ZQ collection

  • Home
  • ZQ collection

ZQ collection This page provides u islamic quotes wallpapers totke resepies jokes and many more things
(3)

01/05/2022

عید

19/04/2022
02/04/2022

Ramzanmobarak

I just can't help but sharing this video with you after watching it!https://sck.io/p/LiBWdKda
02/04/2022

I just can't help but sharing this video with you after watching it!
https://sck.io/p/LiBWdKda

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

10/10/2018

میں اپنا دکھ جاکر کس کو سناؤں ۔؟
یہاں تو ہر ایک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے۔ ۔
#😓

27/07/2018

ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ !😇
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ😇
ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮑﻨﮯ لگا ﮨﻮﮞ😥
ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﺳﮯ ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ😥
ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﺳﮯ ، ﺩﮐﮭﻮﮞ ﺳﮯ😥
ﻣﯿﮟ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ😇☺
ﺑﺲ ﺗﮭﮏ گیا ﮨﻮﮞ😌😢😒
ﺟﺎنتا ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﺍ☺ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺸﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ😇
ﮐﻮئى ﻣﺴﺒﺐ ﺍﻻﺳﺒﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ😇
ﻧﺎ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺎﻝ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻻ😇 ﮨﮯ ﺗﻮﮞ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﺠﮫ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ،
ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ😇
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ😇
ﺍﻥ ﺳﺐ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ😢😇 ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮑﮫ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎنتا ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺳﺐ
ﭘﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ☺😊😇
ﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺩﮮ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﺎ ﯾﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﮮ😢☺😇
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺱ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﻮ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﮟ😌😔😢
ﺗﻮﮞ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﺎﺹ ﮐﺮﻡ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ☺
ﻣﯿﺮﮮ ﺗﺠﮫ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﻟﮏ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ😇😍☺
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ،😢
ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﭘﮯ ﺭﺣﻢ ﮐﺮﺩﮮ😢😔
ﺁﻣﯿﻦ ثم آمين...❤❤

#ظل ھماء ☺❤

25/07/2018

She is Not A ........She Is a
She Is Not A .........She Is A
She is Not A ........She Is A
She is Not A .........She Is A
She is Not A ......She Is A
She is Not A ...........She Is A
She is Not Your ........... She Is Some One's
Q K
Wo Bhi Aap k Ghar Ki Tarah Kisi k Ki Hai.... ✊
✔ 😌..

25/07/2018

ZQ collection

25/07/2018


*پاکستان کے تمام* پارٹیوں کے لیڈروں اور ورکروں سے گزارش ہے کہ *جیتنے کے بعد ڈھول اور باجوں کی تاپ پر رقص* نہ کریں *کوئٹہ* میں آج *35خاندان* غمزدہ ہیں اور ۷۵ افراد تاحال زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ یہ لوگ بھی پاکستان کو ووٹ دینے نکلے تھے۔
*نیا پاکستان بنانے نکلے تھے*
میڈیا والے تو صرف ہمیں نچاتے ہیں۔
*غمزدہ بلوچستان کو بھی اپنا سمجھیں*

13/06/2018

ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﻋﺸﺮﮦ'ﻣﻐﻔﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﭘﻥﮯ
ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺭ_______💖💖
ﺑﻨﺪﮦ ﺍﭘﻥﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺏ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺏﺍﭘﻥﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻡﯿﮟ ﯾﺍﺩ ﺭﮐﮭﯿﺉﮯ ﮔﺍ_____💖💖
ﺍﻟﻞﮧ ﮨﻡ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻣﺶﮑﻻﺕ ﺁﺳﺎﻥ ﮐﺭﮮ

ﺁﻡﯿﻥ💖💖

13/06/2018

Profile pictures

03/05/2018

شامل ہے خُدا جس مِدحت میں...
وہ مِدحت تو سرکار کی ہے...

قربان ہے جس پہ دونوں جہاں...
وہ عظمت تو سرکار کی ہے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

22/11/2017

ZQ collection's cover photo

08/08/2017

تم جو کہتی ہو بنتِ حوا
مرد سب ایک سے ہوتے ہیں
کبھی دیکھا نہیں تم نے؟
کوئی باپ کہیں ایسا
کوئی بھائی کہیں ایسا
جس کا نہ پیر ہو زمیں پر
نہ شکوہء شکن ہو جبیں پر
جو بیٹی کے لئے روز
کچھ نہ کچھ لاتا ہوں
جو اپنی بہن کے روز
ہنس کے لاڈ اُٹھاتا ہو
جسے خیال اپنا نہ اپنی صحت کا
جو ماں کا لال ہو محافظ رحمت کا
چلے جو ساتھ بیٹی کے
لوگوں کی نظر جھک جائے
جو کھڑا ہو ساتھ بہن کے
مجال کیا کوئی نگاہ اُٹھائے
جس کی جوتی بھی گھر کی چوکھٹ پر
چوکیداری کا کام کرتی ہو
جسکی نسبت سے بنتِ آدم کا
دنیا احترام کرتی ہو
تم نے دیکھے نہیں مرد ایسے ؟
جنکے پاس ہو اگر کچھ پیسے
خواہشیں اپنی وہ مار دیتے ہیں
کتنے پردیسی اپنی کئیں عیدیں
اکیلا تنہا گزار دیتے ہیں
تم نے دیکھے کہاں ہے مرد سنو
بارڈر کے کہیں پاس چلو
کچھ مرد تمھیں دکھانے ہیں
جنکے بٹووں میں ہی گھرانے ہیں
جو یادوں کے سہارے جیتے ہیں
تم دیکھنا کیا کھاتے پیتے ہیں
ہاں ٹھیک ہے کسی مرد نے
دل تمھارا دُکھایا ہوگا کبھی
بے وجہ تمھارے ارمانوں کا
گلا دبایا ہوگا کبھی
تم نے بهی کئی مان توڑے ہونگے
تم بهی تو فرشتہ صف نہیں ہو
مگر نہیں میں مانتی کہ ہاں جی ہاں
مرد سب کے سب سانجھے ہیں
نہ کہتی ہوں کہ اب بھی یہاں
بستے کئیں رانجھے ہیں
میں بس کہوں گی اتنا کہ
میرے پاس جو میرے بابا ہیں
میرے سنگ جو میرا بھائی ہے
بہترین مرد کہتے ہیں کسے
یہ بات اُنھوں نے سمجھائی ہے
بکواس ہے سراسر جھوٹ ہے
کوئی اسمیں نہیں سچائی ہے
مرد سب ایک سے ہوتے ہیں
یہ افواہ غلط پھیلائی ہے
یہ افواہ غلط پھیلائی ہے...👍👍👍💖💞

07/06/2017

Timeline Photos

28/05/2017

RAMZAN MUBARIK

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZQ collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share