Sakhi mola jaan

  • Home
  • Sakhi mola jaan

Sakhi mola jaan � علیؑ امام منم است من غلام علیؑ �

17/06/2020

اپنے اہلسنت بھائیوں کو پیغام ۔۔۔۔
اگر فاطمہ زھرہ سلام اللہ علیہ کا حق نہیں بنتا تھا تو وہ دربار میں گئی کیوں ؟ ۔۔۔۔
علامہ آصف رضا علوی ۔۔۔۔۔

17/06/2020
08/03/2019


یا عربی  آنا غلام یا حبیبی😃الباکستان : اور  عرب  ہمارے  مالک ، رازق  ہیں ، آگر  ان  کی  غلامی  نا  کی  اور  انکی  حفاظت ...
02/03/2019

یا عربی آنا غلام یا حبیبی😃

الباکستان : اور عرب ہمارے مالک ، رازق ہیں ، آگر ان کی غلامی نا کی اور انکی حفاظت نا کی (فوج) تو ہمارا رزق بند ہو جائے گا ، جو عرب پر ایمان نا لائے وہ سراسر گمراہ ہیں ، اور #ریال بہت طاقت والا ہے. : الباکستانی بدوؤں

25/02/2019

ڈیرہ اسماعیل خان : زاکر قیصر عباس اور انکے ساتهی ٹارگٹ کلنگ میں شہید 😢


ممتاز سکالر انجینئر محمد علی مرزا  کا اپنے رفقا اور پرنسپل جامعہ بعثت  مولانا سید حیدر نقوی  کے ساتھ  جامعہ عروۃالوثقی  ...
23/02/2019

ممتاز سکالر انجینئر محمد علی مرزا کا اپنے رفقا اور پرنسپل جامعہ بعثت مولانا سید حیدر نقوی کے ساتھ جامعہ عروۃالوثقی کا دورہ کیا.
جامعہ کا تفصیلی وزٹ کیا اور استاد محترم آغا سید جواد نقوی سے ملاقات کی اور بہت سے علمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا.

فلسطینیوں ہم شرمندہ ہیں 😢اسلامی فوج مسلمانوں *یمن* کے قتلِ عام کے لیے بنی ہے 😑
22/02/2019

فلسطینیوں ہم شرمندہ ہیں 😢
اسلامی فوج مسلمانوں *یمن* کے قتلِ عام کے لیے بنی ہے 😑

سعودیہ  فیصلہ  کر  لے  ہندوستان  یا  پاکستان ؟اسلامی فوج / سعودیہ  کشمیر  کے  مسئلے  پر  خاموش  کیوں ؟؟؟
20/02/2019

سعودیہ فیصلہ کر لے ہندوستان یا پاکستان ؟

اسلامی فوج / سعودیہ کشمیر کے مسئلے پر خاموش کیوں ؟؟؟

No to Saudia war on "YAMEN"Pakistan Army For PAKISTAN only 👈
18/02/2019

No to Saudia war on "YAMEN"

Pakistan Army For PAKISTAN only 👈

تاریخ  خود  کو  دھراتی  ھے !جب  کوفہ  میں  ابن زیاد  نے  اعلان  کیا  کہ  امام حسینؑ   کے خلاف جنگ  کے لئے  تلوار  لے  کر...
16/02/2019

تاریخ خود کو دھراتی ھے !

جب کوفہ میں ابن زیاد نے اعلان کیا کہ امام حسینؑ کے خلاف جنگ کے لئے تلوار لے کر کربلا پہنچیں.

تو شیعہ کوفہ کے گلیوں میں خالی ہاتھ بھی نہیں نکل سکتے تھے. فورا گرفتار کئے جاتے تھے

جن میں میثم تمارؓ ، مختارؓ انہی ایام میں جیل میں ڈالے گئے تھے اور مخالف فرقے کے لوگ نہ تنہا آزاد تھے
بلکہ
مسجدوں میں نمازی بھی تلواروں اور نیزوں کے ھمراہ پڑھتے تھے.

یہ ایف آئی آر پڑھ کر مجھے وہی پڑھا ہوا تاریخ یاد آگیا

حسینیت سے ان یزیدیوں کو خوف اتنا ہے کہ سوشلمیڈیا کو مانیٹر کرنے کا حکم دیا ہے.
السعود نسل یہود کے ریالی غلاموں پر لعنت 👊

ؑ_نے_فرمایا : کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ، ظلم کا نہیں_!


تبدیلی مبارک ہو😑
15/02/2019

تبدیلی مبارک ہو😑

اسرائیلی وزیراعظم  نیتین یاہو  نے  ایران کے خلاف اعلانِ جنگ ،  اور    کو  بهی  دعوت  دی  ہے  کہ  "ایران"  کے  خلاف  جنگ ...
15/02/2019

اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو نے ایران کے خلاف اعلانِ جنگ ، اور کو بهی دعوت دی ہے کہ "ایران" کے خلاف جنگ میں شامل ہو. 🚨

*بن سلمان حمار کا دورہ پاکستان 16 فروری تا 17 فروری 2019 اور یزیدی حکومت کی استقبالی غلامی*1⃣ *ٹوٹل خرچہ= 5 ارب*2⃣ *اسلا...
15/02/2019

*بن سلمان حمار کا دورہ پاکستان 16 فروری تا 17 فروری 2019 اور یزیدی حکومت کی استقبالی غلامی*

1⃣ *ٹوٹل خرچہ= 5 ارب*

2⃣ *اسلام آباد کے VVIP ہوٹل= 8*

3⃣ *فضائی پروٹیکشن کے لیے ہیلی کاپٹر= 5*

4⃣ *400 کے وفد کے لیے وی وی آئی پی گاڑیاں= 800*

5⃣ *سپیشل سروس گروپ کے اہلکار*

6⃣ *سعودی گوریلا سیکیورٹی اہلکار*

7⃣ *گارڈ آف آنر*

8⃣ *طیاروں کا فلائی پاسٹ*

9⃣ *سوشل میڈیا پر حقیقت کی آگاہی سے بچنے کے لیے پابندیاں، لوگوں پر پریس کانفرنسز و احتجاجوں پر پابندیاں اور بے قصور لوگوں کی پکڑ دھکڑ*

🔟 *پاکستانی تشیع کے خلاف نبرد آزمائی اور سعودی امداد و یمن کے لیے پاکستانی آرمی کے اہلکاروں کی یقینی روانگی کے پروانے پر دستخط*

*مردہ باد امریکہ*🇺🇸=❌

*مردہ باد اسرائیل*🇮🇱=❌

*مردہ باد آل سعود*🇸🇦=❌

احتجاج  احتجاج  احتجاج 🚨یزید وقت ، اسرائیل کا پیغام ، امریکہ کا پٹو ، یزید_بن_سلمان  کا  دورہ پاکستان  کے  خلاف  کل (15ف...
14/02/2019

احتجاج احتجاج احتجاج 🚨

یزید وقت ، اسرائیل کا پیغام ، امریکہ کا پٹو ، یزید_بن_سلمان کا دورہ پاکستان کے خلاف کل (15فروری2019) کو احتجاج کیا جائے گا.
یزید وقت کے خلاف حسینی آواز بن کر احتجاج میں بهرپور شرکت کریں.

راولپنڈی : امام بارگاہ یادگار حسین سیٹلائٹ ٹاون (بعد از نماز جمعہ)

مولا کائنات امام علیؑ کی آخری وصیت :
ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کرنا.

🙏

نفرت  محبت  سے  نہیںنفرت  محبت  کے  نام  پر  فحاشی  پهیلانے  سے  ہے.آو  سب  14  کو  چودہؑ  سے پیار  کا  دن  منائیں 💗
14/02/2019

نفرت محبت سے نہیں
نفرت محبت کے نام پر فحاشی پهیلانے سے ہے.

آو سب 14 کو چودہؑ سے پیار کا دن منائیں 💗

بدوؤں  کا  رازق (یزید بن سلمان نجدی)  آرہا  ہے.اسلام آباد  میں  سعودی ولی عہد (یزید بن سلیمان نجدی الوہابی حرامی) کی  آم...
13/02/2019

بدوؤں کا رازق (یزید بن سلمان نجدی) آرہا ہے.

اسلام آباد میں سعودی ولی عہد (یزید بن سلیمان نجدی الوہابی حرامی) کی آمد پر موبائل سروس بند رہے گی.

اسلام آباد کا ائر سپیس مکمل طور پر بند رہے گی.

اسلام آباد/راولپنڈی میں تربیتی پروازیں مکمل طور پر بند رہیں گی.
مری روڈ ، فیض آباد انٹرچینج سے ، سرینا ہوٹل ، تک بند رہے گی ، مرکزی شاہراہ ایکسپریس ہائی وے ، مکمل طور پر بند رہے گی ، شاہراہ دستور ریڈیو پاکستان ، سے سرینا ہوٹل ، تک بند رہے گی.

پوری  دنیا  کو  انگریزی  کے  پیچهے  لگانے  والوں  کو  خود      نے  فارسی  کے  پیچهے  لگا دیا ہے 😁یہ  ہوتی  ہے  اصل طاقت ...
12/02/2019

پوری دنیا کو انگریزی کے پیچهے لگانے والوں کو خود نے فارسی کے پیچهے لگا دیا ہے 😁

یہ ہوتی ہے اصل طاقت ✌

21/09/2018

امام حسن علیہ السلام کا ایک بیٹا اور کربلا میں شہید ہوا ہے جس کا نام حضرت عبداللہ ابن حسن علیہ السلام ہے۔

21/09/2018

ماتم کی صدا سے سویا ھوا احساس جگایا جاتا ھے
جو آل نبی پر گزری تھی مجلس میں بتایا جاتا ھے
یہ نقش غم سرور ھے ذکی مٹنے کا نہیں اس دنیا سے
اتنا ھی ابھرتا رھتا ھے جتنا کہ دبایا جاتا ھے

کربلا معلی میں عراقی کویتی اور سعودی عرب کے عزادارن عاشورہ پر قمہ زنی کرتے ھوۓ حرم امام حسین میں داخل ھو رھے ھیں ۔

20/09/2018

10 muharam

10/09/2018

Ali jee New noha

08/09/2018

farhan ali waris new noha

05/09/2018

امام حسین علیہ السلام کا نام سن کر بے ساختہ رونے والا بچہ،غم حسین نسلوں میں بسا ہوا ہے
Must Watch and Share

https://www.facebook.com/sakhimolajaan/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi mola jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share