
06/09/2020

آزاد جموں و کشمیر میں کونسی سیاسی جماعت حکومت بنا پائے گی کونسی مقبول سیاسی جماعت ہے اور مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کونسی سیاسی جماعت دنیا کے سامنے پیش کرے گی؟ Ch Hameed Pothi
https://youtu.be/pQAXZ8m3kRY

سینیئر رہنما پی ٹی آئی آزادجموں و کشمیر انتخابات پر اظہار رائے کرتے ہوئے.کونسی سیاسی جماعت حکومت بنائے گی؟

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share