LoW CulZz

LoW CulZz This page is about funny videos memes etc

دماغی توازن ٹھیک نہیں پھر بھی اتنے عہدوں پر فائز ہیںیہ اشرفیہ عوام کو پاگل بنا رہی ہے ۔۔۔۔Ms. Natasha holds the followin...
21/08/2024

دماغی توازن ٹھیک نہیں پھر بھی اتنے عہدوں پر فائز ہیں
یہ اشرفیہ عوام کو پاگل بنا رہی ہے ۔۔۔۔

Ms. Natasha holds the following positions in the following companies:

Chief Executive
Metro Capital (Private) Limited JSDN Electric Limited

Director
Swift Storage & Services (Private) Limited
Gul Ahmed Bio Films Limited
Gul Ahmed CBMC Glass Company Limited
Metro Power Company Limited
Metro Solar Power Limited
Metro Property Network (Private) Limited
Metro Storage & Services (Private) Limited

20/08/2024

کلکتہ ڈاکٹر گینگ ریپ کیس حسب توقع محض ریپ کا کیس نہیں ہے  بلکہ ڈاکٹر مومیتا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ڈرگ مافیا اور آرگن ٹ...
18/08/2024

کلکتہ ڈاکٹر گینگ ریپ کیس حسب توقع محض ریپ کا کیس نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر مومیتا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ڈرگ مافیا اور آرگن ٹریفیکنگ پہ ثبوت اکھٹے کررہی تھی جس کی بھیانک سزا اسے دی گئی ۔ تفصیلات انیسہ سعید کی اس پوسٹ میں پڑھیئے

" سورسز کے مطابق۔۔ اس درندگی میں مومیتا کی ساتھی انٹرن، ہاؤس سٹاف اور کالج کے پرنسپل سے لے کر وہاں کے ایم ایل اے تک شامل نکلے۔۔ جبکہ پولیس نے انہیں اس پر کور دینے کی بھرپور کوشش کی۔

مومیتا کا قصور یہ تھا کہ اسے وہاں موجود آرگن ٹریفکنگ اور ڈرگ مافیا کا علم ہوگیا تھا جس پر اس نے تمام ثبوت اکٹھے کئے اور اس سب سے باز نہ آنے کی صورت میں ایکسپوز کی دھمکی دی۔ چونکہ اس حمام میں سبھی ننگے تھے کیا ہسپتال انتظامیہ، کیا پرنسپل، کیا سیاستدان اور کیا پولیس۔۔
سب کو حصہ ملتا تھا تو انہیں نے اسے روکنے کی کوشش کی مگر ناکام ہوئے تو اسے عبرت کا نشان بنانے کا سوچا تاکہ آئندہ کوئی ان کے خلاف جانے کی ہمت نہ کرسکے۔ اس سلسلے میں بڑی مہارت سے پلان ترتیب دیا گیا اور چودہ اگست کی رات ایک احتجاج کی آڑ لے کر پولیس کی مدد سے ایم ایل اے اور باقی مافیا کے ہائر کئے ہوئے غنڈے RG kar میں گھسے اور توڑ پھوڑ کی آڑ میں تمام ثبوت تباہ کئے۔ اس کے بعد بس اب زندہ ثبوت بچا تھا جسے ٹھکانے لگایا جانا باقی تھا۔۔
اور پھر مومیتا کی باری آئی
اور اس کرپٹ سسٹم اور مافیا کے خلاف ہمت کرنے کے جرم میں سزا شروع ہوئی
اس سب میں دردناک ترین لمحہ تب آیا جب مومیتا کو گھیرا گیا تو اس کا ہاتھ پکڑ کر ان درندوں کے آگے ڈالنے والوں میں اسی کی ساتھی انٹرن شامل تھی۔ جی ہاں شامل ”تھی“۔۔
اور
اس درندگی میں براہ راست ایم ایل اے سبھدیپ سنہا کا بیٹا اپنے ساتھیوں سمیت شامل تھا جنہیں بچانے کیلئے پوری کور سٹوری تیار کی گئی اور اس میں سب سے پہلے پرنسپل نے مومیتا کی موت کو خودکشی ڈکلیئر کرتے ہوئے اپنا پارٹ ادا کیا اور ناکام ہونے پر باقی کا پارٹ پولیس نے سنبھال لیا اور سنجے رائے نامی scape goat کو نہ صرف فوراً گرفتار کیا بلکہ اس سے اقبالِ جرم بھی کروالیا۔
اگر یہ کوئی عام سے طریقے سے قتل ہوتا تو شاید سٹوری چل جاتی مگر۔۔
ان ظالموں کے پاپ کا گھڑا یونہی بھرا جانا تھا۔۔
اس انسانیت سوز ظلم پہ زمین و آسمان ہل گئے اور وہ سب کچھ سامنے آ گیا جس کیلئے مومیتا نے اپنی جان داؤ پر لگا دی تھی۔
مگر
سوال یہ ہے کہ انصاف کون کرے گا۔
وہ سسٹم جس میں ہر طبقے کا فرد شامل رہا اس انسانیت سوز واقعے کو انجام دینے اور کور کرنے کی کوشش میں؟؟
شاید نہیں
شاید انصاف کیلئے اس خطے میں کسی ایسے تباہ کن انقلاب کی ضرورت ہے جو اس سارے گند کو اپنے ساتھ بہا کر لے جائے۔ ۔
مگر
یہ سب شاید کسی اور دنیا میں ممکن ہوسکے
برصغیر میں کبھی نہیں۔۔۔


Copied

20/07/2024

سبحان اللّٰہ

• Today's the best Video 🍂🌻
•🔴 Beautiful





























🍂






🍂






🍂






🍂



🍂


🍂




🍂






🍂

💚🤲Beautiful kaaba👆👆👆 jamilanagudu with and also known as in

19/07/2024

انگریزوں نے جب پاکستان میں ٹریکٹر ٹرالی کو دیکھا۔۔۔😂

15/07/2024

𝗧𝗵𝗲 𝘄𝗮𝘆 𝗵𝗲 𝘀𝗮𝘆𝘀 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝗥𝗮𝗮𝘇𝗶🖤
𝗞𝗵𝘂𝗱𝗮 𝗥𝗮𝘇𝗶 | 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗥𝗮𝘇𝗶.




Address


29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LoW CulZz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LoW CulZz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share