غریبوں کی آواز

  • Home
  • غریبوں کی آواز

غریبوں کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from غریبوں کی آواز, TV Channel, .

06/11/2022
04/11/2022

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر مفتی مینک ہرارے(این این آئی )زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسی مینک المعروف مفتی مینک نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان ک...

17/08/2022

فرزند وازیرستان، فخر وازیرستان
فزاد خان داوڑ پراموٹیڈ ٹو میجر.

جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹل سابقہ ناظم حاجی پیاوزار کا ملاقات ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم خان درانی کے ساتھ علاقائی حالات پر تف...
20/07/2022

جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹل سابقہ ناظم حاجی پیاوزار کا ملاقات ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم خان درانی کے ساتھ علاقائی حالات پر تفصیلی گفتگو ھوئی۔
مکمل یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ ضلع ہنگو کے لئے تعاون کریں گے۔

12/07/2022

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ رواں ہفتہ جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے

- تیز ہواؤں اور بارشوں کے پیش نظر صوبے کے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، مراسلہ

- پشاور، نوشہرہ،صوابی،بنوں،ٹانک،ڈی آئی خان اور مردان میں بھی تیز بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اوراربن فلڈنگ کا خدشہ، مراسلہ

- بارشوں کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو بارشوں کے باعث کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت، ڈی جی پی ڈی ایم اے

- سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

- پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں، ترجمان پی ڈی ایم اے

28/06/2022
23/06/2022

مشال فلاحی تنظیم ہمیشہ ضرورتمندوں کی مدد کرتا رہتا ہے اور اج مصیبت کی اس گھڑی میں بیرمل میں زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے مشال فلاحی تنظیم اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ جو احباب متاثرین کی مدد کرنا چاھتے ہیں تو مشال فلاحی تنظیم کے ساتھ رابطہ کرے۔۔
03334393727

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار جوانوں کی شہادت پر دلی صدمہ ہوا۔یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت صدمہ ہے، د...
19/06/2022

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار جوانوں کی شہادت پر دلی صدمہ ہوا۔
یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت صدمہ ہے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
یہ نوجوان ہمارے وزیرستان کی قیمتی اثاثے تھے، ان کی جدائی ہم سب کیلئے تکلیف دہ ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

24/05/2022
18/05/2022

چھپری واٹر سپلائی سکیم پر کیا ھوا کافی عرصہ سے انتظار میں ھو لیکن ابھی تک کوی انفارمیشن نہیں میلا یقینا لوگوں کو پانی کا بہت تکلیف ھیے تو اس لیے ھم چھپری کے سارے مشران۔ نوجوانان۔ سیاسی علماء کرام اساتذہ کرام۔ کونسلرز حضرات سے یہ اپیل کرتے ھیں کہ اس کا کوی نہ کوی حل نکالے ؟ باقی پارٹی جمیعت تحریک انصاف ن لیگ وغیرہ یہ سب کچھ چھوڑے مھربانی کرکے یہ بنیادی مسایل حل کرنے کی کوشش کریشکریہ

ٹل(میڈیا سنٹر ٹل رپورٹ)ہنگو تحصیل ٹل پولیس کی کامیاب کاروائی ۔نوشہرہ سے تاوان کیلئے اغوا کیا جانے والا معصوم بچہ ٹل کےعل...
17/05/2022

ٹل(میڈیا سنٹر ٹل رپورٹ)
ہنگو تحصیل ٹل پولیس کی کامیاب کاروائی ۔نوشہرہ سے تاوان کیلئے اغوا کیا جانے والا معصوم بچہ ٹل کےعلاقے سے بازیاب۔اغوا کار کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔نوشہرہ کےرہائشی پانچ سالہ ہیبت خان ولدنورخان کو15مئی2022کوباچا گل نامی شخص نے اغوا کرلیاتھا جس کی باقاعدہ ایف ائی ار نوشہرہ تھانہ اکوڑہ میں درج کی گئی۔جس کے بعدڈی پی او ہنگوآصف بہادر ،ڈی ایس پی ٹل عابدخان اور ایس ایچ او تھانہ ٹل مجاہد حسین کوانٹیلی جنس زرائع سے اطلاع ملی کہ ٹل کےعلاقے اڈہ مسجد کےقریب اغوا کار ملزم موجود ہے جس نے بچے کو اغوا کیاہوا ہے جس پر ایس ایچ او مجاہد حسین نے ڈی ایس پی ٹل عابدخان کی قیادت میں پولیس نفری کےہمراہ وہاں چھاپہ لگا کر مغوی بچے کوباحفاظت بازیاب کراکے اغوا کار باچاگل ولد زیڑ گل سکنہ ضلع کرم پاڑا چنارکوگرفتارکرلیا۔ایس ایچ او ٹل مجاہدحسین کےمطابق ملزم نےبچے کےوالدین سے پیسوں کا بھی مطالبہ کیاگیاتھا اور اس ضمن میں نوشہرہ پولیس اور ہنگو پولیس کےدرمیان کوارڈینیشن جاری تھی۔ایس ایچ او کےمطابق ملزم کا تعلق ضلع کرم سے ہے اور اس کی کریمینل ہسٹری کےبارے میں تحقیقات کا اغا زکردیاگیاہے۔ایس ایچ او کےمطابق مغوی بچے کوباحفاظت قانونی کار روائی کرنے کےبعد نوشہرہ پولیس کے حوالے کردیاگیا۔دوسری جانب کامیاب کاروائی کرنے ڈی پی او ہنگو آصف بہادر نےڈی ایس پی ٹل،ایس ایچ او ٹل اور اس کی ٹیم کوشاباش دی ہے

14/05/2022
07/05/2022

مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

06/05/2022

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 20 مئی تک حکومت ختم ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات ہیں کہ تین ساتھی شہباز شریف کا ساتھ چھوڑ رہے ....

05/05/2022

عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا

مزید پڑھیں: https://tinyurl.com/y3vmorwj

30/04/2022

خیبر پختونخوا حکومت کا چاند رات/ عید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ۔

وزیر اعلی محمود خان نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے۔

پابندی کا مقصد چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی وجہ سے انسانی جانوں کے ممکنہ ضیاع کو روکنا ہے۔

وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو مراسلہ جاری کردیا۔

ہوائی فائرنگ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، مراسلہ

چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، وزیر اعلی کی عوام سے اپیل

ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی کسی کی جان لے سکتی یا کسی کو عمر بھر کی معذوری سے دوچار کرسکتی ہے، محمود خان

ہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم ہے جو کسی کی عید کی خوشیوں کو زندگی بھر کے غم میں بدل سکتی ہے، وزیر اعلی

اپنی چند لمحوں کی خوشی کے لئے کسی کے گھر کو ماتم کدہ نہ بنائیں، محمود خان

لہذا شہری نہ صرف خود ہوائی فائرنگ سے گریز کریں بلکہ دوسروں کو بھی اس بات کی تلقین کرکے ذمہ دار اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں، محمود خان

آصف بہادر  ضلعی پولیس سربراہ ہنگو dpo تعینات۔
25/04/2022

آصف بہادر ضلعی پولیس سربراہ ہنگو dpo تعینات۔

یہ چھوٹا بچہ ٹل بازار میں کسی سے گھوم ہوا ہے جو والد کا نام ظفر لے رہا ہے اگر کوئی جانتا ہوں تو تھانہ ٹل میں موجود ہے
23/04/2022

یہ چھوٹا بچہ ٹل بازار میں کسی سے گھوم ہوا ہے جو والد کا نام ظفر لے رہا ہے اگر کوئی جانتا ہوں تو تھانہ ٹل میں موجود ہے

06/04/2022
02/04/2022

ماہ رمضان کےلئے دفتری اوقات کار میں تبدیلی

مخسن فراز سب پہ باری
01/04/2022

مخسن فراز سب پہ باری

فیڈرل سول ڈیفنس ٹرینینگ سکول ایبٹ آباد میں آسامیاں ۔۔۔ اہل حضرات اپلائی کریں ۔۔۔۔ شکریہ
29/03/2022

فیڈرل سول ڈیفنس ٹرینینگ سکول ایبٹ آباد میں آسامیاں ۔۔۔ اہل حضرات اپلائی کریں ۔۔۔۔ شکریہ

معروف شخصیت فخرے کابل خیل ۔۔ستار  وزیر۔۔۔
27/03/2022

معروف شخصیت فخرے کابل خیل ۔۔ستار وزیر۔۔۔

مشیر وزیراعلی ظہور شاکر صاحب نے ایک آور وعدہ وفا کیا چھپری وزیران میں مدرسہ فاروقیہ کی فرش کی پختگی اور جامع مسجد خواجہ ...
20/03/2022

مشیر وزیراعلی ظہور شاکر صاحب نے ایک آور وعدہ وفا کیا چھپری وزیران میں مدرسہ فاروقیہ کی فرش کی پختگی اور جامع مسجد خواجہ خیل کے لئے سولر پلانٹ اس کے علاوہ جامع مسجد محلہ تر کی کے سولر پلانٹ کا سی اینڈ ڈبلیو ہنگو کی ٹیکنیکل سٹاف نے باقاعدہ وزٹ کی اور سروے کرائی ان شاہ اللہ بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا علاقے کے مشران نے شاکر صاحب کا ساتھ دینے کا ایک دفعہ پھر عزم کیا۔

اج ھنگو Ac صاحب  مے نو منتخب نمائندوں  سے حلف لیا گیا.   اس موقع پر جنرل کونسلر ناظم ظفر اللّه  ,  جنرل کونسلر ممبر  حاج...
14/03/2022

اج ھنگو Ac صاحب مے نو منتخب نمائندوں سے حلف لیا گیا. اس موقع پر جنرل کونسلر ناظم ظفر اللّه , جنرل کونسلر ممبر حاجی وحدت خان , کسان کونسلر ماسٹر شریف نور , اور یوتھ ممبر محمد ابرار شامل تھے. ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غریبوں کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share