Pakistan Digest

  • Home
  • Pakistan Digest

Pakistan Digest Welcome to Pakistan Digest, a digital newspaper that provides balanced content to dedicated Urdu read

https://pakistandigest.com/news/1063/ایک ہزار سے زائد ملازمین کو ایسے وقت میں بے روزگار کیا گیا تھا جب پاکستان کے نوجوان...
23/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1063/
ایک ہزار سے زائد ملازمین کو ایسے وقت میں بے روزگار کیا گیا تھا جب پاکستان کے نوجوان نئی نوکریوں کی امید لگائے بیٹھے تھے۔

پاکستان کے بُرے معاشی حالات میں ملازمین کی بحالی تازہ ہوا کے جھونکے کے مترادف ہے۔

خصوصی رپورٹ: توقیر کھرل سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں بجٹ میں کٹوتی کی وجہ سے ریڈیو پاکستان کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو بے روزگار کردیا گیا تھا۔ ریڈیو پ....

https://pakistandigest.com/news/1052/بچائے جانے والے 104 افراد میں 12 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جن کا تعلق گجرانوالہ، گ...
17/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1052/
بچائے جانے والے 104 افراد میں 12 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جن کا تعلق گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گجرات اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے۔

ویب ڈیسک گزشتہ دنوں تارکین وطن کی کشتی کو یونان میں حادثہ پیش آیا۔ کشتی ڈوبنے کے اس واقعے میں اب تک کم از کم 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 104 افراد کو ب....

https://pakistandigest.com/news/1040/
10/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1040/

ویب ڈسیک نیوزی لینڈ کی مسلح افواج میں بڑھتے استعفوں میں کمی آگئی، افواج کے سربراہ نے کہا کہ فوج کے بجٹ میں اضافے کی وجہ سے تاریخ کے بلند ترین استعفوں کی شرح کم ہوگئی ہ...

https://pakistandigest.com/news/1026/پلیٹ فارم کے’’ الگورتھم‘‘ نےچائلڈ پورنوگرافی اورپیڈو فائلز کے وسیع نیٹ ورک سے جڑنے ...
09/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1026/
پلیٹ فارم کے’’ الگورتھم‘‘ نےچائلڈ پورنوگرافی اورپیڈو فائلز کے وسیع نیٹ ورک سے جڑنے میں مدد کی

ویب ڈیسک میٹا کی ملکیت، مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’انسٹا گرام‘‘ کے حوالے امریکی محققین نے چونکا دینے والے انکشاف کیے ہیں۔ تحقیق میں یہ سامنے آیا کہ اس نے بچوں کے...

https://pakistandigest.com/news/1023/ٹرمپ وہ پہلے سابق یا موجودہ صدر ہیں جن پر کسی جرم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گ...
09/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1023/
ٹرمپ وہ پہلے سابق یا موجودہ صدر ہیں جن پر کسی جرم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مارچ میں مین ہیٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی نے ان پر فرد جرم عائد کی۔

ان پر الزام تھا کہ انہوں نے الیکشن سے پہلی فحش فلموں کی اداکارہ کو خاموش رہنے کے لیے رقم دی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا ٹرمپ کے ساتھ معاشقہ رہ چکا ہے۔

ویب ڈیسک امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پر خفیہ دستاویزات پاس رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’....

https://pakistandigest.com/news/1017/ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا موبا...
08/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1017/
ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود قریشی کا چہرا اترا ہوا، اعصاب تنے ہوئے تھے، ان کا موبائل اب تک بند ہے۔

سینئر صحافی اعظم ملک کی خبر کے مطابق چیئرمین تحریکِ انصاف سے ملاقات کے لیے گزشتہ شام جب وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی آئے تو بہت فریش تھے، میڈیا سے گفتگو کا...

https://pakistandigest.com/news/1012/
08/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1012/

ویب ڈیسک پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میرٹ کی بنیاد پر پاکستانی طلباء کو محدود وظائف مہیا کرتا ہے اور مستقبل میں اس بات کو ی...

https://pakistandigest.com/news/1009/
08/06/2023

https://pakistandigest.com/news/1009/

ویب ڈیسک وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزریر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر نائب وز...

سماج کو بدلنے کے لیے لڑکوں کے مسائل کو دکھانے کی اشد حد ضرورت ہےاحرام جنون ڈرامہ مڈل کلاس کے ایک مرد کی سما جی مجبوریوں ...
07/06/2023

سماج کو بدلنے کے لیے لڑکوں کے مسائل کو دکھانے کی اشد حد ضرورت ہے

احرام جنون ڈرامہ مڈل کلاس کے ایک مرد کی سما جی مجبوریوں کو اجاگر کرتا ہے۔ شانی کو نوکری نہیں مل رہی وہ کسی پیزا کمپنی میں ڈیلوری بوائے کی جاب کر کے گھر چلا رہا ہے۔

  تبصرہ: طیبہ بشیر سماج کو بدلنے کے لیے لڑکوں کے مسائل کو دکھانے کی اشد حد ضرورت ہے احرام جنون ڈرامہ مڈل کلاس کے ایک مرد کی سما جی مجبوریوں کو اجاگر کرتا ہے۔ شانی کو نوک...

https://pakistandigest.com/news/996/نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ جب کوئی امریکی شہری گرفتار ہوتا...
07/06/2023

https://pakistandigest.com/news/996/
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ جب کوئی امریکی شہری گرفتار ہوتا ہے تو ہم ان کی ممکنہ مدد کے لیے تیار رہتے ہیں اور ہم پاکستانی حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ ان زیرحراست لوگوں کا منصفانہ ٹرائل یقینی بنایا جائے گا۔

ویب ڈیسک امریکہ نے پاکستانی حکام سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والے نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی فراہم کرنے کا مطا....

تقریباً ایک گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں س...
07/06/2023

تقریباً ایک گھنٹہ 40 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں سیاسی مذاکرات کی ضرورت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔

ویب ڈیسک دونوں رہنماوں میں ملاقات ایک گھنٹہ 40 منٹ تک جاری سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ بلینکن کا یہ پہلا دورہ ہے...

الحدث ٹی وی پہ نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق الریاض میں سفارت خانے کی عمارت کے باہر ایرانی پرچم لہرایا جارہا ہے اور اس کے...
07/06/2023

الحدث ٹی وی پہ نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق الریاض میں سفارت خانے کی عمارت کے باہر ایرانی پرچم لہرایا جارہا ہے اور اس کے ساتھ ہی ایران کا قومی ترانہ بجایا گیا ہے۔

ایران اور سعودیہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز سعودیہ عرب میں 7سال بعد ایرانی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے ۔ایران اور سعودیہ عرب میں دوریاں ختم ہوگئیں اور نئے تعلقات کا آغاز...

https://pakistandigest.com/news/985/فن موسیقی اور اداکاری میں مہارت رکھنے والا ایسا شخص جو بیک وقت منہ سے نہ صرف طرح طرح...
07/06/2023

https://pakistandigest.com/news/985/
فن موسیقی اور اداکاری میں مہارت رکھنے والا ایسا شخص جو بیک وقت منہ سے نہ صرف طرح طرح کی آوازیں نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مزاحیہ گیت اور لطیفوں سے علاقائی ورثہ کو زندہ رکھا۔۔کیسٹ سے لیکر ٹک ٹاک تک کرلو نے ہر عہد میں اپنا فن منوایا۔

توقیر کھرل کیا اداس صبح ہے خبر ملی ہے کہ منظور حسین کرلو بھی دنیا سرائے سے رخصت ہوگئے۔ کرلو کا نام سن کر زیرلب مسکراہٹ چہرے پہ پھیل جاتی تھی۔یہ پہلا موقع ہے کہ انکے مدا...

فن موسیقی اور اداکاری میں مہارت رکھنے والا ایسا شخص جو بیک وقت منہ سے نہ صرف طرح طرح کی آوازیں نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے...
07/06/2023

فن موسیقی اور اداکاری میں مہارت رکھنے والا ایسا شخص جو بیک وقت منہ سے نہ صرف طرح طرح کی آوازیں نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مزاحیہ گیت اور لطیفوں سے علاقائی ورثہ کو زندہ رکھا
۔کیسٹ سے لیکر ٹک ٹاک تک کرلو نے ہر عہد میں اپنا فن منوایا۔

توقیر کھرل کیا اداس صبح ہے خبر ملی ہے کہ منظور حسین کرلو بھی دنیا سرائے سے رخصت ہوگئے۔ کرلو کا نام سن کر زیرلب مسکراہٹ چہرے پہ پھیل جاتی تھی۔یہ پہلا موقع ہے کہ انکے مدا...

https://pakistandigest.com/news/970/نیم کے جاری ہونے والے ٹیزر کے ساتھ، یہ کہنا درست ہے کہ اداکارہ نے ہمیں نیم اور اپنے ...
06/06/2023

https://pakistandigest.com/news/970/
نیم کے جاری ہونے والے ٹیزر کے ساتھ، یہ کہنا درست ہے کہ اداکارہ نے ہمیں نیم اور اپنے کردار سے جوڑ دیا ہے۔ امیر گیلانی نے اپنے ڈرامے کی شروعات ثبات سے کی، جس میں ان کی جوڑی ماورا حسین کے ساتھ اسکرین پر تھی۔

یہ جوڑا مداحوں میں فوری طور پر مقبول ہوا اور جلد ہی سبات کے تمام مداحوں کا پسندیدہ بن گیا۔ اب یہ جوڑی ایک بار پھر اپنے نئے ڈرامے نیم میں ایک ساتھ نظر آنے والی ہے۔

رپورٹ:طیبہ بشیر ماورا حسین پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کا ایک چمکتا ستارہ ہیں. انہوں نے اپنی اداکاری کی مہارت، اسکرپٹ کے منفرد انتخاب اور اپنی ہمیشہ کی دلکش شخصیت کے سا...

https://pakistandigest.com/news/965/ مختصر ٹیزر میں اسامہ بن لادن، حافظ سعید، اجمل قصاب اور دیگر افراد کی تصاویر دکھائی ...
06/06/2023

https://pakistandigest.com/news/965/
مختصر ٹیزر میں اسامہ بن لادن، حافظ سعید، اجمل قصاب اور دیگر افراد کی تصاویر دکھائی گئی ہیں جب کہ پس پردہ آواز میں بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ تمام افراد نے مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلائی۔

ویب ڈیسک سنجے پورن سنگھ چوہان کی نئی فلم ”72 حوریں“ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم میں بنیاد پرستی کی شدت کو دکھایا گیا ہے، فلم سازوں کی جانب سے اسے ”ڈارک کامیڈی“ کا نا...

https://pakistandigest.com/news/952/مولاجٹ آنے کے بعد میں سمجھ رہا تھا کہ شاید پاکستانی سینما بھی اچھی فلمیں بنانا شروع ...
03/06/2023

https://pakistandigest.com/news/952/

مولاجٹ آنے کے بعد میں سمجھ رہا تھا کہ شاید پاکستانی سینما بھی اچھی فلمیں بنانا شروع کر چکا ہے، لیکن میرا یہ خیال ”ککڑی” کو دیکھ کر غلط ثابت ہوا۔ ابوعلیحہ کی ڈائریکشن میں بنائی گئی فلم ”ککڑی” جو کہ ایک سیریل کلر جاوید اقبال کی سٹوری بیان کرتی ہے، انتہائی ناقص انداز میں فلمائی گئی ہے۔

تبصرہ: محمد شریف سنسر بورڈ سے چونکہ فلم پاس نا ہو سکی اس لئے بہت سے حصے حذف کرنے پڑے ”میں اپنے سیاہ کرتوت اس پہ نہیں ڈال رہا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ سارے کم اس کی مرضی سے ہوتے...

https://pakistandigest.com/news/941/
03/06/2023

https://pakistandigest.com/news/941/

ویب ڈیسک ایران، روس، افغانستان کیساتھ تجارت کا لین دین ڈالر کی بجائے بارٹر کے تحت ہوگا۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کے بزنس مین روس‘ ایران اور افغانستان کے ساتھ ...

https://pakistandigest.com/news/937/ وفاقی وزیر نے کہا کہ اقبال اور گوئٹہ دونوں ممالک کے درمیان ایک قدر مشترک ہیں، برلن ...
03/06/2023

https://pakistandigest.com/news/937/
وفاقی وزیر نے کہا کہ اقبال اور گوئٹہ دونوں ممالک کے درمیان ایک قدر مشترک ہیں، برلن میں اقبال گوئٹہ آرٹ اینڈکلچر سینٹر کے قیام سے دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے۔

ویب ڈیسک وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سکرین ٹورازم کے ذریعے پاکستان کی خوبصورت ثقافت اور تہذیب و تمدن پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں، غیر ملکی فلم سازوں کو ....

https://pakistandigest.com/news/930/ جبران ناصر کے ’اغوا‘ کے خلاف کراچی کے تھانہ کلفٹن میں ان کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدم...
02/06/2023

https://pakistandigest.com/news/930/
جبران ناصر کے ’اغوا‘ کے خلاف کراچی کے تھانہ کلفٹن میں ان کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر کو رات ’نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے۔

ویب ڈیسک جبران ناصر کے ’اغوا‘ کے خلاف مقدمہ درج کراچی پریس کلب کے باہر سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کے مبینہ اغوا کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہر ہوا ...

https://pakistandigest.com/news/922/ایچ آر سی پی نے حکام کو یاد دلایا کہ زیر حراست افراد کے ساتھ تشدد یا کسی بھی طرح کا ...
02/06/2023

https://pakistandigest.com/news/922/ایچ
آر سی پی نے حکام کو یاد دلایا کہ زیر حراست افراد کے ساتھ تشدد یا کسی بھی طرح کا توہین آمیز سلوک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ویب ڈیسک ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو متنبہ کیا ہے کہ جب تک وہ ایسے مزید اقدامات سے کہ جس سے ملک کی کمزور جمہوریت کو خطرہ لا....

https://pakistandigest.com/news/925/پی آئی سی ایس ایس کے ڈیٹا بیس میں مئی 2023 میں 4 خودکش حملے بھی ریکارڈ کیے گئے، لیکن...
02/06/2023

https://pakistandigest.com/news/925/
پی آئی سی ایس ایس کے ڈیٹا بیس میں مئی 2023 میں 4 خودکش حملے بھی ریکارڈ کیے گئے، لیکن ان میں انسانی جان کے ضیاع کی تعداد نسبتاً کم تھی، جس میں 8 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے

ویب ڈیسک پی آئی سی ایس ایس کے ڈیٹا بیس میں مئی 2023 میں 4 خودکش حملے بھی ریکارڈ کیے گئے 2023 پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز رپورٹ کے مطابق کے ابتدائی ...

https://pakistandigest.com/news/916/
01/06/2023

https://pakistandigest.com/news/916/

ویب ڈیسک مصنوعی ذہانت کے موجد سمجھے جانے والے جیفری ہنٹن نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی ہے۔ اپنے بیان میں کمپیوٹر سائنٹسٹ ج...

https://pakistandigest.com/news/919/
01/06/2023

https://pakistandigest.com/news/919/

ویب ڈیسک سوڈان میں خانہ جنگی سے انسانی بحران پیدا ہوچکا ہے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے ایک یتیم خانے میں 60 بچے غذائی قلت کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ سرکاری یتیم خان...

https://pakistandigest.com/news/913/ دن میں چند سگریٹ پینا یا کبھی کبھار سگریٹ پینا پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے ...
30/05/2023

https://pakistandigest.com/news/913/
دن میں چند سگریٹ پینا یا کبھی کبھار سگریٹ پینا پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھاتا ہے سگریٹ نوشی کی وجہ سے پھیپھڑوں‘ منہ اور گلے سمیت خوراک کی نالی‘ معدے اور مثانے کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ کم و بیش 60لاکھ افراد تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں مبتلا ہو کر مر جاتے ہیں, جن میں سے 6لاکھ سے زائد افر...

https://pakistandigest.com/news/910/میڈیا ٹرینر و معروف اینکرپرسن سبوخ سید نے تنقیدی فکر کے ذریعے صحافتی فرائض کی ذمہ دا...
30/05/2023

https://pakistandigest.com/news/910/
میڈیا ٹرینر و معروف اینکرپرسن سبوخ سید نے تنقیدی فکر کے ذریعے صحافتی فرائض کی ذمہ دارانہ انجام دہی پر مشق کروائی جبکہ ڈیجیٹل میڈیا ٹرینر سمیر علی خان نے سوشل میڈیا کے استعمال کے تکنیکی مہارتوں پر سیشن کیا، معروف تربیت کار اور سماجی دانشور رشاد بخاری نے میڈیا اور سماجی بیانیوں کے حوالے سے شرکاءکے ساتھ سیشن کیا۔

ویب ڈیسک پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے اسلام آباد میں چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ ورکشاپ میں وفاقی دارالحکومت سمیت صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخو...

کئی لوگ حیران ہیں کہ آخر صدر عارف علوی اس قانون پر دستخط کیلئے رضامند کیسے ہوگئے، کیونکہ اس سے غالب امکان ہے کہ نواز شر...
30/05/2023

کئی لوگ حیران ہیں کہ آخر صدر عارف علوی اس قانون پر دستخط کیلئے رضامند کیسے ہوگئے، کیونکہ اس سے غالب امکان ہے کہ نواز شریف کو زیادہ فائدہ ہوگا۔

انصار عباسی قسمت کا پھیر دیکھیں، پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسے وقت میں مائنس ون کا خوف لاحق ہو چکا ہے جب اقتدار کے ایوانوں میں نواز شریف کی واپسی کیلئے میدان سجنے جا رہا ہ...

پانچ  روزہ تربیتی ورکشاپ میں صحافیوں کو اسمارٹ فون کے ذریعے  بلاکنگ اور فیچر رائٹنگ کی تربیت دی گئی۔ سینئر صحافی اور ٹری...
23/05/2023

پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ میں صحافیوں کو اسمارٹ فون کے ذریعے بلاکنگ اور فیچر رائٹنگ کی تربیت دی گئی۔ سینئر صحافی اور ٹرینر بلال ڈار نے ورکشاپ کے پہلے روز خبر نگاری، فیچر نگاری، کالم نگاری اور بلاکنگ کے بارے آگاہ کیا گیا۔

پاکستان میں صحافیوں کی موبائل جرنلزم میں استعداد کار بڑھانے کیلیے انڈیو یجول لینڈ ملک بھر میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرتی ہے لاہور میں انڈیویجول لینڈ اور ایف این ای...

موجودہ حکومت کا طرز گفتار اور طرز عمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ مختلف افراد پر مشتمل اس گروہ نے’ خود کو سیاسی جماعتوں ک...
23/05/2023

موجودہ حکومت کا طرز گفتار اور طرز عمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ مختلف افراد پر مشتمل اس گروہ نے’ خود کو سیاسی جماعتوں کے نام ہی دے رکھے ہیں، سیاسی جماعتوں والا رکھ رکھاؤ ان میں خال خال ہی نظر آتا ہے’
محمد صفدر علی کے رشحات قلم سے :

مختلف ٹولیوں اور دھڑوں پر مشتمل یہ حکومت نہ صرف جمہوری روایات کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ عوام کی نظروں میں“گرنے”کی منزلیں طے کر رہی ہے محمد صفدر علی لاٹھیوں اور گولی...

میں افغانستان جاکر شکر ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اگر میں ٹانگوں سے محروم نہ ہوتا تو شاید میں ماؤنٹ ایورسٹ بھی سر نہ کرتا...
22/05/2023

میں افغانستان جاکر شکر ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اگر میں ٹانگوں سے محروم نہ ہوتا تو شاید میں ماؤنٹ ایورسٹ بھی سر نہ کرتا، اس لیے جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔

ویب ڈیسک دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام روشن کرلیا۔43 سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطا....

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Digest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Digest:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share