Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین

  • Home
  • Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین

Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین بچوں کا میگزین

11/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیسے ہیں آپ سب؟ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ آنلائن میگزین ہم دوبارہ سے لانا شروع کردیں تو کیا آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے مطلب آپ ہمیں اپنی حمد، نعت، کہانیاں، نظمیں، مضامین، تبصرے، سو لفظی کہانیاں اور مزے دار ریسیپیز بھیجیں گے؟ اگر ہاں تو پلیز کمنٹ میں بتائیے۔
جزاک اللّٰہ

السلام علیکم!لیجیۓ جناب حاضر ہے ماہنامہ ریختہ میگزین جولائی کا سرورق اور فہرست، ان شاءاللہ جلد حاضر ہوں گے میگزین کے سات...
23/06/2023

السلام علیکم!
لیجیۓ جناب حاضر ہے ماہنامہ ریختہ میگزین جولائی کا سرورق اور فہرست، ان شاءاللہ جلد حاضر ہوں گے میگزین کے ساتھ۔

Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین

ماہنامہ ریختہ میگزین کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔
19/06/2023

ماہنامہ ریختہ میگزین کی جانب سے
تمام عالمِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔

السلام علیکمامید ہے آپ سب خیریت سے اور مزے میں ہوں گے۔آپ ہمیں اپنی تحریریں عیدالاضحی کے حوالے سے 10 جون تک اس ای میل ایڈ...
06/06/2023

السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے اور مزے میں ہوں گے۔
آپ ہمیں اپنی تحریریں عیدالاضحی کے حوالے سے 10 جون تک اس ای میل ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں۔
[email protected]
یاد رہے! کہ کہانی ان اصول و ضوابط پر پوری اترتی ہو۔
1. کہانی بچو کے لیے مناسب ہو۔
2. کہانی آسان اردو میں تحریر کی گئی ہو۔
3. کہانی پہلے سے کہیں شائع شدہ نہ ہو۔
ِ4. کہانی میں رموز اوقاف کا صحیح استعمال کیا گیا ہو۔
5. تحریر املا کی اغلاط سے پاک ہو اور اپنی ہو۔

محترمہ زینب نثار بھٹی کو ادارہ کی جانب سے مبارکباد🎊
25/05/2023

محترمہ زینب نثار بھٹی کو ادارہ کی جانب سے مبارکباد🎊

محترم انصار احمد معرفی کو ادارہ کی جانب سے مبارکباد🎊
23/05/2023

محترم انصار احمد معرفی کو ادارہ کی جانب سے مبارکباد🎊

22/05/2023
السلام علیکم!مئی کے شمارے کے لیے ہمیں بہت سی تحاریر موصول ہوئیں جن کا بغور مطالعہ کیا گیا لیکن ان  میں سے صرف چند تحریری...
03/05/2023

السلام علیکم!

مئی کے شمارے کے لیے ہمیں بہت سی تحاریر موصول ہوئیں جن کا بغور مطالعہ کیا گیا لیکن ان میں سے صرف چند تحریریں ہی رسالہ کی زینت بن سکیں۔ جو تحاریر رسالہ کی زینت نہ بن سکیں وہ بچوں کے لیے مناسب نہیں لگیں کسی نہ کسی وجوہات کی بناء پر۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تحاریر ماہنامہ ریختہ میگزین کی زینت بنیں تو ان شرائط کو مدنظر رکھ کر آپ ہمیں تحریریں، حمد و نعت، اپنی پسندیدہ شخصیت پر مضمون،کلام اقبال،لطائف،کہانیاں اور تبصرہ بھیج سکتے ہیں:

١۔ کہانی بچوں کے لیے مناسب ہو۔
٢. کہانی آسان اردو میں تحریر کی گئی ہو۔
٣۔ کہانی پہلے سے کہیں شائع شدہ نہ ہو۔
٤۔ تحریر میں رموزِ اوقاف کا صحیح استعمال کیا گیا ہو۔
٥۔ تحریر املاء کی غلطیوں سے پاک ہو اور تحریر اپنی ہو۔

تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ ١٠ مئی ٢٠٢٣ ہے۔

اس ای میل ایڈریس پر آپ ہمیں اپنی نگارشات بھیج سکتے ہیں:
[email protected]

02/05/2023

لیجئے جناب ”ماہنامہ ریختہ“ میگزین مئی ٢٠٢٣ کا شمارہ اپلوڈ کردیا گیا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرکے تبصرہ کرنا نہ بھولیے گا۔
https://sg.docworkspace.com/d/sAJclIp7djY3QAamm9-GwpxQ

لیجئے حاضر ہے ماہنامہ ریختہ میگزین کی ”خیر خبر“
02/05/2023

لیجئے حاضر ہے ماہنامہ ریختہ میگزین کی ”خیر خبر“

پڑھیے اصغر شمیم کے قلم سے لکھی یومِ مزدور کے حوالے سے خصوصی نظم”ماہنامہ ریختہ میگزین“ میں
01/05/2023

پڑھیے اصغر شمیم کے قلم سے لکھی یومِ مزدور کے حوالے سے خصوصی نظم
”ماہنامہ ریختہ میگزین“ میں

السلام علیکم!لیجئیے جناب ”ماہنامہ ریختہ میگزین” مئی ٢٠٢٣ کے شمارے کی جھلکیاں حاضر ہے۔
30/04/2023

السلام علیکم!
لیجئیے جناب ”ماہنامہ ریختہ میگزین” مئی ٢٠٢٣ کے شمارے کی جھلکیاں حاضر ہے۔

السلام علیکم!لیجیئے جس کا تھا انتظارحاضر ہے ”ماہنامہ ریختہ میگزین“ کا سرورق ان شاءاللہ بہت جلد حاضر ہوں گے فہرست کے ساتھ...
26/04/2023

السلام علیکم!
لیجیئے جس کا تھا انتظار
حاضر ہے ”ماہنامہ ریختہ میگزین“ کا سرورق
ان شاءاللہ بہت جلد حاضر ہوں گے فہرست کے ساتھ۔
جب تک کے لیے اللّٰہ حافظ!

اہم اعلان:السلام علیکم!آج تحریر بھیجنے کا آخری دن ہے۔جلدی کیجیۓ ہمیں اپنی تحریر ای میل کیجیئے۔Monthly Rekhta Magazine ما...
10/04/2023

اہم اعلان:

السلام علیکم!

آج تحریر بھیجنے کا آخری دن ہے۔

جلدی کیجیۓ ہمیں اپنی تحریر ای میل کیجیئے۔

Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین

السلام علیکم!ماہنامہ ریختہ میگزین میں تحاریر ارسال کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے۔ تحاریر یومِ مزدور کے حوالے سے بھی ہو ...
08/04/2023

السلام علیکم!
ماہنامہ ریختہ میگزین میں تحاریر ارسال کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے۔ تحاریر یومِ مزدور کے حوالے سے بھی ہو سکتی ہیں۔
شکریہ۔

١٧ رمضان المبارکیومِ الفرقان
07/04/2023

١٧ رمضان المبارک
یومِ الفرقان

ماہنامہ ریختہ بچوں کا اپنا رسالہجس کے لئے آپ بھیج سکتے ہیں اپنی تحریریں، حمد و نعت، اپنی پسندیدہ شخصیت پر  مضمون،کلام اق...
06/04/2023

ماہنامہ ریختہ بچوں کا اپنا رسالہ
جس کے لئے آپ بھیج سکتے ہیں اپنی تحریریں، حمد و نعت، اپنی پسندیدہ شخصیت پر مضمون،کلام اقبال،لطائف،کہانیاں جو شائع کی جائیں گی ماہنامہ ریختہ میگزین میں۔
نوٹ:
تحریر املا کی غلطیوں سے پاک ہو،
رموز اوقاف کا استعمال صحیح کیا گیا ہو، تحریر پہلے سے کہیں شائع شدہ نہ ہو تحریر اپنی ہو۔
تین بہترین لکھاریوں کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔
نئے لکھاریوں کو ترجیح جائے گی۔
تحاریر جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2023 ہے۔
اپنی تحاریر اس ای میل ایڈریس پر ارسال کریں۔
[email protected]

یا ہمیں انباکس کیجئے۔
شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Monthly Rekhta Magazine ماہنامہ ریختہ میگزین:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share