18/01/2021
کامران بلوچ غریبوں کا ہمدرد غریبوں کا آواز ایسے لوگوں کی قدر ہونی چاہیے جو دوسروں کا دکھ درد محسوس کرنا جانتے ہو معاشرہ بڑا ظالم ہے آج کل نظریات نے سب کو ڈبو دیا عملی کام کرنا اصل نظریہ ہے کامران بلوچ کو میں صرف سوشل میڈیا کے حد تک جانتا ہو مگر میں ان کو شاباش اور داد دیتا ہو یہ لفافہ صحافیوں سے تو ہزار بار بہتر ہے جو کچھ پیسوں کے خاطر پہاڑ پر چڑھ سکتا ہے مگر غریب کے لئے آواز بلند کرنے سے قاصر ہے کامران بلوچ نے بہت ہی کم مدت میں کروڑوں روپے مخیر حضرات سے جمع کرکے غریب اور لاچار افراد میں تقسیم کی میں ان کو اصل ہیرو کا لقب دیتا ہو اور خراج تحسین پیش کرتے ہے
منجانب روزی محمد خلجی