HOOR

HOOR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HOOR, Digital creator, .

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️...
18/02/2024

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️


Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •           Cristiano Ronaldo
03/01/2024

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























Cristiano Ronaldo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلىَٰٰ سيدنا مُحَمَّد وعلى آلِ سيدنا مُحَمَّد ﷺ ❣️
22/12/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلىَٰٰ سيدنا مُحَمَّد وعلى آلِ سيدنا مُحَمَّد ﷺ ❣️

*غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں کہ مکڈونلڈ کیا ہے ،**اور جن امیروں کو مکڈونلڈ کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں  پتہ کہ بیت المقدس کیا ھ...
16/10/2023

*غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں کہ مکڈونلڈ کیا ہے ،*
*اور جن امیروں کو مکڈونلڈ کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ھے۔۔۔۔😞😥

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful       
02/10/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful








صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
30/09/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

«لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ» 💙💙
29/09/2023

«لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ» 💙💙

Today's Best Photo❤️❤️
29/09/2023

Today's Best Photo❤️❤️

" ✨اقرا ۔۔۔"  اقرا چار حروف کا ایک لفظ ھے,اور یہ چار حروف چار باتوں کی نشان دہی کرتے ہیں1-الف : اللّٰهُ۔۔۔2- ق : قران۔۔۔...
25/09/2023

" ✨اقرا ۔۔۔"

اقرا چار حروف کا ایک لفظ ھے,
اور یہ چار حروف چار باتوں کی نشان دہی کرتے ہیں

1-الف : اللّٰهُ۔۔۔
2- ق : قران۔۔۔
3- ر : رسول ( ﷺ)۔۔۔
4- الف : انسان۔۔۔

یہ آخری "الف" ہمیشہ پہلے "الف" کی جستجو
میں رہتا ہے, اور یہ اسے تب تک نہیں پاسکتا جب تک
قران پاک کی تعلیمات جو کہ حضور ﷺ کا عملی
طرز زندگی ہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں
ملتی ، اُسے دل سے تسلیم نہیں کر لیتا ، ان سے محبت
نہیں کرتا.!!!

جــــزاک اللہ خــیــرا کـــــثــــرا

مزید اسلامی پوسٹس کے لیئے ہمارا یہ گروپ جوائن کریں

*کـابـلــی پــلاؤ ۔۔۔ Green TV*

اے اللّٰـــــهﷻ۔۔۔ہم تجھ سے خیر کے طالب ہیں۔ ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھ۔۔۔۔ بے شک تو ہر شے پر قادر ھے۔۔...
25/09/2023

اے اللّٰـــــهﷻ۔۔۔

ہم تجھ سے خیر کے طالب ہیں۔
ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھ۔۔۔
۔ بے شک تو ہر شے پر قادر ھے۔۔

آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین۔۔۔🤲

مزید اسلامی پوسٹس کے لیئے ہمارا یہ گروپ جوائن کریں

*کـابـلــی پــلاؤ ۔۔۔ Green TV*

حضرت مُحَمَّد ﷺ کی زندگی چھوڑ کر ہم نے اپنی مرضی کی زندگی اپنا لی ھے افسوس ۔۔۔۔رات کو سب نو ساڑھے نو بجے تک سو جایا کرتے...
25/09/2023

حضرت مُحَمَّد ﷺ کی زندگی چھوڑ کر ہم نے اپنی مرضی کی زندگی اپنا لی ھے افسوس ۔۔۔۔

رات کو سب نو ساڑھے نو بجے تک سو جایا کرتے تھے ، رات دیر تک جاگنے کو نحوست تصور کیا جاتا تھا ،
صبح آذان کی آواز کانوں میں گونجتی تھی اوراُس کے
بعد گھر یا ہمسایوں کے مرغے أذان دیا کرتے تھے ، گھر
میں درخت موجود ہوتا تھا اور صبح صبح چڑیوں کی
آواز کانوں کو سنائی دیتی تھی ۔

🏠 گھر کے مرد نماز پڑھنے چلے جاتے تھے اور یوں دن کا آغاز بہت جلدی ہو جاتا تھا ۔

دوپہر میں اکثر گھروں میں روٹی بنائی جاتی تھی اور ساتھ اناردانہ ، پودینہ ، ٹماٹر اور پیاز کی چٹنی بنائی جاتی تھی ، اُس کے بعد ظہر کے نماز کا اہتمام کیا جاتا تھا اور پھر قیلولہ کیا جاتا تھا ، گھر میں دادا دادی کے وجود کو رحمت سمجھا جاتا تھا

✨اور اُن کا کہا ہوا حرفِ آخر ہوتا تھا ، محلے داروں کے دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے تھے اور کسی بارات یا فوتگی پہ اتحاد کا جذبہ دیکھنے کے قابل ہوتا تھا ۔✨

نا کوئی بیرا ہوتا تھا اور نا ہی شادی ہال ، محلے کے تمام لوگ مل کر شادی کی ساری تیاریاں کرتے تھے اور فوتگی
پہ ہمسائے بھی کئی کئی دن چولہا نہیں جلاتے تھے ۔

پھر دیواریں اونچی ہونا شروع ہوئیں ، درخت ختم ہوئے ، پرندے اڑ گئے ،مرغ پولٹری فارمز میں چلے گئے اور دیواریں اتنی اونچی ہو گئیں کہ مسجد کے لاؤڈ سپیکر کی آواز بھی کم آنے لگی ، ایک وقت میں کئی کھانے ،کھانے کی ٹیبل کی زینت بننے لگے ، برکت ختم ہو گئی اور ایک گھر میں رہتے لوگ بھی ایک دوسرے سے انجانے ہو گئے ،
پرائیویسی کے نام پر علیحدہ علیحدہ رومز بن گئے

اور گھر میں رہتے ہوئے رابطے موبائلز پر ہونے لگے ، شادی کالز اور مارکیز میں ہونے لگیں اور محلے میں فوتگی پر منہ دکھانے کی رسم چل نکلی ۔

تیس سال کے اس سفر میں ہم نے سب کچھ کھو دیا ، پایا کچھ نہیں ۔🌸
مزید اسلامی پوسٹس کے لیئے ہمارا یہ گروپ جوائن کریں۔۔۔
*کـابـلــی پــلاؤ ۔۔۔ Green TV*
Baar Beena

نبی کریم ﷺ ‌نے فرمایا:"تنہا رہنے والےسبقت لے گئے؛صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ تنہا رہنے والے کون لوگ ہیں؟آپﷺ ‌نے فر...
25/09/2023

نبی کریم ﷺ ‌نے فرمایا:
"تنہا رہنے والےسبقت لے گئے؛
صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ تنہا رہنے والے کون لوگ ہیں؟
آپﷺ ‌نے فرمایا:
جو لوگ اللّٰـــــهﷻ کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں!"
(السلسلة الصحيحة : 1317)

Baraan Khan

" درود پڑھـو اس ذاتـــ ﷺ پـر جسکـــی محبتــــ دلـوں میـں بســـی ہوئـــی ہـــے اور آنکھیـں اســـے دیکھنـــے کـــے لیـــے ...
25/09/2023

" درود پڑھـو اس ذاتـــ ﷺ پـر جسکـــی محبتــــ دلـوں میـں بســـی ہوئـــی ہـــے اور آنکھیـں اســـے دیکھنـــے کـــے لیـــے ترستـــی ہیـں "⁦۔۔۔۔🥀
صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ💚

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
20/09/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share