Great Hazara

Great Hazara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Great Hazara, TV Network, .

04/02/2023

چوری کرنا قتل سے زیادہ گھناؤنا کام ہے۔"
"چور کا ہاتھ دوسروں کے لیے عبرت کے طور پر کاٹ دینا چاہیے، کیونکہ چوری ایک کینسر ہے جو معاشرے میں پھیلتا ہے۔"
"چور صرف وہ نہیں ہے جو زبردستی کوئی چیز چھین لے، بلکہ وہ بھی ہے جو تول اور ناپ میں دھوکہ دہی کرتا ہے۔"
یہ اقوال امام علی کی نظر میں چوری کی شدت اور اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے اور اس میں ملوث افراد کو سزا دینے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔
۱نمبر ایک دین کے ٹھیکیدار
2نمبر دو و پراپرٹی مافیا
3نمبر تین پولیٹیشن مافیا
4نمبر چار پانی کا مافیا
نمبر 5 قبرستان مافیا

اگر چور کہے تو یہ لوگ بھی چور ہیں
اگر ہمت ہے تو اس لوگوں کو بھی ویڈیو کرکے سوشل میڈیا پر لگاؤ

03/10/2022
03/10/2022

ژکوند هزارستان
این چهره‌ی عیان جغرافیای ما است، «ژکوند» ما این‌گونه است. ویرانی و زندگی، درد و تسلی، جبر و ایستادگی، امرِ بی‌جا و نهی برحق، خشم سرسام‌آور و تحمل خیره کننده و...
به شیارها نگاه کن؛ این تافته‌ی گسسته‌ی تاریخ باید با نخی از جان زیبای هزاره از هرات تا بلخ، از غور تا غزنه و آن‌گاه تا چهار سمت عالم بخیه بخورد. من آن بخیه‌ها را بر چهره‌ی ظریف و زیبا و مؤمن‌ات می‌بینم. «شیرینِ» من! سرنوشت تو این است.
آتش در نیستان شعر شاعران افکنده‌ای. در نی نوازنده‌ها شعله ریخته‌ای. پلنگ‌های وحشی و جوانِ بغض و انتقام در حنجره‌ها چنگ انداخته‌اند. دروغ‌های آتشین سیاست‌مداران و تیکه‌داران آیین‌ها را از دهان‌ها‌شان ربوده‌ای. گردن گردن‌فرازان سازمان‌های توجیه‌گر و قبح‌زدا را لمیده‌تر از «نیکتایی»‌ها‌شان آویزان کرده‌ای. و اما می‌دانم، می‌دانم که هنوز همه‌ی این‌ها برای تو کم است.
دخترم! نازنینم! من از تو معذرت نمی‌خواهم، یک چیزی فراتر از این کلیشه‌ی کهنه می‌خواهم که نمی‌دانم چیست آن، زیرا زبان و زمانه‌ی تو هولناک است، باور کن!
باور کن که این فقط تویی که باید با این دیو صد پدر و هزار سر روبه‌رو شوی. این را اما می‌دانم که آه حسرت تو از گلوی معاصرانت در همه‌ی پایتخت‌های جهان به فریاد بدل شده است. کبوتران نامه‌بر شب و روز سلام تو را به آدرس‌ انسان‌ها حمل می‌کنند. «ترنگکست» طشت رسوایی قبیله‌ی جهل را از همه‌ی آبادی‌های دنیا می‌شنوم.
تو چشم‌ها را حیرت‌زده‌ی زیبایی هزاره‌گی‌ کرده‌ای. تو در غرفه‌ی سبزه‌ها قد
کشیده‌ای!
به این نشانی لطفن بپیوندید:

❤️❤️❤️
06/09/2022

❤️❤️❤️

میری پیدائش ہزارہ ٹاون میں ہوئی ہے اور تقریبا پچھلے دو برسوں سے میں لندن میں مقیم ہوں لیکن میرا گھر اور میرا بچپن ہزارہ ...
16/08/2022

میری پیدائش ہزارہ ٹاون میں ہوئی ہے اور تقریبا پچھلے دو برسوں سے میں لندن میں مقیم ہوں لیکن میرا گھر اور میرا بچپن ہزارہ ٹاون کی گلیوں و کوچوں میں گزرا ہے۔
ہزارہ ٹاون کی رہائش پذیر ہونے کے ناطے مجھے ہزارہ ٹاون کی تقریبا ٪80 آبادی کا بخوبی اندازہ ہے۔ میں ہزارہ ٹاون کے شاید سب سے پرانے مدرسے یعنی مدرسہ گلپائگانی کے محل وقوع اور اس کے پاس کے علاقے کو بچپن سے دیکھتا آرہا ہوں۔ یہ علاقہ مدرسے کا وقف کردہ تھا اور ہے۔ یہ مدرسہ پہلے آقائے رحمانی (مرحوم) چلاتے تھے جسے چاروں طرف سے یرغمال بنانے کی بھرپور کوششیں کی جاتی تھیں۔ مرحوم کو کبھی کوئٹہ کے باقی علماء سے علیحدہ کرنے کی کوشش ہوتی تھی، تو کبھی بےجا پراپیگنڈہ کیا جاتا تھا۔ ان کی رحلت کے بعد علامہ بہجت نے مدرسے کا کنٹرول حاصل کیا اور ان کی شب و روز محنت و قربانی ایک واضح ترقی و کامیابی کی شکل میں سب کے سامنے ہے۔ اب علامہ صاحب کو بھی آئے روز اُنہیں مختلف غیر ضروری باتوں میں الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ان کی ذات گرامی پر حملہ کیا جارہا ہے گویا علامہ کو حق گوئی اور معاشرتی خدمت کی سزا دینے کی کوشش کی جارہی ہو۔
آئے روز کچھ مفاد پرست، بلیک میلرز، کھال میں بال نکالنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کی شخصیت پر سوال اٹھاتے ہیں لیکن جنہیں اللہ پاک عزت بخشے انہیں کون کچھ کر سکتا ہے؟ عزت اللہ پاک نے دینی ہوتی ہے۔
علامہ ثابت قدم، فولاد کی طرح مضبوط اور طاقت ایمانی کے حامل انسان ہیں۔ انہیں ان کی حق گوئی اور ان کی معاشرتی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔
علامہ کاظم بھائی اللہ پاک اور پنچتن پاک (ع) آپ کے حامی و ناصر ہوں۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
پ۔ن:
اگر مدرسے اور امام بارگاہوں کی آخری صفوں میں آپ کے بچے شور نہیں مچاتے اور کھیل کود میں مصروف نہیں رہتے تو آپ کو اپنی آئندہ نسلوں کے مذہبی نہ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کے گلے شکوے کا حق حاصل نہیں اور آپ سب بخوبی آگاہ ہیں کہ کن کن علامہ کی مجلسوں میں برکت ہوتی ہے۔
علامہ کاظم بہجت پہلے علامہ نہیں جنہوں نے ہمارے معاشرے کے مفاد پرست ٹھولوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں بلکہ آقائے رضائی (مرحوم) اور علامہ آصف حسینی کا شمار بھی ان جیسے افراد میں ہوتا ہے۔

 #ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ #ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کوئٹہناجائز لوگ ناجائز تجاوزات کا 15000 روپے کرایہ وصول کر رہ...
03/08/2022

#ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ
#ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کوئٹہ

ناجائز لوگ ناجائز تجاوزات کا 15000 روپے کرایہ وصول کر رہے ہیں اور گھر کی سبزی مفت. ان کے پاس شناختی کارڈ بھی نہیں اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ ھوا تو زمہ دار مالک مکان اور سیکورٹی اداروں پر عائد ہوتی ھے.

Watch Live ON NOORBANTvPakistani Boxer ILyas Hussain will Play Quarter Final Bout with GALLAGHER JUDE NIR-NORTH IRLAND T...
03/08/2022

Watch Live ON NOORBANTv
Pakistani Boxer ILyas Hussain will Play Quarter Final Bout with GALLAGHER JUDE NIR-NORTH IRLAND
To Night 03-08-2022 at 7:15pm Local Time & 11:15pm Pakistani Time in Weight Category 57Kg.
۔
Pakistan Boxing Federation Pakistan boxing page Karachi Division Boxing Association

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاللہ پاک طاہر خان ہزارہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو اس ناقابل ت...
24/07/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک طاہر خان ہزارہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر عطا فرمائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share