#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #PakistanUnderFascism #فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں #ReleaseImranKhan
انتظار پنجوتہ وکیل ہے آج اس پورے ملک کو نظام عدل کو ڈوب مرنا چاہیے . اپنی برادری کو بھی انصاف نہیں دلوا سکتے ۔۔۔۔۔
امیر عباس:-
#PakistanUnderFascism
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#ReleaseImranKhan
باجوڑ سے تازہ ترین صورتحال مبارک زیب میدان میں اگے عوام پیچھے
الحمدللہ خان صاحب سے میری ملاقات ہو گئی ہے ان کو میں نے احتجاج کے حوالے سے اگاہ کیا اور بتایا کہ یہ لولے لنگڑے احتجاج ہو رہے ہیں ہماری کوئی اسٹریٹجی نہیں تھی، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپورن نے تن تنہا اکیلے احتجاج کیا۔ 50 ہزار ہزار یا ایک لاکھ لوگوں سے ہمیں نتائج نہیں ملیں گے پورا پاکستان نکلے!
شیر افضل خان مروت کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہکے بعد صحافیوں سے گفتگو!
#ReleaseImranKhan
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#قاضی_کا_سیاہ_دور
جس قاضی نے اپنے وطن اپنی عوام اپنے منصب اپنے ادارے سے غداری کی جو وقت کا فرعون بنا بیٹھا تھا ، آج وہی قاضی فائض عیسی اپنی بیوی سمیت اب لندن میں پاکستانیوں سے منہ چھپا کر بھاگنے پر مجبور ہے
بشری بی بی پشاور پہنچ گئی ہیں. #
شیر افضل مروت:::منحرف ارکان کو اربوں روپے ملے
نہیں ملے تھے۔ حکومتی ارکان
شیر افضل مروت::: پھر انہیں میاں نواز شریف کی شکل پسند تھی۔
ہاں، ہاں، ہاں۔ حکومتی ارکان
بڑے ہی بے ذوق لوگ تھے۔ شیر افضل مروت
😘😘😘😘😘
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR
#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylahorehamza
آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ گئے
راولپنڈی میں انقلاب کے مناظر
سٹوڈنٹس بغیر کسی لیڈر یا قیادت کے نکلے ہوئے ہیں
احتجاج میں شامل ایک طالب علم کہہ رہا ہے،
میں حلف دیتا ہوں کہ ہمیں پی ٹی ائی نہیں اکسا رہی بلکہ ہم لڑکی کو انصاف دلوانے کے لیے باہر نکلے ہیں اور انصاف دلوائے بغیر واپس نہیں لوٹیں گے
لڑکی: میں اس ریپ کی گواہ نہیں وہاں پر کوئی اور گواہ موجود تھی اور وہ زور زور سے چلا رہی تھی
تفتیشی مریم نواز: (فوراً مائیک بند کرتے ہوئے) کوئی گواہ تھا ہی نہیں کیونکہ ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں
زینب کیس میں بچی کے والد محترم کا مائیک اس کے چچا نے بند کیا تھا
یہ مناظر پاکستان کے شہر پشاور کے ہیں ہزاروں لوگ قافلوں کی صورت میں باہر نکل آئے ہیں
ایک ہی نعرہ آئینی ترمیم نامنظور نامنظور #
اس ملک کے نوجوانوں نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں، یہ بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی گزارنے سے انکاری ہیں، یہ سوال بھی کریں گے اور حساب بھی مانگیں گے!
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
#JusticeForImranKhan
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور