19/04/2023
.. . . . . . . . . . . Gilgit HD
مسلمان ہونے کے ناطے۔۔۔!! تعلیمات اسلامی کے مطابق مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے قبل ادا کر دینی چاہیئے۔۔۔!!
سیلیوٹ پیش کرتے ہیں جناب سردار زین پرویز صاحب کا جنہوں نے اس عظیم مثال کو قائم کیا ۔۔۔!!
اللہ پاک ہر ادارے، کمپنی، ٹھیکیدار کو ہدایت دے جو لوگوں کا حق مار کر سمجھتے ہیں کہ انکی عیدیں اچھی ہو جائیں گی۔۔۔
ماہ رمضان، اور یہ ظلم کے اجرت ادا نہ کی جائے۔۔! پناہ ہے
یاد رکھیں، حق جب حقدار تک نہیں پہنچے گا تو مظلوم کی آہ عرش الٰہی کو ضرور ہلا کر رکھ دے گی ۔۔۔!!
لوگوں کا خیال رکھیں، سفید پوشوں کی مدد کو پہنچیں۔۔۔
اللہ پاک سب کو خزانہ غیب سے مالا مال فرمائے ۔۔!!
HD