Cloud Media

Cloud Media TV, Electronic Media and News Channel

Online earning website see videos and get payment in JazzCash or EasyPassa
06/12/2023

Online earning website see videos and get payment in JazzCash or EasyPassa

Video rebate is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Video rebate lets regular users make money with social media and friends!

یہ تصویر ناسا نے لاکھوں کلومیٹر دور سے عین اس وقت  لی جب چاند زمین کو کراس کر رہا تھا۔
19/08/2023

یہ تصویر ناسا نے لاکھوں کلومیٹر دور سے عین اس وقت لی جب چاند زمین کو کراس کر رہا تھا۔

12/08/2023

انوار الحق کاکڑ نگران وزیرِ اعظم پاکستان

09/08/2023

جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم پاکستان نامزد
جلیل عباس جیلانی سید یوسف رضا گیلانی کے ماموں زاد کزن ہیں

09/08/2023

جسٹس خلیل الرحمان رمدے ممکنہ نگران وزیراعظم پاکستان

18/07/2023
18/07/2023

ایک اسلامی ریاست کا خواب دیکھنے والے حضرات علامہ محمد اقبال

جدید سوچخلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی ۔ یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی ت...
30/05/2023

جدید سوچ
خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی ۔ یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی ۔
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی ، 2 گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا ، گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے ۔
‌گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا، سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ہے ۔
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا ، چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا ، لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی ۔ پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کاریگر نہیں تھا ، شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں ۔
مطلب کہ جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا ۔
دُنیا میں سب سے پہلا "کیمرہ" ایجاد کرنے والا "ابنِ الہیثم" ہے ۔
دُنیا میں سب سے پہلا "کیلنڈر" ایجاد کرنے والا "عُمرخیام" ہے ۔
آپریشن سے قبل مریض کو "بےہوش" کرنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
دُنیا میں "الجبرا" ایجاد اور متعارف کروانے والا "موسیٰ الخوارزمی" ہے ۔
سن 1957 میں "شیمپو" ایجاد کرنے والا "محمد" ہے ۔
زمیں پہ آنے والے "زلزلوں" کی سب سے پہلے سائنسی وجوہات بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
کپڑا اورچمڑا رنگ کرنے اور گلاس بنانے کیلئے "میگنیز ڈائی آکسائد" کا استعمال متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
دھاتوں کی صفائی ، "سٹیل" بنانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
مصنوعی "دانت" لگانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ہے ۔
ٹیڑھے "دانتوں" کو سیدھا کرنے اور خراب "دانت" نکالنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ہے ۔
دُنیا میں سب سے پہلے "ادویات" بنانے کے علم متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
دُنیا میں کششِ ثقل کی درست پیمائش کا طریقہ متعارف کروانے والا "عُمرخیام" ہے ۔
آنکھ ، ناک ، کان اور پتے کا "آپریشن" سے علاج متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ہے ۔
دنیا میں "سرجری" کیلئے استعمال ھونے والے تین اہم ترین آلات متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ہے ۔
دُنیاوی علموں میں "علمِ اعداد" اور "جدیدریاضی" کی بنیاد رکھنے والا "یعقوب الکندی" ہے ۔
مریضوں کو دی جانے والی "ادویات کی درست مقدار" کا تعین کرنے والا "یعقوب الکندی" ہے ۔
دُنیا کو "آنکھ" پہ روشنی کے مُضراثرات کا بتانے والا "زکریاالرازی" ہے ۔
روشنی کی "رفتار" کا آواز کی "رفتار" سے تیز ہونے کا انکشاف کرنے والا "البیرونی" ہے ۔
دنیا کو "زمین چاند اور سیاروں" کی حرکات اور خصوصیات سے روشناس کرنے والا "البیرونی" ہے ۔
دُنیا کو "قُطب شمالی اور قُطب جنوبی" کی سمت کا تعین کرنے کے "سات طریقے" بتانے والا "البیرونی" ہے ۔
علمِ ارضیات میں مغرب والوں کی زبان سے "بابائےارضیات" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
دُنیا میں "ہائیڈروکلورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ اور سفید سیسہ" بنانے کے طریقے بیان کرنے والا " جابر بن حیان" ہے ۔
کیمیکلز بنانے اور ایجاد کرنے میں "بابائےکیمیا" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ہے ۔
دُنیا کو "روشنی کے انعکاس" اور بصارت میں "ریٹینا" کا مرکزی کردار متعارف کروانے والا "ابنِ الہیثم" ہے ۔
اور "سیاروں" کی حرکت کا درست تعین کرنے والا "نصیرالدین طوسی" ہے ۔
یہ سب مُسلمان سائنسدان ہی تھے اور تُم پوچھتے ہو کہ اِسلام نے آج تک دُنیا کو دیا ہی کیا ہے ؟

شادی سے خوفزدہ کمزور مرد حضرات جو اپنی ہی کوتاہی اور غلطیوں کی وجہ سے پریشان ہیں. شرمندگی سے بچنے کے لیے شادی کرنے سے عا...
07/11/2022

شادی سے خوفزدہ کمزور مرد حضرات جو اپنی ہی کوتاہی اور غلطیوں کی وجہ سے پریشان ہیں. شرمندگی سے بچنے کے لیے شادی کرنے سے عاری ہیں.
ایسے حضرات کے لیے سرور دواخانہ کی فخریہ پیشکش
ارجنٹ ہربل شادی کورس جو 10یوم اور 20 یوم میں دستیاب ہے
1. نامرد کو مکمل مرد بنائے
2. پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے.
3. سرعت انزل سے نجات دلاتا ہے
4. شہوت، سختی کو بڑھاتا ہے
5. رگ رگ میں بھرپور طاقت پیدا کرے
6. جریان، اح**ام کو ختم کرے
7. طلاء سے ٹیڑھے پن اور ڈھیلے پن سے نجات
8. مردانہ کمزوری ختم کر کے شادی کے قابل بناتا ہے
9. ٹائمنگ میں تین گنا اضافہ کرتا ہے
قیمت 10 یوم ارجنٹ کورس بمعہ طلاء 3999 روپے
قیمت 20 یوم کورس بمعہ طلاء 9000 روپے
Call / WhatsApp : 0300 6914419
شادی سے پہلے اور بعد میں ضرور استعمال کریں.

07/11/2022
Hair Oil for sale please contact whatsapp +92 335 6754063
27/10/2022

Hair Oil for sale please contact whatsapp +92 335 6754063

Join our team please contact whatsapp  0326 2759195
21/10/2022

Join our team please contact whatsapp 0326 2759195

Need staff please contact whatsapp 0326 4925046
17/10/2022

Need staff please contact whatsapp 0326 4925046

Need staff please contact whatsapp +923135035570
11/10/2022

Need staff please contact whatsapp +923135035570

Need staff please contact whatsapp  0307 9545677
05/10/2022

Need staff please contact whatsapp 0307 9545677

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cloud Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share