Da Gadoon Mazigar

  • Home
  • Da Gadoon Mazigar

Da Gadoon Mazigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Gadoon Mazigar, Video Creator, .

24/03/2018
Maulana Tariq Jameel Fan

Maulana Tariq Jameel Fan

مسجد کا امام جو روز بیوی کو مارتا تھا اس کی بیوی جب مولانا کے پاس آئی تو پھر کیا ہوا

16/03/2018
14/03/2018

خاموشی آخر کب تک؟
(( گدون کے علاقے ملک آباد کا مین راستہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ))
عوام علاقۂ طلبا و طلبات بزرگ اور خواتین کو مشکلات کا سامنا عوام سراپا احتجاج روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور پانچ منٹ کی بارش کے بعد پیدل جانے والے مجبور لوگ پانچیں اٹھا کر چلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں جبکہ بسااوقات راہ گیر کیچھڑ میں پھسلنے لگے معاشرتی ناھمواریوں کے خلاف بولنے والے زعما علاقہ مقامی سیاسی و بلدیاتی مذھبی تجارتی حلقے کو سانپ سونگھ گیا ھے اور ھمارے سپیکر اسد قیصر انکا لاڈلا بھائی
M N A
عافب اللہ خان
M P A
شیرازخان کو عوام الناس کی فریاد سننے کی فرصت ھی نہیں۔
Da Gadoon Mazigar
Page
like and sher

10/02/2018

تنظیم نوجوانان اصلاح کمیٹی کے ممبران اپنے مدد آپ کے تخت گاؤں کہ فلاح ک لئے مسلسل اپنی کوششو میں گامزن!!!! ہم سب اسکی ہمت کو سلام کرتے ہیں۔ملک آباد جدون

26/01/2018

صوابی:گدون میں انڈسٹریل روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ذرائع کے مطابق تعمیراتی کام دو دن میں مکمل ہوجائیگا۔

11/01/2018

تحرير لمبی هے مگر ۔ ضرور پڑهيں ۔
🌹
"کاش کے وہ جہالت پھر لوٹ آئے "
ہم نے جب اپنے معاشرے میں آنکھ کھولی تو ایک خوبصورت جہالت کا سامنا ہوا ۔ ہمارا گاوں سڑک، بجلی اور ٹیلی فون جیسی سہولتوں سے تو محروم تھا لیکن اطمینان اس قدر تھا جیسے زندگی کی ہر سہولت ہمیں میسر ہو ۔ کائنات کی سب سے خوبصورت چیز جو میسر تھی وہ تھی محبت ۔ کوئی غیر نہیں تھا سب اپنے تھے ۔ نانیال کی طرف والے سب مامے، ماسیاں، نانے نانیاں ہوا کرتی تھیں ۔ ددیال کی طرف والے سارے چاچے چاچیاں، پھوپھیاں دادے دادیاں ہوا کرتی تھیں ۔۔
یہ تو جب ہمیں نیا شعور ملا تو معلوم پڑا کہ وہ تو ہمارے چاچے مامے نہ تھے بلکہ دوسری برادریوں کے لوگ تھے ۔
ہمارے بزرگ بڑے جاہل تھے کام ایک کا ہوتا تو سارے ملکر کرتے تھے ۔ جن کے پاس بیل ہوتے وہ خود آکر دوسروں کی زمین کاشت کرنا شروع کر دیتے ۔ گھاس کٹائی کے لیے گھر والوں کو دعوت دینے کی ضرورت پیش نہ آتی بلکہ گھاس کاٹنے والے خود پیغام بھیجتے کہ ہم فلاں دن آ رہے ہیں ۔ پاگل تھے گھاس کٹائی پر ڈھول بجاتے اور اپنی پوری طاقت لگا دیتے جیسے انہیں کوئی انعام ملنے والا ہو ۔ جب کوئی گھر بناتا تو جنگل سے کئی من وزنی لکڑ دشوار راستوں سے اپنے کندھوں پر اٹھا کے لاتے پھر کئی ٹن مٹی چھت پر ڈالتے اور شام کو گھی شکر کے مزے لوٹ کر گھروں کو لوٹ جاتے ۔
جب کسی کی شادی ہو تو دولہے کو تو مہندی لگی ہی ہوتی تھی باقی گھر والے بھی جیسے مہندی لگائے ہوں کیونکہ باقی جاہل خود آکر کام کرنا شروع کر دیتے ۔ اتنے پاگل تھے کہ اگر کسی سے شادی کی دوستی کر لیں تو اسے ایسے نبھاتے جیسے سسی نے کچے گڑھے پر دریا میں چھلانگ لگا کر نبھائی ۔۔
مک کوٹائی( مکئی) ایسے ایک ایک دانہ صاف کرتے جیسے کوئی دوشیزہ اپنے بال سنوارے ۔
کتنے پاگل تھے کنک (گندم) گوائی پر تپتی دھوپ میں بیلوں کے ساتھ ایسے چکر کاٹتے جیسے کوئی سزا بھگت رہے ہوں ۔
اگر کوئی ایک فوت ہو جاتا یا جاتی تو دھاڑیں مار مار کر سب ایسے روتے کہ پہچان ہی نہ ہو پاتی کہ کس کا کون مرا ۔۔
دوسرے کے بچوں کی خوشی ایسے بناتے جیسے انکی اپنی اولاد ہو ۔۔
اتنے جاہل تھے کہ جرم اور مقدموں سے بھی واقف نہ تھے ۔
لیکن پھر وقت نے کروٹ بدلی اب نئی جنریشن کا دور تھا کچھ پڑھی لکھی باشعور جنریشن کا دور جس نے یہ سمجھنا اور سمجھانا شروع کیا کہ ہم بیشک سارے انسان ہوں بیشک سب مسلمان بھی ہوں لیکن ہم میں کچھ فرق ہے جو باقی رہنا ضروری ہے ۔
وہ فرق برادری کا فرق ہے قبیلے کا فرق ہے رنگ نسل کا فرق ہے ۔
اب انسان کی پہچان انسان نہ تھی برداری تھی قبیلہ تھا پھر قبیلوں میں بھی ٹبر تھا ۔
اب ہر ایک ثابت کرنا چاہتا تھا کہ میرا مرتبہ بلند ہے اور میری حثیت امتیازی ہے ۔ اس کے لیے ضروری تھا کہ وہ دوسرے کو کم تر کہے اور سمجھے ۔ اب ہر کوئی دست و گریباں تھا اور جو کوئی اس دوڑ میں شامل نہ ہوا تو وہ زمانے کا بزدل اور گھٹیا انسان ٹھہرا ۔
اب گھر تو کچھ پکے اور اور بڑے تھے لیکن پھر بھی تنگ ہونا شروع ہو گے ۔ وہ زمینیں جو ایک دوسرے کو قریب کرتی تھیں جن کا پیٹ چیر کر غلہ اگتا تھا جس کی خوشبو سے لطف لیا جاتا تھا اب نفرت کی بنیاد بن چکی تھیں ۔
شعور جو آیا تھا اب ہر ایک کو پٹواری تحصیلدار تک رسائی ہو چلی تھی اور پھر اوپر سے نظام وہ جس کا پیٹ بھرنے کو ایک دوسرے سے لڑنا ضروری تھا ۔
اب نفرتیں ہر دہلیز پر پہنچ چکی تھیں ہم اپنی وہ متاع جسے محبت کہتے ہیں وہ گنوا چکے تھے ۔ اب انسانیت اور مسلمانیت کا سبق تو زہر لگنے لگا تھا اب تو خدا بھی ناراض ہو چکا تھا ۔
پھر نفرتیں اپنے انجام کو بڑھیں انسان انسان کے قتل پر آمادہ ہو چلا تھا ۔ برتری کے نشے میں ہم گھروں کا سکون تباہ کر چکے تھے ہم بھول چکے تھے کہ کائنات کی سب سے بڑی برتری تو اخلاقی برتری ہوتی ہے ۔
اب اخلاق سے ہمارا تعلق صرف اتنا رہ چکا تھا کہ صرف ہمارے گاوں کے دو بندوں کا نام اخلاق تھا لیکن ہم نے ان کو بھی اخلاق کہنا گوارہ نہ کیا ایک کو خاقی اور دوسرے کو منا بنا دیا ۔۔۔
اب ہم ایک دوسرے کو فتح کرنے کی وجہیں ڈھونڈنے میں لگے تھے ۔ پھر قدرت نے بھی معاف نہ کیا اس نے بھی ہمیں موقع دے دیا ۔
مار دھاڑ سے جب ہم ایک دوسرے کو فتح کرنے میں ناکام ہوئے تو بات قتل پر آ گئی ۔ اب ایک تسلسل سے یہ عمل جاری ہے ۔ اب تو ہم اخباروں اور ٹی وی کی زینت بھی بن گے ۔ اب شاید ہی کوئی ایسا دن ہو گا جس دن عدالتوں میں ہمارے گاؤں کا کوئی فرد کھڑا نہ ہو ۔
ایف آئی آر اتنی ہو چکی کہ اب ڈھونڈنا پڑتا ہیکہ کیا ہمارے گاؤں کا کوئی ایسا فرد بھی ہے جس پر کوئی کیس نہ ہو ۔
اب ان جاہل بزرگوں میں سے کم ہی زندہ ہیں جو زندہ ہیں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ان میں سے اگر کوئی مرتا ہے تو دوسرا اس کا منہ دیکھنے کی خواہش کرتا ہے لیکن ہم باشعور لوگ اسے یہ جاہلانہ کام کرنے کی اجازت نہیں دیتے کیونکہ اس سے ہماری توہین کا خدشہ درپیش ہے ۔۔
ان نفرتوں نے صرف انسان ہی نہیں پانی ، سکول اور مسجدیں بھی تقسیم کر دیں۔ اب تو اللہ کے گھر بھی اللہ کے گھر نہیں رہے ۔
ہر کوئی اندر سے ٹوٹ چکا ہے لیکن پھر بھی بضد ہے ۔ وہ نفرت کا اعلاج نفرت سے ہی کرنا چاہتا ہے ۔ اب محبت کا پیغام برادری قبیلے سے غداری سمجھا جاتا ہے ۔ اب دعا بھی صرف دعا خیر ہوتی ہے دعا خیر کا ایک عجب مفہوم نکال رکھاہے ۔ ایک دوسرے سے نفرت کا اظہار کر کے اس کیساتھ مکمل بائیکاٹ کا نام دعا خیر رکھ دیا گیا ہے ۔
لیکن ۔۔۔۔۔
سوال یہ ہیکہ آخر کب تک ؟
کیا ہی اچھا ہو اگر ہم آج بھی سنبھل جائیں اپنے اندر کی ساری نفرتیں مٹا کر دوسرے کے حق میں دعا کرنے کی کڑوی گولی کھا لیں ۔ پھر ممکن ہے اللہ بھی معاف فرما دے اور ہم اس نفرت کی آگ سے نکل آئیں تاکہ کوئی بچہ یتیم نہ ہو کسی اور کا سہاگ نہ اجڑے کسی اور کی گود خالی نہ ہو ۔ تاکہ ہم زندگی جیسی قیمتی نعمت کو جی سکیں اس کائنات کے حسن سے لطف اندوز ہو سکیں اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایسا ماحول پیدا کر سکیں کہ وہ شعور ، عمل و کردار کی ان بلندیوں پر جائیں کہ وہ خوبصورت جہالت پھر لوٹ آئے جس نے انسانوں کو اعلی اخلاق کے درجے پر کھڑا کر رکھا تھا ۔
الله هم سب کو ايک اور نيک بنا دے ۔ ۔ آمين

09/01/2018

انڈسٹریل اسٹیٹ گدون بورڈونو چوک میں ٹی ایم اے ٹوپی نے سارے ایڈورٹازنگ بورڈ گرا

09/01/2018
Muhammad Imran

Muhammad Imran

دُنیا کی سب سے مہنگی وڈیو 5منٹ

03/01/2018

((( صوابی تھانہ گدون پولیس کی کاروائی ))) بمورخہ03.01.2018
صوابی۔تھانہ گدون (IDS)پولیس کی کامیاب کاروائی کتوں کی لڑائی کے دوران پر چھاپہ 9قمار باز گرفتار میدان سے 9عددپالتوں کتے اور داو پر ہزاروں رقم برآمد۔
ایس ایچ او تھانہ گدون (IDS) شفیق احمد بمع نفری پولیس کی دیہہ ملک آباد درہ میں کتوں کی لڑائی پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 9قمار بازوں کو گرفتار کیے گئے جبکہ اس ظلم و ستم کے نظارے دیکھنے والے لفنگوں کا میدان سے بھاگ توڑ،
معاشرے کے لئے ناسور اس طرح روایات ایسے مشاغل یا رسومات کاخاتمہ کرکے دم لیں گے،اُن بے زبانوں پر اس طرح ظالمانہ کھیلوں کی روک تھام کے لیے بھر پور اقدامات اُٹھائیں گے ،جو اپنی زبان سے اپنا دکھ بیان بھی نہیں کرسکتے۔ ڈی او صوابی سہیل خالد
دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے 09 ملزمان اسد،ثاقب،اسلام زیب ساکنان پابینی،شمروز،امام زادہ،عبداللہ ساکنان ملک آباد،یاسر علی سکنہ دالوڑی بالا،راحیل سکنہ زیدہ،اور حضرت جمال سکنہ بٹلاسی کو موقع پر گرفتار کرکے داو پر لگی ہوئی رقم اور دیگر اوزار سمیت 09عددپالتوں کتے برآمد کے گئے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ5GA کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او گدون (IDS) شفیق احمد
صوابی () تفصیلات کے مطابق زیر قیادت ڈی ایس پی سرکل ٹوپی حیدر خان زیر نگرانی ایس ایچ او گدون شفیق احمد کو اطلاع ملی کہ چند کسان ملک آباد کے ایریا درہ میں کتوں کی لڑائی کے ذریعے جوا کروا رہے ہیں جس پر ایس ایچ او شفیق خان،سب انسپکٹرامیر شاد خان بمع نفری پولیس نے چھاپہ مار کرملزما ن کوکتوں کی لڑائی کے ذریعے جوا کھیلتے ہوئے قابو کر کے داؤ پر لگی ہزاروں رقم، 09عدد پالتوں کتے قبضہ پولیس میں لے کر 9ملزمان پر قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

02/01/2018
Pukhtana Likwal پختانه لیکوال

Pukhtana Likwal پختانه لیکوال

ملگرو ضمیر خان ضمیر پہ لاس راغلی وو دا یو غزل وس واوری او پروگرام می تری کڑی ھغہ بہ دہ خیرہ بلئ جمعی لہ اوری.شیر کول ی مہ خیروی.مننہ

01/01/2018
PTI Swabi

PTI Swabi

Full Version- "Dekho Imran Khan Aya, Hamara Mehman Aya". Danish Rashid

" ہمارا مہمان آیا٬ دیکھو عمران خان آیا"۔ دانش راشد کا چترال جلسہ میں چیئرمین عمران خان کے لئے ایک خوبصورت گانا۔

01/01/2018

صوابی/ملک ابادگدون میں کتوں کی کاڑہ (لڑائی ) پرDSPٹوپی حیدرخان کی ھدایت پر تھانہIDSکے ‏SHO‏ شفیق خان کا پولیس نفری کے ھمراہ چھاپہ نو پالتو کتے اور ان کے مالکان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج/یاد رھے کہ کتوں کی لڑائی پر جواء بازی اورشرطیں لگایا جاتا ھے یاد رھے کہDCصوابی نے جانوروں گھوڑے کتوں اورمرغی لڑانے پر دفعہ144بھی نافذ کیا ھے
Da Gadoon Mazigar

26/12/2017

الحمدلله زمونگہ گدون علاقہ دہ خیرہ سرہ پہ ترکیئ روانہ دہ ۔
نن مونگ تاسو سرہ د کونڈل ڈیم سہ خکولیے عکسونہ شیر کوو ۔چہ ڈیر زڑا راخکونکی نظارو باندی مشتمل دے ۔ امید لرم چہ ستاسو ڈیر خوخ شی۔ چکر لہ زرور راشیئ مونگ بہ ستاسو انتظار کوو۔
News Gadoon mazigar

21/12/2017
Urdu Shayari

Urdu Shayari

پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہئے ❤

20/12/2017
Nationalism

Nationalism

پختون بلوچ اور بنگالیوں پر ظلم کی انتہا پاکستان آرمی نے کی اور ہم پنجابی تماشہ دیکھ رہے تھے۔ پہلی بار کسی پنجابی نے تاریخی سچ بولا ہے۔
👍Like video✔Share video✔Tag your friend
دا پاڼه د لر او بر د افغان د حق آواز
دا پاڼه نیشنل ازم د نیشنلسٹو د حق آواز
↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓ ↓↓
Https://www.facebook.com/MumtazNationalism

16/12/2017

کُپڑئی امازئ کی ہُم واورہ شوی دہ.. موسم ڈیر یخ دے..

14/12/2017
BOS News.com

BOS News.com

گانا اور ڈانس تو ہر کوئی لائک کرتا ہے. دیکھتے ہیں اس ویڈیو کو کون لائک اور کون شئیر کرتا ہے.

13/12/2017

گدون کا موسم بہت اچھا ہے
دیکھوں اللہ کا کرم ماشااللہ

13/12/2017

کوہ مہابن پر موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے...Gadoon mazigar

13/12/2017
Love Can't Die

Love Can't Die

میری زندگی تو یار تیرے بن ادھوری ہے
Like and Share For More
Wajahat❤

09/12/2017
Imam Bukhari Media Center

Imam Bukhari Media Center

سعودی عرب کی ایک دلہن ، جس کی موت کا ایک ایسا ایمان افروز واقعہ کہ سننے والے ہر شخص کا دل چاہتا ہے کہ اللہ ہمیں بھی ایسی موت عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی مزید ویڈیوز کے لئے اس پیج کو لائک کریں۔۔
شئیر کرتے جائیں۔۔۔۔۔ WhatsApp Number +92-345-7667667

06/12/2017
Mera Peshawar

Mera Peshawar

Peshawar Metro Bus (BRT Route Information)

05/12/2017

Exploring Gadoon Amazai

05/12/2017
Super Lines

Super Lines

Ye Mumkin To Nahi Jo Dil ny
Chaha Tha Wo Mil Jaye ❤

Like share for more Super Lines

04/12/2017

Gadoon pic

Gandaf one of the largest town in Gadoon Area of District Swabi, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

03/12/2017
Love Can't Die

Love Can't Die

تم سے سیکھے کوئ پیار ہوتا ہے کیا

23/11/2017

Da Gadoon Mazigar

23/11/2017
Tahir Khan

Tahir Khan

5 منٹ کا بیان جو زندگی بدل دئیں
سب دوست ضرور دیکھیں اور شئیر کریں۔

22/11/2017
Love Can't Die

Love Can't Die

آتے ہیں ایسے بھی دن جیتے ہیں لوگ لیکن۔۔۔😓
Like+Share+Tag
Wajahat😊
Contact usfor any advertisement or brand/Page/Product Share▪》😉

23/10/2017
Exploring Gadoon Amazai

Exploring Gadoon Amazai

دہ گدون خکلی نظاری
#گدون #امازئی #خیبرپختونخواہ #پاکستان


⚀ ⚀ & ⚃ ⚃
↕ ↕ ↕ ↕ ↕ ↕ ↕ ↕ ↕

Like page on facebook.com/egamazi
Follow on instagram.com/EGAmazai
Follow on twitter.com/EGAmazai

23/10/2017

رازئی ملگرو چی نن دہ #مہابن (مہابنڑ) اوکڑو سیلونہ.
کوہ مہابن کا پہاڑی سلسلہ جو مختلف بلند و بالا پہاڑیوں اور جنگلات پر مشتمل ہے جس کی سطح سمندر سے کم سے کم بلندی 5000 فٹ ہیں اور زیادہ سے زیادہ بلندی 7500 فٹ ہے. مہابن کا پہاڑی سلسلہ ضلع #صوابی کے علاقہ #گدون سے شروع ہوکر شمال کی طرف ضلع #بونیر سے جا ملتا ہے اور مشرق کی طرف ضلع #ہری #پور کے علاقہ #امازئی سے جا ملتا ہے. اور اس پہاڑی علاقے کا تقریباً 70 فیصد حصہ گھنے جنگلات پر مشتمل ہے جس میں محتلف قسم کے قیمتی درحت پائے جاتے ہیں. کوہ #مہابن کی اپنی ایک بھرپور تاریخ موجود ہے جو کہ گندھارا اور ہندو تہذیب مماثلت رکھتا ہے. کوہ مہابن میں بہت سے آثار قدیمہ کے مقامات بھی پائے جاتے ہیں حاص کر #شاہ #کوٹ بابا کی چوٹی پر کسی قلعے کے واضح آثار موجود ہیں اور پتھروں پر محتلف قسم کے رسم الخط کندہ ہیں.سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ #مہابن کی پہاڑیوں کا چکر ضرور لگائیں. کوہ مہابن کے لئے سب سے آسان اور چھوٹا راستہ #بیرگلی کے مقام سے جاتا ہے. اور یہ روٹ آپ کو گوگل میپ پر آسانی سے مل جائے گا...
A S

15/10/2017

روشن ملک اباد مہم))))
ہر کام حکومت نہیں کر سکتی خود بھی اگے بڑنا چاہئے اور اپنے مدد آپ کے تحت بھی کچھ کرنا چاہئے
ایسے ہی تنظیم نوجونان اصلاح کمیٹی کے دوستو کا ایک اور کارنامہ ملک آباد کے مین رود پے خاکہ ڈال رہے ہے کہ گاؤں کے لوگوں کے لئے آسانی ہوں

13/10/2017

دہ گنچتری اورنگزیب نایف صوبیدار او دہ کبگنئ سلطان شاہ نایف صوبیدار دہ ایف سی نہ ریٹائر شو لاکا دہ وادہ دہ جوڑے پە شان خوشخلائ پکی اوکڑے خہ واخت ھر زائ تیراول پکار وے
Da Gadoon Mazigar

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Gadoon Mazigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share