G1 Skardu

G1 Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G1 Skardu, Media/News Company, .

30/01/2024

گلگت
گلگت دھرنے میں شامل غزر کے 60 سالہ بزرگ زندگی کی بازی ہار گیا

چلاس۔ مشہور کو پیماہ ثمینہ بیگ نانگاپربت پہاڑ سر کرنے میں کامیاب۔ الپائن کلب ذرائع چلاس۔ آج صبح 11: بجکر 8 منٹ پر انتہائ...
02/07/2023

چلاس۔ مشہور کو پیماہ ثمینہ بیگ نانگاپربت پہاڑ سر کرنے میں کامیاب۔
الپائن کلب ذرائع
چلاس۔ آج صبح 11: بجکر 8 منٹ پر انتہائی بلندی پر پہنچ گئی۔

چلاس۔ دس غیر ملکی کوپیماہ بھی نگاپربت سر کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ثمینہ بیگ اس سے قبل کےٹو اور ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر چکی ہے۔

چلاس۔ ثمینہ بیگ کو 8 ہزار میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوپیماہ کا اعزار حاصل ہے۔

گلگت افسوس ناک خبر  گوپس ریور پیلس ہوٹل کے نزدیک گاڑی  دریا میں جاگریگلگت  گاڑی میں موجود افراد کا تعلق چلاس سے بتایا جا...
30/06/2023

گلگت
افسوس ناک خبر
گوپس ریور پیلس ہوٹل کے نزدیک گاڑی دریا میں جاگری
گلگت
گاڑی میں موجود افراد کا تعلق چلاس سے بتایا جا رہا ہے جو گلگت میں مقیم تھے
گلگت
گاڑی میں چھ افراد سوار تھے ڈرائیور کا موقع پر ہی انتقال ہو گیا 16 سالہ لڑکی لاپتہ تلاش جاری

گلگت
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود
زخمیوں کو گوپس سول ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دے کر گلگت ریفر کر دیا گیا

27/06/2023
گلگت بلتستان کے وزیر خزانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ایمرجنسی لائٹ کے روشنی کی مدد سے اسمبلی میں بجٹ پیش کررہا ہے۔
26/06/2023

گلگت بلتستان کے وزیر خزانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ایمرجنسی لائٹ کے روشنی کی مدد سے اسمبلی میں بجٹ پیش کررہا ہے۔

اناللہ وانا اللہ راجعون 😭😭انتہائی شفيق قابل احترم  شریف نفس جوان صالح قابل استاد محترم و مکرم م آذاد شریف کا اچانک موت ک...
26/06/2023

اناللہ وانا اللہ راجعون 😭😭انتہائی شفيق قابل احترم شریف نفس جوان صالح قابل استاد محترم و مکرم م آذاد شریف کا اچانک موت کی خبر سن
کر بہت افسوس ہوا پروردگار سے دعا ہے ان کی مغفرت فرما اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرماے آمین😭😭😭

24/06/2023

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہے کہ سکردو ایک پرامن جگہ ہے اور یہاں پر کھلے عام دن کو فائرنگ ہونا تعجب کی بات ہے ...
جہاں تک میرا خیال ہے کہ یہ سکردو کے امن کو خراب کرنے کی ت ایک سازش ہے .
پولیس اور اعلی حکام کو چاہیے کہ جلد از جلد فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کرے تاکہ آئندہ ایسے کیسز نہ ہو اور اس خوبصورت علاقے کی امن ہمیشہ قائم رہے .

خپلومشہ بروم ٹورز نے خپلو سے راولپنڈی کیلئے اپنے سروسز کا آغاز کرلیا گیا۔
24/06/2023

خپلو
مشہ بروم ٹورز نے خپلو سے راولپنڈی کیلئے اپنے سروسز کا آغاز کرلیا گیا۔

21/06/2023

i am aslo big fan this page because he share very beautiful videos and pictures he is a very kids but its work is very hardwork
so i will like and share this page post

دنیا میں سب سے مقبول اور ذیادہ رکھا جانے والا نام  محمد ہے.محمد نام 133,349,300 لوگوں نے رکھا ہےSource : Global Index
21/06/2023

دنیا میں سب سے مقبول اور ذیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے.محمد نام 133,349,300 لوگوں نے رکھا ہے
Source : Global Index

غواڑی ژھین نالے میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس وقت صرف 4x4 گاڑیاں پاس ہو رہی ہیں۔ چھوٹی گاڑیوں کا نکلنا مشکل ہے۔  لہذا...
21/06/2023

غواڑی ژھین نالے میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس وقت صرف 4x4 گاڑیاں پاس ہو رہی ہیں۔ چھوٹی گاڑیوں کا نکلنا مشکل ہے۔ لہذا چھوٹی گاڑیوں میں سفر کرنے والے حضرات رات کے وقت سفر کرنے سے گریز کریں تاکہ مشکلات سے بچ سکیں۔
تحصیلدار غواڑی

شنگوس حادثہ ایک نہایت دلخراش واقعہ ہے اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومین کی عاقبت بخیر ہو - دنیا میں جب...
14/06/2023

شنگوس حادثہ ایک نہایت دلخراش واقعہ ہے اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومین کی عاقبت بخیر ہو -
دنیا میں جب بھی اس طرح کے واقعات ہو ان سے سبق لیا جاتا ہے اور اس کے علل و اسباب تلاش کرکے نہ صرف لواحقین کو تشفی دی جاتی ہے بلکہ انسانیت کو اس طرح کے واقعات سے بچایا جاتا ہے - زیر نظر تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پل قریب سے گاڑی دایئں مڑنے والی جگہ کو سامنے سے کھلا چھوڑا ہوا ہے کہ معمولی سی غلطی سے گاڑی سیدھا نیچے کھائی میں گر سکتا ہے جو واقعا اب ہو چکا ہے - کیا اس واقعے کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے کیا اس روڈ کے فنڈز کھانے والوں کا مواخذہ نہیں ہونا چاہئے کہ اس مقام پر دیوار نہیں توکم از کم فینسنگ کی جائے - کیا اس روڈ پر آئے روز ہونے والے حادثات کی روک تھام نہیں ہونی چاہئے

جشن گانچھے فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا فائنل میچ آج تین بجے سکردو انچن اور اتفاق سپورٹس کلب خپلو کے درمیان ہائی سکول گراؤنڈ خ...
12/06/2023

جشن گانچھے فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا فائنل میچ آج تین بجے سکردو انچن اور اتفاق سپورٹس کلب خپلو کے درمیان ہائی سکول گراؤنڈ خپلو میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کو اور کیا کیا قربانیاں دینی ہوگی؟یعنی آٹا گوندھنے سے لیکر روٹی پکانے اور کھانا پیش کرنے تک یہ  سارے کام خواتین ک...
10/06/2023

خواتین کو اور کیا کیا قربانیاں دینی ہوگی؟
یعنی آٹا گوندھنے سے لیکر روٹی پکانے اور کھانا پیش کرنے تک یہ سارے کام خواتین کر ہی رہیں تھے.
اب گھر پہ آٹا نا ہو مارکیٹ میں آٹے کی قلت ہو سرکار کو کوئی پرواہ نہ ہو. سرکار کوئی بات سننے کو تیار نا ہو. تو سڑکوں پہ انتظامیہ کے دفتروں کے باہراتجاج بھی عورتیں کریں؟؟
اس تصویر میں نظر آنے والے مرد حضرات ایسے لگتے ہیں جیسے ان کو اس سرگرمی سے کوئی واسطہ نہیں اگر احتجاج کرنا بھی تھا تو ان چند خواتین کو کیوں اکیلا کیا گیا؟ کہاں تھے ہنزہ پریس کلب والے کہاں تھے میڈیا والے کہاں تھے سیاسی جماعتوں کے کارکنان کہاں تھے دیگر اداروں کے سربراہان؟


Copied

09/06/2023

مالی ترقیاتی کاموں کے لئے بجٹ میں گلگت بلتستان کے لیے ساڑھے اٹھائیس ارب روپے مختص کیا گیا ہے😠

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G1 Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share