Ao Aik km kry Karbla Amm kry

  • Home
  • Ao Aik km kry Karbla Amm kry

Ao Aik km kry Karbla Amm kry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ao Aik km kry Karbla Amm kry, Publisher, .

14/06/2020
14/06/2020

جس کے بیٹے کے پیچھے پڑھے نماز عیسیٰؑ
اب خود ہی سوچ وہ علیؑ کیا ہو گا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  شیعانِ حیدر کرّار اور عزاداران اھلبیت علیہم السّلام ، محبان محمد و آل محمد علیہم السّلام اس سے ...
04/12/2018

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شیعانِ حیدر کرّار اور عزاداران اھلبیت علیہم السّلام ، محبان محمد و آل محمد علیہم السّلام
اس سے بڑھ کر اور کیا تعریف ھوگی ایک مومن ، شیعہ اثناء عشریہ کی کہ
" اُسے تخلیق ھی اس انداز میں کیا گیا ھے کہ وہ " محب اھلبیت ع کے سوا کچھ اور ھو ھی نہیں سکتا "
اب اپنا اپنا جائزہ لیجیئے
اور اپنے قلب کو ٹٹول کر دیکھیئے کہ
" آپکی تخلیق کس سے ھے ؟ "
1 - عیلین سے ؟
2 - سجیین سے ؟

بحوالہ بصائر الدرجات
ابو حمزہ الثمالی نے بیان کیا میں نے ابو جعفر ع کو فرماتے ھوئے سنا : اللّٰہ نے ہمیں علیین سے خلق کیا اور ہمارے شیعوں کے دل بھی اسی سے خلق کیئے جبکہ ان کے اجسام اس کے علاوہ پاکیزہ مٹی سے خلق کیئے پس ان کے دل ہماری طرف جھکتے ہیں پھر آپ ع نے یہ آیت پڑھی ،

" (یہ) ہرگز نہیں (مانیں گے ) یقینا نیکوں کا نوشتہ علیین میں ھو گا ۔ اور تُو کیا جانے علییون کیا چیز ھے ۔ ایک لکھی ھوئی کتاب ھے ۔ اس پر (اللّٰہ تعالٰی کے ) مقرب ( فرشتے ) حاضر رہتے ہیں ۔" ( المطففین 18تا 21 ) ،

(پھر امام ع نے فرمایا ) ہمارے دشمنوں کو سجین سے خلق کیا اور اُن کے پیروکاروں کے دل بھی اسی سے خلق کیئے جبکہ ان کے اجسام اس کے علاوہ خبیث مٹی سے خلق کیئے پس ان کے پیروکاروں کے دل انہی کی طرف مائل ہوتے ہیں کیونکہ ان کے پیروکاروں کے دل بھی اسی سے خلق کیئے گئے ہیں جس سے انہیں خلق کیا گیا پھر یہ آیت پڑھی ،
" یقینا بدکاروں کا نوشتہ سجین میں ھے ۔اور تُو کیا جانے سجین کیا چیز ھے ۔ایک کتاب ھے لکھی ھوئی ۔" (المطففین 7تا 9 )

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ao Aik km kry Karbla Amm kry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share