Pak Japan News

  • Home
  • Pak Japan News

Pak Japan News 1st Pakistani Online Urdu News & TV From Tokyo Japan Since 25th Dec 2005. We have all information f www.PakJapanNews.com www.PakJapanTV.com

We have all information from Japan for you and your bussines 24h Onlene.

26/10/2024
16/10/2024

جو بھی فوجی ریٹائر ہوتا ہے ملک چھوڑ کر باہر چلا جاتا ہے

ذاکر نائیک کے پاس "علمیت و حکمت" تو ہے نہیں۔ وہ تو صرف قران و حدیث میں سے آیات کوٹ کرتا جاتا ہے۔ سورہ نمبر فلاں، چیپٹر ن...
16/10/2024

ذاکر نائیک کے پاس "علمیت و حکمت" تو ہے نہیں۔
وہ تو صرف قران و حدیث میں سے آیات کوٹ کرتا جاتا ہے۔

سورہ نمبر فلاں، چیپٹر نمبر فلاں، آیت نمبر فلاں ۔ ۔

یہ کیا بات ہوئی۔

علما تو پاکستان میں ہیں۔

قران و حدیث سے کوٹ کرتے ہیں۔ پھر اپنی منطق و دلیل، اپنی علمیت اور اپنی ساحرانہ لفاظی سے اسکی ایسی ایسی تشریح کرتے ہیں کہ دل مطمئن ہو جاتا ہے۔

بالکل ٹھیک ہے۔

پاکستان میں سب اچھے بھلے "اسلام کے مطابق" رہ رہے تھے۔

تو یہ ذاکر نائیک ، کھل نائیک بن کر آ گیا۔

ہم نے "اسلام کے مطابق" تھوڑا بہت سود لینے دینے کو جائز منوا لیا تھا۔

ہم نے "اسلام کے مطابق" تھوڑی سی رشوت دینے اور لینے کی گنجائش پید اکر لی تھی۔

ہم حرام کمائی کے پیسوں سے مسجد کے ٹائلٹ بنانے کی ٹیکنیک سے واقف ہو چکے تھے۔

ہم نے المدینہ ملک شاپ نام رکھ کر کیمیکل والا دودھ بیچنا جائز سمجھ لیا تھا۔

ہم ناجائز منافع خوری کے بعد عمرہ کر کے "خدا کو راضی" کرنے کے ہنر میں یکتا ہو چکے تھے۔

ہم نے متعہ کے فتووں سے جسم فروشی کے لائسنس حاصل کیے اور دف بجانے کی اجازت والی حدیث سے میوزک انڈسٹری بنا ڈالی۔

ہم گھٹیا ترین فلموں کے مہورت میں دعا کر نے لگے تھے، اور فلموں کی کامیابیوں کو خدا کی طرف سے عطا کامیابی کہنے لگے تھے۔

ہماری اداکارائیں اپنی فلموں کی کامیابی پر انشاءاللہ کہنا سیکھ گئی تھیں۔

ہم بہن بیٹیوں مرضی کے بنا اپنی مرضی سے انکی شادیاں کروانے والے

ہم جائیداد بچانے کے لیے بیٹیوں کی شادی کسی درخت کی بجائے نعوذ بااللہ، قران سے کرنے لگے تھے۔

ہماری عورتیں دل و نگاہ کا پردہ کرنے لگی تھیں، اور ہمارے مرد ان "دل و نگاہ" کا پردہ کرنے والیوں کو نگاہوں سے سنگسار کرنا سیکھ گئے تھے۔

ہم میں سے اکثر نماز کی بجائے "حقوق العباد" پر زور دینا سیکھ گئے تھے ۔ اور نماز کی معافی لے چکے تھے۔

جبکہ ہمارے نمازی حقوق العباد کو بھی اللہ سے معاف کروا لینے کا فتوی ایجاد کر چکے تھے۔ گویا جس نے اصول بنایا اسی سے اصول توڑنے کی دعا کرتے تھے۔

لسٹ بہت لمبی ہے ۔ ۔ ۔

ہم اپنی ساری زندگی "اسلام کے مطابق" کر چکے تھے ۔

پھر یہ کھل نائیک آ گیا ۔

اور اس نے چیپٹر نمبر دس ، سورہ نمبر بیس، آیت نمبر تیس بتا بتا کر ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔

نہ۔جانے یہ کونسا اسلام بتاتا رہا ہے ساری دنیا کو؟

اسلام وہ ہے جو ہم نے پاکستان میں بڑی مشکل سے تفسیر کیا ہے۔

اور یہ کھل نائیک ہمیں بتانے آ گیا کہ ہم اسلام کے مطابق نہیں ہیں۔

یہ کون ہوتا ہے ہمیں بتانے والا؟

ہم اس سے بہتر اسلام جانتے ہیں۔

ہمارے پاس "دین" بھی پورا ہے،

اور ۔ ۔ ۔ ہماری دنیا بھی جیب میں ہے۔

جب پاکستان میں فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹایہ تصویر 12 اکتوبر 1999 کی اس رات کی ہے جب آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے وز...
12/10/2024

جب پاکستان میں فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹا

یہ تصویر 12 اکتوبر 1999 کی اس رات کی ہے جب آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے وزیرِ اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر اقتدار سنبھال لیا تھا۔ اس تصویر میں پاکستانی فوج کے اہلکار سرکاری ٹی وی کی عمارت کا گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہو رہے ہیں۔ اس ہنگامہ خیز شام کا آغاز وزیرِ اعظم نواز شریف کی جانب سے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف تعینات کرنے کے بعد ہوا تھا۔ مبینہ طور پر اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی جو کولمبو سے کراچی آنے والی پرواز میں تھے۔ لیکن یہ طیارہ کچھ فوجی افسران کی مداخلت کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا تھا اور اس کے بعد رات گئے اپنے خطاب میں جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالنے کا اعلان کر دیا تھا۔

09/10/2024

*اسلام صرف نماز اور روزہ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے اور دوسروں کے ساتھ رابطے اور رفاقت کا معاملہ ہے۔*

جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے پروفیسر حسین عسکری نے تحقیق کی کہ اسلامی ممالک کیسے اسلامی ہیں۔ اسلام میں ریاست اور معاشرے کے قوانین پر عمل کرنے والے ممالک کو تلاش کرنے سے معلوم ہوا کہ جو لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں اسلامی احکام پر عمل کرتے ہیں وہ مسلمان ممالک نہیں ہیں۔

اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ *سب سے زیادہ اسلام کی تعمیل کرنے والا ملک نیوزی لینڈ ہے جس کے بعد لکسمبرگ ہے۔ اس کے بعد آئرلینڈ، آئس لینڈ، فن لینڈ، ڈنمارک چھٹے اور کینیڈا ساتویں نمبر پر رہے۔*

ملائیشیا 38ویں، کویت 48ویں، بحرین 64ویں اور حیران کن طور پر *سعودی عرب 131ویں نمبر پر ہے۔ گلوبل اکانومی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں *بنگلہ دیش کی پوزیشن سعودیوں سے نیچے ہے۔*

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلمان نماز، روزہ، سنت، قرآن، حدیث، حجاب، داڑھی، لباس کے بارے میں بہت محتاط ہیں لیکن ریاستی، سماجی اور پیشہ ورانہ زندگی میں اسلام کے قوانین پر عمل نہیں کرتے۔

*مسلمان دنیا میں کسی سے بھی زیادہ مذہبی خطبات، واعظ نصیحتیں سنتے ہیں، لیکن کوئی بھی مسلمان ملک دنیا کا بہترین ملک نہیں بن سکا۔ لیکن پچھلے ساٹھ سالوں میں مسلمانوں نے جمعہ کا خطبہ کم از کم 3000 مرتبہ سنا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک غیرت مند چینی تاجر نے کہا کہ مسلمان تاجر ہمارے پاس دو نمبر کی جعلی چیزیں بنانے کا آرڈر لے کر آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ فلاں فلاں مشہور کمپنی کا لیبل لگاؤ۔ بعد میں جب میں نے ان سے کہا کہ ہمارے ساتھ کھانا کھاؤ تو انہوں نے کہا کہ یہ حلال نہیں ہے اس لیے میں نہیں کھاؤں گا۔ تو کیا نقلی اشیاء بیچنا حلال ہے؟*

ایک جاپانی نو مسلم نے کہا کہ میں مغربی ممالک میں غیر مسلموں کو اسلام کے اصولوں پر چلتے ہوئے دیکھتا ہوں اور مشرقی ممالک میں میں اسلام کو دیکھتا ہوں لیکن مسلمان نہیں ہیں۔ .

*اسلام صرف نماز اور روزہ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے اور دوسروں کے ساتھ رابطے اور رفاقت کا معاملہ ہے۔*

جو شخص روزہ دار نماز پڑھتا ہے اور اس کی پیشانی پر نشان ہے وہ اللہ کے نزدیک منافق ہوسکتا ہے۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیقی پرولتاریہ(لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کہ "وہ شہری جو آزاد تو ہو مگر قوت محنت کے علاوہ اس کی کوئی جائداد نہ ہو"۔)اور خالی ہاتھ وہ لوگ ہیں جو روزے، نماز، کثرت حج، صدقات کے ساتھ حاضر ہوں گے، لیکن بدعنوانی، مال ہتھیانے کی وجہ سے خالی ہاتھ جہنم میں جائیں گے۔ دوسروں کو حقوق نہ دینا اور لوگوں پر ظلم کرنا۔" "*

*اسلام کے دو حصے ہیں، ایک 'ایمان' کہلانے والے عقیدے کا عوامی اعلان، اور دوسرا 'احسان' نامی ایمان کا موضوع، جو کہ صحیح معاشرتی اصولوں پر عمل کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر دونوں پر عمل نہ کیا جائے تو اسلام ادھورا رہ جاتا ہے جو ہر نام نہاد مسلم ملک میں ہو رہا ہے۔

*مذہبی ممنوعات کی پابندی انسان کی ذاتی ذمہ داری ہے اور یہ اللہ اور بندے کے درمیان معاملہ ہے۔ لیکن معاشرتی اصولوں کی پابندی ایک بندے اور دوسرے کے درمیان معاملہ ہے۔ دوسرے لفظوں میں اگر مسلمان اپنی زندگیوں میں اسلامی اصولوں پر عمل نہیں کریں گے تو مسلم معاشرہ بگڑ جائے گا اور ہمارا مستقبل بے عزت ہو جائے گا۔*

جارج برنارڈ شا نے ایک بار کہا تھا کہ ’’اسلام بہترین مذہب ہے اور مسلمان بدترین پیروکار ہیں‘‘۔

‏🛑🚨بریکنگ نیوز۔۔!!!!ایران ایٹمی طاقت بن گیا ایران کامیاب ایٹمی تجربہ کے بعد ایٹمی قوت بن گیا ۔گذشتہ شب ایران نے سمنان کے...
06/10/2024

‏🛑🚨بریکنگ نیوز۔۔!!!!

ایران ایٹمی طاقت بن گیا
ایران کامیاب ایٹمی تجربہ کے بعد ایٹمی قوت بن گیا ۔گذشتہ شب ایران نے سمنان کے علاقے میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے ایٹمی دھماکہ کیا جس کے بدولت 4.6 ریکٹر اسکیل پر مصنوعی زلزلہ پیدا ہوا جو کہ ایران کے پڑوس میں واقع آرمینیا کے اندر نصب سسییموگرافی میٹر سے تصدیق ہوچکی ہے ۔
یہ وہی اعشاریہ ہے جس میں پاکستان نے اپنے ایٹمی تجربہ کے بدولت زیر زمین 4.9 اور سطح زمین پر 3.6 حاصل کیا تھا ۔
ماہرین کے اندازے کی مطابق ایران نے 40 کلو ٹن یلڈ کے مساوی کامیاب تجربہ کیا ہے۔۔

جاپان میں عید ملاد النبی ﷺ اور ھم صرف دنیا میں پاکستانی مسلماننعرے بلند آواز میں نہ لگائیں جاپانی سمجھتا ہیں کوئ احجاج ہ...
18/09/2024

جاپان میں عید ملاد النبی ﷺ اور ھم

صرف دنیا میں پاکستانی مسلمان

نعرے بلند آواز میں نہ لگائیں جاپانی سمجھتا ہیں کوئ احجاج ہورہا ہے اور وہ ڈر جاتا ہیں

اردو عربی زبان میں بینرز ہوتے ہیں جس کی جاپانیوں کو سمجھ نہی اتی۔

اپنے ساتھ بیس بیس پھول لے ائے اور روڈ پر موجود لوگوں میں پھول تقسیم کرتا جائے یا چاکلیٹ کے ڈبے لے ائے۔

عید میلاد النبی ﷺ کا جشن صرف ایک دن کی تقریب نہیں ہونی چاہیے۔

علماء کرام اور امام صاحبان سے درخواست ہے کہ وہ لوگوں کی صحیح رہنمائی کریں۔

آج آپ کو ایک نہایت اہم موضوع کی جانب توجہ مبذول کروانا ہے، جاپان جیسے ملک میں جہاں ثقافت اور رہن سہن ہمارے ممالک سے مختلف ہیں جاپان میں عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مناتے وقت ہم جلوس والوں کو جاپانی لوگوں اور ان کی ثقافتی روایات کا احترام کرنا ہم پر لاظم اور ضروری ہے۔
جاپانی معاشرہ دنیا سے مختلیف ہے آہستہ بات کرنا آہستہ چلنا آہستہ سمجھانا جاپانی معاشرہ خاموشی، نظم و ضبط اور احترام کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ایسے میں ہمارے لیے ضروری ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں اور تقریبات میں اس بات کا خیال رکھیں کہ ہم نعرے بلند آواز میں نہ لگائیں جاپانی سمجھتا ہیں کوئ احجاج ہورہا ہے اور وہ ڈر جاتا ہیں
دوسری سب سے بڑی بات یہ کہ تیس سال سے جلوس نکل رہا ہیں اور تیس سال سے ہر سال بات ہوتی ہیں کہ اگلے سال جاپانی زبان میں بینر لائے گے اور ہر سال اردو عربی زبان میں بینر ہوتے ہیں جس کی جاپانیوں کو سمجھ نہی اتی کہ جلوس کس لئیے نکل رہا ہیں ہمارے بینرز جاپانی زبان میں ہونے چاہئیں تاکہ وہاں کے لوگوں کو جشن کا مقصد سمجھ میں آئے۔ اس طرح ہم ان تک نبی اکرم ﷺ کے پیغام کو بہتر انداز میں پہنچا سکتے ہیں جو بھی جلوس میں شرکت کریں وھ اپنے ساتھ بیس بیس پھول لے ائے اور روڈ پر موجود لوگوں میں پھول تقسیم کرتا جائے یا چاکلیٹ کے ڈبے لے ائے ہمارے ہر جلوس میں یہی بحث چل رہی ہوتی ہے کھانا ہانڈی والے سے کیو نہی بنوایا کھانا مہمان سرائے والے سے کیو نہی بنوایا کھانے میں نمک کم ہے یہ بات یاد رکھناہم اپنے خدا کو اے اللہ اللہ مالک تو یہ کردے وھ کردے کہ سکتے ہیں جہا نبی پاک صلے اللہ علیہ وسلم کی بات ہوگی
وہا ادب کا مقام شروع ہوجاتا ہیں جلوس میں ادب کا خاص خیال رکھنا ہوگا اس کے علاوہ، عید میلاد النبی ﷺ کا جشن صرف ایک دن کی تقریب نہیں ہونی چاہیے۔ ہمیں پورا سال نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ عید میلاد النبی ﷺ کے جشن کا اصل مقصد محبت، ادب، اور احترام کو عام کرنا ہے، جسے ہمیں اپنے اعمال سے ظاہر کرنا چاہیے۔
جاپان میں موجود علماء کرام اور امام صاحبان سے درخواست ہے کہ وہ لوگوں کی صحیح رہنمائی کریں اور انہیں سمجھائیں کہ جاپانی ثقافت کے مطابق نبی اکرم ﷺ کے پیغام کو کیسے مؤثر طریقے سے پہنچایا جا سکتا ہے۔ اس طرح، عید میلاد النبی ﷺ کے دوران ہم محبت، امن، اور احترام کے ساتھ اسلام کا اصل پیغام ان تک پہنچا سکیں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں نبی اکرم ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ سب کو مبارک ہو۔

۔۔۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر: شہزاد علی بہلم

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا 1499 یوم ولادت اپ سب کو مبارک ہو 2025 میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا 15 سوا یوم ...
16/09/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا 1499 یوم ولادت اپ سب کو مبارک ہو
2025 میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا 15 سوا یوم ولادت پوری دنیا میں بھرپور جوش و خروش سے منایا جائے گا انشاءاللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھرپور اطاعت کرے اور ان کے ہر حکم کی مکمل تعمیل کی جائے اور ہم اپنی زندگیاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے پر گزارے اور ہم اپنے بچوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور ان کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی انہیں بھرپور تعلیم دے
ہر حال میں پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کیا جائے
سچ بولا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹ بولنے والے ہم میں سے نہیں ہیں
رزق حلال کمایا جائے اور اپنے بیوی بچوں پر اور والدین پر خرچ کیا جائے
حرام کاریوں سے مکمل طور پر بچا جائے اور حرام کی کمائی سے بھی مکمل بچا جائے کیونکہ وہ انسان کی تباہی کا راستہ پیدا کرتی ہے
اور پردیس میں رہنے والے لوگ اس چیز کا مکمل طور پر اہتمام کریں کہ وہ جھٹکا نہیں حلال گوشت کھائیں کیونکہ جھٹکے کا گوشت خواہ وہ گائے کا گوشت اور بکری کا گوشت ہو یا مرغی کا ہو یا کوئی بھی ایسا گوشت جو حلال گوشوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن اگر وہ جھٹکا ہے تو یاد رکھیں کہ وہ قران کے مطابق حرام ہے
اور کوشش کی جائے کہ ہم سب لوگ بلاوجہ ایک دوسرے پر تنقید نہ کریں
اور سب سے خاص جو ضرورت ہے ہمیں جس چیز کی وہ یہ ہے کہ ہم اپنی گفتگو سے بےبیہودہ گالیوں کا مکمل خاتمہ کریں کیونکہ بیہودہ گالیاں دینے والے اللہ کی نگاہ سے گر جاتے ہیں اور کوشش کریں کہ ہم جو کچھ بھی ہو اللہ کی نگاہ سے نہ گرے شکریہ چوہدری شاہد

16/09/2024

𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discounts will be provided for schools and colleges
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞, 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
Islamic University
me
Today,s Best Photo ❤❤❤🕋🤲⭐💚💚
Miami Beach ⛱ Florida USA 🇺🇸💖💖














Today's the best Photo
Beautiful




















Today










Today























🌺∙──༅༎﷽༎༅──∙🌺



























New York City USA 🇺🇸🇺🇸 ❤❤❤💜💜💜









16/09/2024

Allahu Akbar

16/09/2024

حکومت وقت صرف اپنے مفادات کے لیے ائین میں ترمیم جاتی ہے اسے عوام کے لیے کوئی کام کرنے کی بالکل ذرا بھر بھی فکر نہیں ہے

13/09/2024
13/09/2024

میلاد النبی ﷺ کے عنوان پر 176 عربی کتب کی فہرست ۔ان میں سے وطننا" کوئی بھی بر صغیر سے تعلق رکھنے والا لکھاری نہیں اور کوئی بھی مشربا" بریلوی نہیں ۔

معلوم ہوا کہ میلاد النبی ﷺ نا تو برصغیر کی ایجاد ہے اور نہ ہی صرف بریلوی میلاد النبی ﷺ مناتے ہیں ۔بلکہ یہ چودہ صدیوں سے متوارث معمول ہے

میلاد النبی منانے کے جواز پر امت کے علماء نے صدیوں سے کتابیں لکھی ہیں
جن میں سے چند یہ ہیں
سینکڑوں علماء نے سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں اور آج کا اجڈ و جاہل میلاد منانے پر اعتراض کرے تو سمجھ جائیں یہ علم سے خالی اور علماء کی بارگاہ سے دھتکارہ ہوا شخص ہے
کتابوں کے نام اور لکھنے والے عالم کا سن وفات ساتھ لکھا ہے تاکہ عقل والے کو تسلی اور ایسے گمراہوں کو ہدایت ملے جو کہتے ہیں میلاد منانا صرف بر صغیر کے سنیوں کا کام ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1. الإبريز الدَّاني في مولد سيِّدنا محمَّد العدناني : الشَّيخ محمَّد نووي بن عمر بن عربي بن علي الجاوي (1315هـ) .
2. إثبات المحسنات في تلاوة مولد سيِّد السَّادات : محمَّد فوزي بن عبد الله الرُّومي الشَّهير بمفتي أدرنة (1318هـ) .
3. الاحتفال بالمولد النَّبوي : الدكتور محمَّد سعيد رمضان البوطي .
4. الاحتفال بالمولد النَّبوي بين المؤيِّدين والمعارضين : عبد الله الحسيني المكِّي الهاشمي .
5. ارتشاف الطَّرب في مولد سيِّد العجم والعرب : محمَّد بن أحمد بن علي , ابن جابر الهواري (780هـ) .
6. إسعاف الرَّاغبين بمولد سيِّد المرسلين : عبد الصَّمد بن التّهامي بن المدني جلون نزيل طنجة (1933م) .
7. إسعاف ذوي الوفا بمولد النَّبي المصطفى : محمَّد بن محمَّد , الغربي الخلوتي (1191هـ) .
8. أشرف الأنام في مولد مصباح الظَّلام : عبد الوهَّاب بن علي بن عبد الكافي , السُّبكي (771هـ) .
9. اقتناص الشَّوارد من موارد الموارد في شرح مولد ابن حجر الهيتمي : محمَّد بن محمَّد المنصوري الشَّافعي الشَّهير بالخياط .
10. أكمل الدُّر المنظم في مولد النَّبي المعظّم : أبو العبَّاس بن أحمد (677هـ) .
11. الأنوار ومفتاح السُّرور والأفكار في مولد النَّبي المختار : أبو الحسن أحمد بن عبد الله البكري .
12. بشائر الأخبار في مولد المختار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : السيِّد محمَّد ماضي أبو العزائم .
13. بغية العوام في شرح مولد سيِّد الأنام : الشَّيخ محمَّد نووي بن عمر بن عربي بن علي الجاوي (1315هـ) .
14. بغية العوام في شرح مولد سيِّد الأنام عليه الصَّلاة والسَّلام لابن الجوزي : محمَّد نوير بن عمر بن عربي بن علي النَّووي أبو عبد المعطي الجاوي الفقيه (1315هـ) .
15. بلوغ المأمول في الاحتفاء والاحتفال بمولد الرَّسول صلَّى الله عليه وآله وسلَّم : عيسى بن عبدالله بن مانع الحميري .
16. بلوغ القصد والمرام بقراءة مولد خير الأنام : محمَّد بن محمَّد الحجوجي (1950م) .
17. بلوغ المرام لبيان ألفاظ مولد سيِّد الأنام ، وهو شرح على مولد الشَّيخ أحمد بن قاسم المالكي الشَّهير بالحريري : أبو الفوز أحمد المرزوقي المالكي ابن محمَّد رمضان الحسيني .
18. بهجه السَّامعين والنَّاظرين بمولد سيِّد الأولين والآخرين : نجم الدِّين محمَّد بن أحمد بن علي الغيطي (981هـ) .
19. البيان النَّبوي عن فضل الاحتفال بمولد النَّبي : الدكتور محمود أحمد الزين .
20. البيان والتَّعريف في ذكرى المولد النَّبوي الشَّريف : محمَّد بن علوي المالكي الحسني .
21. تاريخ الاحتفال بالمولد النَّبوي : حسن السندوبي .
22. تأليف به مولد خير الأنام : إبراهيم بن عبدالقادر بن أحمد , الرِّياحي (1266هـ) .
23. تأنيس أرباب الصَّفا في مولد المصطفى : السيِّد علي بن إبراهيم بن محمَّد بن إسماعيل بن صلاح الأمير الصَّنعاني الأديب الزَّيدي (1236هـ) .
24. التَّجلِّيات الحقيه في مولد خير البريَّة : محمَّد بن ناصر الدِّين الأداوي (1240هـ) .
25. تحرير الكلام في القيام عن ذكر مولد سيِّد الأنام : أحمد بن محمَّد بن محمَّد بن علي بن حجر الهيتمي شهاب الدِّين المكي الشَّافعي (899هـ) .
26. تحفة الأخبار في مولد المختار : الحافظ أحمد بن حجر العسقلاني (852هـ) .
27. تحفة البشر على مولد ابن حجر : الشَّيخ إبراهيم ابن محمَّد الباجوري الشَّافعي المصري (1276هـ) .
28. تحفة العاشقين وهدية المعشوقين في شرح تحفة المؤمنين في مولد النَّبي الأمين صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : السيِّد محمَّد راسم بن على رضا بن سليمان الحنفي المولوي (1316هـ) .
29. تحفه الأسماع لمولد أحسن الخلق والطِّباع : محمود حمزه الحسيني (1305هـ) .
30. تحفه البشر على مولد ابن حجر : إبراهيم بن محمَّد بن احمد الباجوري (1277هـ) .
31. تحفه ذوي العرفان في مولد سيِّد ولد عدنان : عبدالغني بن إسماعيل بن عبدالغني , النابلسي (1143هـ) .
32. تذكرة أهل الخير في المولد النَّبوي : محمَّد شاكر بن علي بن حسن , السالمي العقاد (1202هـ) .
29. ترويح الفؤاد بمولد خير العباد : عبدالسَّلام بن إبراهيم بن إبراهيم , اللقَّاني (1078هـ) .
30. التَّعريف بالمولد الشَّريف : الحافظ شمس الدِّين محمَّد بن محمَّد الجزري (833هـ) .
31. تقرير البيلي على المولد النَّبوي لابن حجر : أحمد بن موسى بن أحمد , البيلي (1213هـ) .
32. تقريرات على بهجة السَّامعين (مختصر المولد النَّبوي للمدابغي) : عبد الرَّحمن بن محمَّد , النّحراوي الأجهوري المقري (1210هـ) .
33. تقييدات على مولد المصطفى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (حاشيه الشنَّاوي على مختصر المولد النَّبوي للمدابغي) : علي بن عبدالقدوس , الشنَّاوي .
34. تكمله الدُّر المنظم في مولد النَّبي المعظم : محمَّد بن احمد بن محمد, العزفي (توفي بعد 762هـ) .
35. تنوير العقول في أحاديث مولد الرَّسول : الشَّيخ العارف بالله محمَّد بن مصطفى بن أحمد الحسيني البرزنجي الشَّافعي القادري الشَّهير بمعروف (1254هـ) .
36. التنوير في مولد السِّراج المنير ، أبو الخطاب عمر بن الحسن المعروف بابن دحية الكلبي (633هـ) .
37. جامع الآثار في مولد النَّبي المختار : ابن ناصر الدِّين الدِّمشقي (842هـ) .
37 . الجامع المختار في مولد المختار : محمَّد ن أبي بكر عبد الله بن محمَّد الحافظ شمس الدِّين القيس الشَّافعي الشَّهير بابن ناصر الدِّين الدِّمشقي (842هـ) .
38 . الجمع الزاهر المنير في ذكر مولد البشير النذير : محمَّد بن نصوح الأسكداري الخلوتي من أحفاد الشَّيخ شعبان القسطموني (1130هـ) .
39. الجواهر السَّنيَّة في مولد خير البريَّة ، أو حاشية الشّنواني على مولد المدابغي : محمَّد بن علي بن منصور , الشّنواني (1233هـ) .
40. حاشية على مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لابن حجر والغيطي والهدهدي : محمَّد بن عبادة بن بري الصُّوفي المالكي المعروف بالعدوي (1193هـ) .
41. حاشية على مولد النَّبي للمدابغي : عبد الرَّحمن بن محمَّد النّحراوي المصري الشَّهير بالمقري (1210هـ) .
42. حاشيه أبي النَّصر على المولد النَّبوي للمدابغي : أبي النَّصر عبدالرَّحمن , الشَّافعي .
43. حاشيه السّجاعي على مختصر المولد النَّبوي للمدابغي من المولد النَّبوي للغيطي : أحمد بن أحمد بن محمَّد , السّجاعي (1197هـ) .
44. حاشيه الطَّرابلسي على المولد النَّبوي للمدابغي : مصطفى بن قاسم بن عبدالله , الطّرابلسي (ت بعد 1214هـ) .
45. حاشيه حجازي العدوي على المولد النَّبوي لابن حجر : حجازي بن عبداللطيف , العدوي (ت بعد 1211هـ) .
46. حاشيه سويدان الدّمليجي على مولد ابن حجر : عبد الله بن علي بن عبد الرَّحمن سويدان الدّمليجي (1234هـ) .
47. حاشيه على مولد البشير النَّذير للدَّردير ، إبراهيم بن محمَّد بن احمد الباجوري (1277هـ) .
48. حاشيه محمَّد الامير الصَّغير على مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ للدَّردير ، أو التُّحفه السَّنيَّة في الكلام على مولد خير البريَّة :ـ محمَّد بن محمَّد بن محمَّد , الأمير الصَّغير (ت بعد 1253هـ) .
50. حاشيه محمَّد الخضري على مولد محمَّد البهائي ، أو التُّرياق المسلسل في مولد النَّبي المرسل : محمَّد بن مصطفى بن حسن , الخضري (1287هـ) .
51. حاشيه محمَّد قش الغرقي على المولد النَّبوي لابن حجر : محمَّد بن يوسف بن ابراهيم, محمَّد قش الزكي (1232هـ) .
52. الحجج الدَّامغة والبراهين السَّاطعة في جواز الاحتفال بالمولد النَّبوي الشَّريف : الشَّيخ حامد أحمد بابكر .
53. حجَّة المنذرين على تنطُّع المنكرين : أحمد بن عبد الواحد بن المواز (1922م) ، ردَّ بها على من نهى عن القيام لولادة الرَّسول عليه السَّلام .
53. حسن المقصد في عمل المولد : الحافظ جلال الدِّين السُّيوطي (911هـ) .
54. حصول الفرج وحلول الفرح في مولد من أنزل عليه ألم نشرح : السيِّد محمود بن عبد المحسن الحسيني القادري الأشعري الشَّافعي مدني الأصل الدِّمشقي المعروف بابن الموقع (1321هـ) .
55. حول الاحتفال بالمولد النَّبوي الشَّريف : محمَّد بن السيِّد علوي بن السيِّد عبَّاس المالكي الحسني (1425هـ) .
56. خلاصة الكلام في الاحتفال بمولد خير الأنام : عبد الله بن الشَّيخ أبو بكر بن سالم .
57. خلاصة الكلام في مولد المصطفى عليه الصَّلاة والسَّلام : رضوان العدل بيبرس .
58. الخيرات الحسان ، أو بستان الأزهار في مولد المختار : محمود بن عبَّاس بن سليمان , الشّهرزوري العبدلاني (1173هـ) .
59. الدُّر الثَّمين في مولد سيِّد الأوَّلين والآخرين : محمَّد بن حسن بن محمَّد , السّمنودي المنير (1199هـ) .
60. الدُّر المنظَّم شرح الكنز المطلسم في مولد النَّبي المعظم : أبو شاكر عبد الله شلبي .
61. الدُّر المنظَّم في المولد النَّبوي : محمَّد بن عثمان اللؤلؤي (867هـ) .
62. الدُّر المنظَّم في بيان حكم مولد النَّبي الأعظم : محمَّد عبد الحق بن شاه محمَّد بن يار (1333هـ) .
63. الدُّر المنظَّم في مولد النَّبي الأعظم : أبو العبَّاس أحمد ابن معد بن عيسى الاقليشى الأندلسي (550هـ) .
64. الدُّر النظيم في مولد النَّبي الكريم : الإمام سيف الدِّين أبى جعفر عمر بن أيُّوب بن عمر الحميرى التركماني الدِّمشقي الحنفي المحدِّث المعروف بابن طغرو بك .
65. الدُّرَّة السَّنيَّة في مولد خير البريَّة : خليل بن كيكلدي أبو سعيد الدِّمشقي الشَّافعي مدرس الصَّلاحيَّة بالقدس (761هـ) .
66. ربيع العشَّاق في ذكر مولد صاحب البراق : عبد الرَّحمن بن أحمد الزَّيلعي الصُّومالي .
67. ربيع القلوب في مولد النَّبي المحبوب : العربي بن عبد الله التّهامي الوزاني الحسلي الرّباطي (11920هـ) .
68. ردٌّ على إنكار القيام عند ذكر المولد النَّبوي : محمَّد بن أحمد الزموري الرافعي (1360هـ) .
69. رسالة في المولد النَّبوي : أحمد المحضار (1304هـ) .
70. رسالة في المولد النَّبوي : محمَّد الجونفوري (1083هـ) .
71. رساله في استحسان المولد النَّبوي : أبو بكر بن أبي القاسم بن أحمد , ابن الأهدل (1035هـ) .
72. رساله في السِّيرة ومولد النَّبي : محمَّد بن أحمد بن علي , ابن جابر الهواري (780هـ) .
73. الرَّوائح الزَّكيَّة في مولد خير البريَّة : الشَّيخ عبدالله الحبشي الهرري .
74. الزَّهر الفائق في مولد أشرف الخلائق : أحمد بن محمَّد بن علي , السّحيمي القلعاوي (1177هـ) .
75. زين الفرح بميلاد النَّبي : ـمحمد بن سليمان بن سعد , الكافيجي (879هـ) .
76. دُرر البحار في مولد المختار : أحمد بن عبد الرَّحمن بن عبد الكريم , ابن مكيَّة (907هـ) .
77. السَّانحات الأحمديَّة والنَّفثات الرّوعيَّة في مولد خير البريَّة : محمَّد بن عبد الكبير الكتَّاني .
78. السّجع الرَّائق في مولد الحبيب الفائق : أحمد بن محمَّد بن أحمد , ابن زيد (870هـ) .
79. سرور الأبرار في مولد النَّبي المختار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عبد الفتاح بن عبد القادر بن صالح الدِّمشقي أبو الفتح الخطيب الشَّافعي (1305هـ) .
80. سمط جوهر في المولد النَّبوي : أحمد علي (1300هـ) .
81. الشَّاهد المنجي للمولد البرزنجي : نظم الشَّيخ عبدالله محمَّد صالح الخزرجي .
82. شرح المولد النَّبوي : عبد الله بن علي بن عبد الرَّحمن سويدان الدّمليجي (1234هـ) .
83. شرح على مولد النجم الغيطي : علي بن عبد القادر النبتيني ثمَّ المصري الحنفي (1061هـ) .
84. شرح قصَّة المولد النَّبوي ، أو بلوغ المرام ببيان ألفاظ مولد سيِّد الأنام : أبو الفوز أحمد بن محمَّد بن رمضان الحسيني المرزوقي (ت بعد 1281هـ) .
85. شرح مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أو شرح المنشليلي على المولد النَّبوي للمدابغي : علي بن عبدالرزَّاق المنشليلي (ت بعد 1210هـ) .
86. شروق الأنوار في المولد المختار : عبدالفتاح بن محمَّد بن عبدالله الخطيب (1293هـ) .
87. ضوء الظَّلام في مدح الأنام ، أحمد العياشي (1363هـ) .
87. طل الغمامة في مولد سيِّد تهامة الغرناطي : أحمد بن علي بن سعيد الغرناطي الأندلسي الغرناطي المالكي (673هـ) .
88. العذب الشَّهي المورد في تعظيم شهر المولد : محمَّد الحسن بن أحمد الخديم .
88. عرف التَّعريف بالمولد الشَّريف : محمَّد بن محمَّد بن محمَّد , ابن الجزري (833هـ) .
89. العطيَّة المحمديَّة في قصَّة خير البريَّة : أحمد بن أحمد النجاري الدّمياطي الحفناوي .
90. عقد الجوهر في مولد صاحب الحوض والكوثر : جعفر بن حسن بن عبد الكريم البرزنجي (1177هـ) .
91. العلم الأحمدي في المولد المحمَّدي : شهاب الدِّين أحمد بن أحمد إسماعيل الحلواني الخليجي (1308هـ) .
92. عنوان إحراز المزيَّة في مولد النَّبي خير البريَّة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أبو هاشم محمَّد شريف النّوري .
93. عنوان الشَّريف بالمولد الشَّريف : علي بن ناصر بن محمَّد , الحجازي (توفي بعد 915هـ) .
94. فتح العليم الستار المنجي على قصه المولد للعلَّامة البرزنجي (1177هـ) : عبدالله بن علي بن يوسف , الفارسي (ت بعد 1262هـ) .
95. فتح اللطيف شرح نظم المولد الشَّريف ، وهو شرح على مولد البرزنجي : مصطفى بن محمَّد العفيفي الشَّافعي .
96. فتح الله حسبي وكفى في مولد المصطفى : العلَّامة إبراهيم بن علي بن إبرهيم الشَّافعي المقدسي (887هـ) .
97. فتح الله في مولد خير خلق الله : فتح الله البناني المغربي الشَّاذلي .
98. الفخر العلوي في المولد النَّبوي : محمَّد بن عبد الرَّحمن بن محمَّد بن أبي بكر بن عثمان الحافظ شمس الدِّين أبو الخير السَّخاوي المصري الشَّافعي (902هـ) .
99. الفرائد السَّنيَّة في مولد خير البريَّة : مصطفى بن محيي الدِّين بن مصطفى نجا (1350هـ) .
100. فرائد المواهب اللدنيَّة في مولد خير البريَّة : مصطفى نجا اليشرطي الشَّاذلي .
101. في ذكرى المولد النَّبوي الشَّريف " ولسوف يعطيك ربُّك فترضى " : علي بن عبدالله الضمبري .
فيض الأنوار في ذكرى مولد النَّبي المختار : حسن محمَّد عبد الله شدَّاد عمر باعمر .
102. قصَّة المولد : محمَّد بن عبد الله بن عمر تلو (1282هـ) .
103. قصَّة المولد النَّبوي : جعفر بن حسن بن عبد الكريم البرزنجي (1177هـ) .
104. قصَّة المولد النَّبوي : عبد الرَّحمن بن عبد المنعم بن أحمد الجرجاوي الخيَّاط (1200هـ) .
105. قصَّة المولد النَّبوي : محمَّد يحيى بن محمَّد المختار بن عبدالله الولاتي الشَّنقيطي (1330هـ) .
106. قصَّة المولد النَّبوي الشَّريف : حسن فهمي أحمد (1330هـ) .
107. قصيده المولد النَّبوي : أحمد بن محمَّد بن أحمد , الدَّردير (1201هـ) .
108. القول التَّمام عند ذكر ولادته عليه السَّلام :ـ إبراهيم بن محمَّد بن إبراهيم , الحلبي (956هـ) .
109. القول الجلي في الرَّد على منكر المولد النَّبوي : أبو هاشم السيِّد الشَّريف .
110. القول المنجي على مولد البرزنجي : أبو عبد الله محمَّد بن أحمد بن محمَّد بن عُليش (1299هـ) .
111. كتاب : مجموع لطيف أنسي في صيغ المولد النَّبوي القدسي ( نثراً ونظماً ) : مجموعة من العلماء .
112. كتاب : مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عمر بن عبد الرَّحمن بن محمَّد بن علي بن محمَّد بن أحمد باعلوي الحضرمي .
113. الكلام السَّني المصفَّى في مولد المصطفى : عبد الله حلمي بن محمَّد بن يوسف ابن عبد المنان الرُّومي الحنفي المقري المحدِّث المعروف بيوسف زاده شيخ القرَّاء (1167هـ) .
114. كمال الفرح والسُّرور بمولد مظهر النور : أحمد بن العيَّاشي (1363هـ) .
115. الكنوز الوهبيَّة على مولد خير البريَّة : إبراهيم بن سويلم بن موسى الطلياوي .
116. الكواكب الدُّريَّة في مولد خير البريَّة : أبو بكر بن محمَّد بن أبي بكر الحبيشي الأصل الحلبي المنشأ والوفاة تقي الدِّين الشَّافعي (930هـ) .
117. الكوكب الأنور على عقد الجوهر في مولد النَّبي الأزهر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : السيِّد جعفر بن إسماعيل بن زين العابدين ابن محمَّد البرزنجي الحسيني مفتي الشَّافعية بالمدينة المنوَّرة (1317هـ) .
118. الكوكب المنير في مولد البشير النَّذير : محمَّد أسعد بن محمَّد أرسلان بن حسن الجركسي (1315هـ) .
119. اللآلئ الزَّاهرات والفصوص الفائقات في ذكر مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ـ محمَّد بن محمَّد مجدوب , الفقي (ت بعد 1012هـ) .
120. اللآلي السَّنيَّة في مشروعيَّة مولد خير البريَّة : عثمان حِدك الصُّومالي .
121. لسان الرُّتبة الأحديَّة في مولد الحضرة المحمديَّة : محمود بن مصطفى أبي الشَّامات (1341هـ) .
122. اللفظ الجميل في مولد النَّبي الجليل : محمَّد بن فخر الدِّين عثمان اللؤلؤي شمس الدِّين أبو القاسم الدِّمشقي الكتبي الحنبلي (867هـ) .
123. اللفظ الرَّائق في مولد خير الخلائق : محمَّد ن أبي بكر عبد الله بن محمَّد الحافظ شمس الدِّين القيس الشَّافعي الشَّهير بابن ناصر الدِّين الدِّمشقي (842هـ) .
124. اللؤلؤ النَّظيم في مولد الرَّسول الكريم :ـ جابر بن أحمد , رزق .
مجموع مبارك في المولد الشَّريف : عبد الرَّحمن بن علي الرّبيعي .
125. مختصر النَّجم الثَّاقب في مولد الحاشر العاقب : جعفر بن حسن بن عبد الكريم البرزنجي (1177هـ) .
126. مختصر شرح مولد السيِّد الأهدل : إبراهيم خليل , الزَّبيدي .
127. مختصر مولد البرزنجي : مصطفى بن هاشم , الأصيل (1279هـ) .
128. مطالع الأنوار في مولد النَّبي المختار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عبد الله بن علي بن عبد الرَّحمن الدّمليجي الضَّرير المصري الشَّاذلي النَّحوي الشَّافعي المعروف بسويدان (1234هـ) .
129. مظهر الكمالات في مولد سيِّد الكائنات : سلامه الرَّاضي .
130. مفاهيم يجب أن تصحَّح : محمَّد علوي المالكي الحسني .
131. من مظاهر الاحتفاء بالنَّبي صلَّى الله عليه وآله وسلَّم دراسة سيرته وصفته وشمائله : محيي الدِّين حسين يوسف الإسنوي .
132. مناسك الحجز المنتقى من سير مولد النَّبي المصطفى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : محمَّد بن مسعود بن محمَّد سعيد الدِّين الكازروني (758هـ) .
133. المنتخب المصفَّى في أخبار مولد المصطفى : محيي الدِّين عبد القادر بن شيخ ابن عبد الله بن شيخ بن عبد الله العيدروسي أبو بكر اليمني الحضرمي ثمَّ الهندي (1038هـ) .
134. المنظر البهي في مطلع مولد النَّبي - وما يتبعه من أعمال المولد وحكم القيام عن ذكر مولده - : الشَّيخ محمَّد الهجرسي .
135. منظومة في مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إبراهيم بن السيِّد علي الطَّرابلسي الحنفي المعروف بالأحدب الطَّرابلسي ، نزيل بيروت (1308هـ) .
136. منظومة في مولد النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مصطفى بن إسماعيل شرحي الأزميري (1228هـ) .
137. المنهج الأعدل بشرح مولد الأهدل ، إبراهيم بن أحمد بن الأمير العدناني .
138. المنهل العذب القرير في مولد الهادي البشير النذير صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : علي بن سليمان بن أحمد بن محمَّد المرداوي علاء الدِّين أبو الحسن المقدسي شيخ الحنابلة بدمشق (885هـ) .
139. المنى والسُّؤل في مولد الرَّسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : محمَّد بن عمر بن عربي نووي الجاوي (1316هـ) .
140. الموارد الهنيَّة في مولد خير البريَّة : السّمهودي الحسني .
140. المورد الأهنى في المولد الأسنى : عائشة بنت يوسف بن أحمد , الباعونية (922هـ) .
141. المورد الرَّوي في المولد النَّبوي : علي بن سلطان قارئ الحنفي (1014هـ) .
142. المورد الروي في المولد النَّبوي : الخطيب الشَّربيني (1014هـ) .
142. المورد الصَّادي في مولد الهادي : محمَّد ن أبي بكر عبد الله بن محمَّد الحافظ شمس الدِّين القيس الشَّافعي الشَّهير بابن ناصر الدِّين الدِّمشقي (842هـ) .
143. مورد الصَّفا في مولد المصطفى صلَّى الله عليه وسلَّم: محمَّد علي بن محمَّد علان بن إبراهيم بن محمَّد بن علَّان بن عبد الملك بن علي بن مباركشاه البكري الصدِّيقي المكِّي الشَّافعي (1057هـ) .
144. مورد الظمآن لشرح مولد سيِّد ولد عدنان ، ابن قدور المغربي محمَّد اليزمي الإسكندري المكنى الأبيض . وهو شرح على مديح شيخه أحمد الدَّردير .
144. المورد العذب المعين في مولد سيِّد الخلق أجمعين : محمَّد بن عبد الله بن محمَّد بن محمَّد بن أحمد ابن أبي بكر العطَّار الجزائري (707هـ) .
145. المورد الهني في المولد السَّني : الإمام الكبير أبو الفضل الحافظ عبد الرَّحيم بن الحسين بن عبد الرَّحمن الشَّهير بالحافظ العراقي (806هـ) .
146. مورد هني لمولد سني : عبدالهادي بن رضوان بن محمَّد الأبياري (1305هـ) .
مولد إنسان الكمال : السيِّد محمَّد بن السيِّد المختار الشَّنجيطي .
147. مولد البشير النَّذير السِّراج المنير : أبو الوفاء الحسني .
147. المولد : محمَّد أبي الوفا الصيَّادي , الحلبي.
مولد الشرفان في مدح سيِّد ولد عدنان : أويس أحمد بن محمَّد البراوي القادري الصُّومالي .
148. المولد الشَّريف : محمَّد سعيد بن محمَّد بن أحمد , السمَّان (1172هـ) .
149. المولد العثماني المسمَّى الأسرار الربَّانيَّة : محمَّد عثمان الميرغني .
150. المولد الفريد في الحرف السَّعيد :ـ محمَّد بن علي , الأنصاري .
151. مولد المصطفى العدناني : عطيَّة بن إبراهيم الشَّيباني .
المولد النَّبوي الشَّريف : أحمد بن محمَّد فتحا العلمي الفاسي المراكشي .
152. المولد النَّبوي : محمَّد المغربي (1240هـ) .
153. المولد النَّبوي : ـ محمَّد بن جعفر الكتَّاني (1345هـ) .
154. المولد النَّبوي : أبو محمَّد عبد الرَّحمن بن علي الديبع الشَّيباني وجيه الدِّين الشَّافعي (944هـ) .
155. المولد النَّبوي : بقي بن مخلد بن يزيد , الأندلسي (276هـ) ، (مخطوط في المكتبة المحموديَّة) .
156. المولد النَّبوي : عبدالكريم بن هوازن بن عبدالملك , القشيري (465هـ) .
157. المولد النَّبوي : محمَّد الجندي (1264هـ) .
158. المولد النَّبوي : محمَّد العايدي .
159. المولد النَّبوي : محمَّد بن علي بن محمَّد , ابن عربي (638هـ) .
160. المولد النَّبوي : نجم الدِّين محمَّد بن أحمد بن علي الغيطي (981هـ) .
161. المولد النَّبوي ، الحافظ عماد الدِّين إسماعيل بن عمر بن كثير صاحب التَّفسير ، وقد طبع بتحقيق صلاح الدِّين المنجد .
162. المولد النَّبوي ، أو المولد الأكبر في اصل وجود خير البشر، مختصر المولد النَّبوي ، أحمد بن محمَّد بن علي , ابن حجر الهيتمي (974هـ) .
163. المولد النَّبوي الشَّريف الشَّيخ محمَّد نجا مفتي بيروت سابقاً .
164. المولد النَّبوي الشَّريف : محمَّد سعيد بن عبد الرَّحمن بن محمَّد الباني الدِّمشقي (1351هـ) .
165. المولد النَّبوي بين المانعين و المجيزين : عبد الله الحسني المكي الهاشمي .
166. المولد النَّبوي بين كونه عبادة أو شعيرة إسلاميَّة : الدكتور أحمد محمَّد نور سيف .
167. مولد النَّبي : إبراهيم بن محمَّد بن محمَّد , الرَّشيدي الجارم (ت بعد 1271هـ) .
168. مولد النَّبي : أحمد بن محمَّد بن أحمد , الدردير (1201هـ) .
169. مولد النَّبي : حمد الله بن خير الدِّين , الرومي (963هـ) .
170. مولد النَّبي : علاء الدِّين بن مشرف , المارديني .
171. مولد النَّبي :ـ محمَّد بن أحمد بن علي , الأندلسي (1004هـ) .
172. مولد النَّبي : محمَّد بن علي بن عبدالواحد , ابن الزَّملكاني (727هـ) .
173. مولد النَّبي : محمَّد بن عمر بن واقد الواقدي (207هـ) .
174. مولد النَّبي : محمَّد بن قاسم بن محمَّد القادري الهاشمي (1331هـ) .
175. مولد النَّبي : نورالدين علي , الميقاتي (1192هـ) .
176. مولد النَّبي ، أو إظهار السُّرور بمولد النَّبي المسرور : محمَّد بن محمَّد بن محمَّد , البديري

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Japan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share