CAMP/Karachi/Lyari Quarters

  • Home
  • CAMP/Karachi/Lyari Quarters

CAMP/Karachi/Lyari Quarters A story of an innocent owner of a small Plot that has been illegally dispossessed.

27/12/2020

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سرکاری املاک کو نقصان اور عملے کو زدوکوب کرنے کی دفعات بھی مقدمے میں شامل کی گئی ہیں۔

To: The Sub - Registrar Lyari, District: South - Karachi.Classifies Ad in Daily Jasarat Karachi, dtd: 10-10-2020.From: M...
10/10/2020

To:
The Sub - Registrar Lyari, District: South - Karachi.
Classifies Ad in Daily Jasarat Karachi, dtd: 10-10-2020.
From: Muhammad Malang.

08/10/2020
08/10/2020

اطلاعِ عام
بذریعہ اشتہارِ ھذا، ہر خاص و عام اور متعلقہ افراد و اداروںبشمول سب رجسٹرار - لیاری ٹاؤن، ضلع جنوبی، کراچی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ من کہ مسمی محمد ملنگ ولد حاجی مراد بخش، شناختی کارڈ نمبر: 3-1100088-42301)، رہائیشی مکان / پلاٹ نمبر: 3331، شاہ بیگ لین، لیاری کوارٹرز، بر حدود تھانہ بغدادی،ضلع جنوبی، کراچی کا قانونی مالک ہوں جس کی بابت، رجسٹرار آفس واقع عقب سٹی ریلوے اسٹیشن کراچی، اور متعلقہ آفس لی مارکیٹ کراچی، لیاری ٹاؤن آفس دیگر کسی بھی متعلقہ آفس میں، گزشتہ کئی ماہ سے جاری کسی بھی نوعیت کی ٹرانسفر / لیز ٹرانسفر /سب لیز ٹرانسفر/ رجسٹری ٹرانسفر / پاور آف اٹارنی/سب پاور آف اٹارنی/سیل ایگریمنٹ کی کاروائی کو فوری طور پر روکا/منسوخ کیا جائے۔ واضح رہے کہ مذکورہ بالا اس تمام کاروائی کا مجھ سے کوئی تعلق ،واستہ نہیں ہے۔ مجھے مبیّنہ طور پر دھوکہ دے کر، کنسٹرکشن ایگریمنٹ کے نام پر مذکورہ دفاتر میں لے جایا گیا، بیان دلایا گیایا اور دستخط کرائے گئے ہیں۔ میں ان نام نہاد دھوکہ باز خریداروں، ان کے آلہ کاروں اور سہولت کاروں کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں- المشتھر: محمد ملنگ ۔موبائل فون نمبر:0207640-0320۔

08/10/2020

Let's monitor the current forgery situation at Plot No: 3331,
Lyari Quarters, District South, Karachi....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CAMP/Karachi/Lyari Quarters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share