Da Nakhy Menz

  • Home
  • Da Nakhy Menz

Da Nakhy Menz Independent Pak Website

ہمارے تعلیمی اداروں تک منشیات کیسے پہنچتی ہے؟ نشے کی لعنت سے نوجوان نسل کو کس طرح بچایا جا سکتا ہے؟
07/07/2023

ہمارے تعلیمی اداروں تک منشیات کیسے پہنچتی ہے؟ نشے کی لعنت سے نوجوان نسل کو کس طرح بچایا جا سکتا ہے؟

We bring you latest updates from Pakistan. We are striving to bring you most authentic and accurate news and research. We bring News videos, interviews and ...

جی ایچ کیو نےحکومت پاکستان سے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کے لئے انکوئری کمیشن بنانے کی درخواست کردی۔
25/10/2022

جی ایچ کیو نےحکومت پاکستان سے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کے لئے انکوئری کمیشن بنانے کی درخواست کردی۔

جی ایچ کیو نےحکومت پاکستان سے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کے لئے انکوئری کمیشن بنانے کی درخواست کردی. تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو کی جانب سے لکھے گئے ....

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد کینیا نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے دوحہ سے پاکستان کے لئے پروازکیو آر 06...
25/10/2022

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد کینیا نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے دوحہ سے پاکستان کے لئے پروازکیو آر 0632، نو بج کر 35 منٹ پر روانہ ہوگی جو 26 اکتوبر کو رات 1 بج کر 05 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی.

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد کینیا نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے دوحہ سے پاکستان کے لئے پروازکیو آر 0632، نو بج کر 35 منٹ پر روانہ ہوگی جو 26 اکتوبر کو را....

امریکہ نے سینئرصحافی و اینکرپرسن ارشد شریف کی موت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئےکینیا کی حکومت سےافسوس ناک واقعے کی مکمل اور...
25/10/2022

امریکہ نے سینئرصحافی و اینکرپرسن ارشد شریف کی موت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئےکینیا کی حکومت سےافسوس ناک واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے.

امریکہ نے سینئرصحافی و اینکرپرسن ارشد شریف کی موت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئےکینیا کی حکومت سےافسوس ناک واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے. امریکی وزار...

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ مذکرات کا کوئی نتیجہ نکلے گا،ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں لی...
22/10/2022

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ مذکرات کا کوئی نتیجہ نکلے گا،ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں لیکن اب مجھے کوئی امید نہیں ہے کہ یہ الیکشن کروائیں گے،اس لئے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا.

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ مذکرات کا کوئی نتیجہ نکلے گا،ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں لیکن اب مجھے کوئی امید نہیں ہے کہ یہ الیکشن کروائی...

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران خان نیازی تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا ہے، یہ کوئی خوشی کا نہیں بل...
22/10/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران خان نیازی تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا ہے، یہ کوئی خوشی کا نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،ہمارا فوری الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا راستہ اختیار کرےگا، سرٹیفائیڈ چور کا اسلام آباد میں گھسنے نہیں دیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران خان نیازی تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا ہے، یہ کوئی خوشی کا نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،ہمارا فوری الیکشن کرانے کا کو....

لیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا.پاکستان تحریک انصاف کے سر...
21/10/2022

لیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا.
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی وفد نے کی.الیکشن کمیشن نے عمران خان کو (p)63-1 کےتحت نااہل قرار دی

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا. پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی س...

20/10/2022

کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی، پیپلز پارٹی کو شکست کا خوف، بہانے بازی، رسہ گیری،لوٹ مارپرپابندی کا خوف، چند ہزار جاگیرداراوران کے حواری سندھ کے چھ کروڑ عوام کے وسائل پر قابض.
شاید ایسا بدترین نظام دور افتادہ افریقی ممالک میں بھی نہیں ہوگا۔ اس روئے زمین کی سب سے کرپٹ حکومت لیکن 15سال سے قابض، الیکشن انجینئرنگ کے ماہر،پیسہ،تعصب،کرپشن، بدترین جاگیرداری، اقربا پروری اور پولیس گردی کے ذریعے پورے نظام کو اپنے کنٹرول میں لے رکھا ہے۔ کیا ظالم جاگیرداروں پر مشتمل یہ ٹولہ اسی طرح پورے نظام کو مفلوج کر کے سندھ پر قابض رہے گا ؟

پاکستان تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا ہے.پی ...
11/10/2022

پاکستان تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا ہے.
پی ٹی آئی کی جانب سے سابق صدر کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا گیا ہے جس میں آصف علی زرداری کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیاہے.

پاکستان تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا ہے. پی ٹی آئی کی جانب سے سابق صدر کے خلاف ریفرنس اسپی...

امریکی سائفر کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ میں اس بات پر قائل نہیں ہوں کہ کوئی سازش ہوئی ہے.نجی ٹی وی چی...
11/10/2022

امریکی سائفر کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ میں اس بات پر قائل نہیں ہوں کہ کوئی سازش ہوئی ہے.
نجی ٹی وی چینل آج ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدرمملکت کا کہنا تھا کہاآرمی چیف کی تقرری آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوگی، نئے آرمی چیف کا نام مشاورت کے بعد آئے تو زیادہ اچھا ہے۔

امریکی سائفر کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ میں اس بات پر قائل نہیں ہوں کہ کوئی سازش ہوئی ہے. نجی ٹی وی چینل آج ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدرمملکت کا کہن....

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے سارا نظام جام کرکے رکھا ہے.سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغ...
11/10/2022

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے سارا نظام جام کرکے رکھا ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی.پ

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے سارا نظام جام کرکے رکھا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آص....

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ان کا کہنا...
08/10/2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی ملک، گروپ یاجتھے کوملک غیر مستحکم کرنے نہیں دے گی، کسی بھی فیک نیوز اور اس کے پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی ملک، گروپ یاجتھے کوملک غیر ....

لانگ کورس میں پاس آوٹ ہونے والوں میں 65ویں انٹگرٹیڈ کورس کے کیڈٹس شامل ہیں، 20ویں لیڈی کورس، پانچویں بیسک ملٹری ٹریننگ ک...
08/10/2022

لانگ کورس میں پاس آوٹ ہونے والوں میں 65ویں انٹگرٹیڈ کورس کے کیڈٹس شامل ہیں، 20ویں لیڈی کورس، پانچویں بیسک ملٹری ٹریننگ کورس کے کیڈٹس بھی شامل ہیں جبکہ طلائی تمغہ 146ویں پی ایم اے لانگ کور س کے نمبر 2 کیڈٹ کو دیا گیا ہے۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب پی ایم اے کاکول میں منعقد ہوئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھ...

لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے ن...
07/10/2022

لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم ہو گیا ہے۔

لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم ہو گیا ہے۔ https://independentp...

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا اگر پی ٹی آئی جمہوری اور قانونی طریقے سے احتج...
07/10/2022

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا اگر پی ٹی آئی جمہوری اور قانونی طریقے سے احتجاج کرنا چاہتی ہے یا دھرنا دینا چاہتی ہے تو ہم انہیں اجازت بھی دیں گے اور سیکیورٹی بھی دیں گے لیکن اگر وہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں روکیں گے اور اس انداز میں روکیں گے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا اگر پی ٹی آئی جمہوری اور قانونی طریقے سے احتجاج کرنا چاہتی ہے یا دھرنا دینا چاہتی ہے تو ہم ا...

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میانوالی نمل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ملک کو اللہ نےسب کچھ دیا لیکن یہاں ح...
07/10/2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میانوالی نمل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ملک کو اللہ نےسب کچھ دیا لیکن یہاں حقیقی آزادی نہیں ہے، آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ہے،

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میانوالی نمل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ملک کو اللہ نےسب کچھ دیا لیکن یہاں حقیقی آزادی نہیں ہے، آزادی ملتی نہیں چھینی جاتی ...

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پہلے مجھ پر توہین مذہب کا الزام لگایا گ...
07/10/2022

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پہلے مجھ پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا، اس کے بعد چار لوگ بند کمروں میں بیٹھے جنہوں نے مجھے قتل کرنے کی سازش کی ہے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پہلے مجھ پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا، اس کے بعد چار لوگ بند کمروں میں بیٹھے جنہوں...

بھارت کا پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد ...
23/09/2022

بھارت کا پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رواں سال کے اوائل میں سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے معطل کیا گیا بھارتی فوج کا حامی خفیہ اکاؤنٹ پاک فوج کے خلاف ٹوئٹر پر پروپیگنڈا کرنے میں ملوث تھا۔

بھارت کا پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے ...

تفصیلات کے مطابق بل کے تحت وزیراعلیٰ سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہازپرسرکاری دوروں کے مجاز ہوں گے۔وزیراعلیٰ کی اج...
22/09/2022

تفصیلات کے مطابق بل کے تحت وزیراعلیٰ سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہازپرسرکاری دوروں کے مجاز ہوں گے۔وزیراعلیٰ کی اجازت سے وزراء اور افسران بھی سرکاری امور کیلئے ہیلی کاپٹر یا جہاز استعمال کرسکیں گے۔

خیبرپختونخوا ہ اسمبلی نے وزرا ء کی تنخواہوں اور مراعات کےترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بل کے تحت وزیراعلیٰ سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہازپرسرکا...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔عمران خان نے کہا کہ میں عدالت...
22/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔عمران خان نے کہا کہ میں عدالت کا صرف ایک منٹ لوں گا۔ میں خاتون جج کے پاس جا کر معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں۔
عدالت نے عمران خان کے معافی مانگنے پر فرد جرم کی کارروائی روک دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔عمران خان نے کہا کہ میں عدالت کا صرف ایک منٹ لوں گا۔ میں خاتون جج کے پاس جا ک...

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ستمبر کے اخری ہفتے میں ممکنہ طور پر لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بھی تیاری کر ...
21/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ستمبر کے اخری ہفتے میں ممکنہ طور پر لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بھی تیاری کر لی ہے۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر رکھ کر سیل کرنا شروع کرد یا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ستمبر کے اخری ہفتے میں ممکنہ طور پر لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر حکومت نے بھی تیاری کر لی ہے۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر رکھ کر سیل...

سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، وقت آنے پر صوبائی اسم...
21/09/2022

سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں،الیکشن ہی ملکی استحکام کا واحد حل ہے۔

سابق وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے، وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں،الیکشن ہی ملکی استحکام ک...

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چکوال میں تقریر پرردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم سینیٹرحافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سرٹ...
20/09/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چکوال میں تقریر پرردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم سینیٹرحافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن بددیانت چور اور جھوٹے کا آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر کرنےکا مشورہ دینا قیامت کی نشانی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چکوال میں تقریر پرردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم سینیٹرحافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن بددیانت چور اور جھوٹے کا آرمی...

چکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ سب تیاری کرو، میں سیاست نہیں حقیقی آزادی اور جہاد کی بات...
20/09/2022

چکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ سب تیاری کرو، میں سیاست نہیں حقیقی آزادی اور جہاد کی بات کر رہا ہوں، خوف کے بت توڑ دو۔
انہوں نے کہا کہ دھمکیاں دینے کے لیے گم نام نمبر سے ٹیلی فون آتے ہیں، ان کو واپس دھمکیاں دو، جو ڈراتا ہے، اس کو واپس ڈراؤ، جو مسٹر ایکس اور وائی دھمکیاں دے رہے ہیں ان کو واپس دھمکیاں دو، یہ ہوتے کون ہیں۔

چکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ سب تیاری کرو، میں سیاست نہیں حقیقی آزادی اور جہاد کی بات کر رہا ہوں، خوف کے بت توڑ دو۔ انہوں نے کہا کہ دھ...

پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور اور راولپنڈی میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا۔لاہور میں چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت 8 روپے بڑھا...
16/09/2022

پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور اور راولپنڈی میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا۔لاہور میں چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت 8 روپے بڑھا کر 116 روپے کلو مقرر کر دی۔ راولپنڈی میں سرکاری گندم کی قلت کے بعد اوپن مارکیٹ میں فی من قیمت 3600 سے 3700 روپے کیے جانے سے آٹا بھی مہنگا ہوگیا۔

پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور اور راولپنڈی میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا۔لاہور میں چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت 8 روپے بڑھا کر 116 روپے کلو مقرر کر دی۔ راولپنڈی میں سرکاری ....

سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں، پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ...
16/09/2022

سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں، پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے.

سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں، پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے۔ سماجی رابطے...

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کر رہے ہیں جبکہ نائب...
15/09/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کر رہے ہیں جبکہ نائب کپتان معین علی ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کر رہے ہ....

وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گندم اور آٹے کا بحران وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہو چکا ہے اور عمران ...
14/09/2022

وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گندم اور آٹے کا بحران وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہو چکا ہے اور عمران خان نے اس بحران سے بچنے کے لیے روس سے سستی گندم کا مطالبہ کیا تھا، روس سے سستی گندم مل جاتی تو آٹا مہنگا نہ کرنا پڑتا۔

وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گندم اور آٹے کا بحران وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہو چکا ہے اور عمران خان نے اس بحران سے بچنے کے لیے روس سے سستی گندم کا...

04/06/2020

عظمی خان نے کس کے کہنے پر ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف کیس واپس لیا۔ کتنے میں ڈیل فائنل ہوئی اور عظمی خان کو کتنے پیسےملے۔جانیں اس ویڈیو میں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Nakhy Menz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share