Ahtisham UL HAQ PTI

  • Home
  • Ahtisham UL HAQ PTI

Ahtisham UL HAQ PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham UL HAQ PTI, .

07/05/2024

🔥

14/08/2023

🇵🇰💔

09/08/2023

‏درخواست جمعہ تک ملتوی۔۔

09/08/2023

‏4 سے 5 دنوں میں کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق، عمران خان کی آج رہائی کی استدعا مسترد، سماعت ملتوی۔۔۔!!!

09/08/2023

‏کل سماعت ممکن نہیں،میری طبیعت بھی کچھ ٹھیک نہیں ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق۔۔۔!!!

09/08/2023

‏جج ہمایوں دلاور نے 12 بجے فیصلہ سنا کر ساڑھے 12 تک 30 صفحات لکھ بھی لیے تھے، لطیف کھوسہ

09/08/2023

‏سردار لطیف کھوسہ نے بھی سزا معطلی پہ کل کی ہی استدعا کر دی۔

09/08/2023

‏لطیف کھوسہ اور خواجہ حارث نے اب تک بہترین انداز میں دلائل دیے ہیں، میرٹ پر فیصلہ ہو تو سزا معطل ہو جائے گی۔۔۔

09/08/2023

‏بہترین دلائل 🚨🚨
‏اگر چھ ماہ بعد آپ نے اس سزا کو ختم کرنا ہے تو ایک دن بھی عمران خان جیل کیوں رہیں؟ خواجہ حارث

09/08/2023

‏جج کو سزا دینے کے اگلے ہی دن برطانیہ بھیج کر انعام سے نوازا گیا، وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل۔۔۔!!!

‏خواجہ حارث ٹاؤٹ جج کی صحیح بجا رہے۔۔۔۔ایک سے بڑھ کر ایک زبردست دلائل۔۔۔۔ویلڈن 🔥🔥🔥
09/08/2023

‏خواجہ حارث ٹاؤٹ جج کی صحیح بجا رہے۔۔۔۔ایک سے بڑھ کر ایک زبردست دلائل۔۔۔۔ویلڈن 🔥🔥🔥

08/08/2023

‏الحمداللہ
‏قائد عمران خان کی توشہ خانہ اپیل کی کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

07/08/2023

‏جیل میں قرا ن پاک کی تلاوت اور مطالعہ کر رہا ہوں جو مجھے یہاں رہنے کی طاقت اور ہمت دے رہا ہے
‏(عمران خان)

‏توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،‏فیصلے کو کالعدم قرار دیکر ٹرائل دوبارہ شروع کیا جائے،سپریم کورٹ کے فیصلے ت...
07/08/2023

‏توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،
‏فیصلے کو کالعدم قرار دیکر ٹرائل دوبارہ شروع کیا جائے،سپریم کورٹ کے فیصلے تک عمران خان کی سزا معطل کرنے کی بھی استدعا،
‏درخواست وکیل صائمہ صفدر نے دائر کی۔

‏باجوڑ دھماکے کے بعد مولانا فضل الرحمن دبئی عیاشی کرنے پہنچ گئے ‏صاحبزادہ بھی ہمراہ ہے ‏یاد رہے پاکستانیوں جنازے میں شرک...
31/07/2023

‏باجوڑ دھماکے کے بعد مولانا فضل الرحمن دبئی عیاشی کرنے پہنچ گئے
‏صاحبزادہ بھی ہمراہ ہے
‏یاد رہے پاکستانیوں جنازے میں شرکت نہیں کی
‏بیشرمی کی انتہا

‏باجوڑ دھماکہ 💔‏مولانا ضیاء اللہ جان شہید ہوگئے ۔۔‏ انا للہ وانا الیہ راجعون
30/07/2023

‏باجوڑ دھماکہ 💔
‏مولانا ضیاء اللہ جان شہید ہوگئے ۔۔
‏ انا للہ وانا الیہ راجعون

30/07/2023

‏باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ
‏زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جانی نقصان کے شدید خطرات ہیں پی ٹی آئی کے تمام کارکنان فورآ ہپستال پہنچے اور خان عطیہ کریں۔
‏ہیڈکوارٹر ہسپتال خار، باجوڑ
‏⁦‪ ‬⁩

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtisham UL HAQ PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share