Mustafai Media Larkana followers

  • Home
  • Mustafai Media Larkana followers

Mustafai Media Larkana followers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mustafai Media Larkana followers, Media/News Company, .

ادراۃالمصطفٰے انٹر نیشنل لاہور کے زیر انتظام  بیلسیمو بینکوئٹ ہال میں منعقدہ درس قرآن مجید کے خوبصورت مناظر
12/03/2023

ادراۃالمصطفٰے انٹر نیشنل لاہور کے زیر انتظام بیلسیمو بینکوئٹ ہال میں منعقدہ درس قرآن مجید کے خوبصورت مناظر

12/03/2023
اے میرے کشورِ ناز میں تا حیات تیری محبتوں کا مقروض ہوں تیرے آنگن نے مجھ بے وقعت و بے مایا وجود کو ڈھیر ساری شناسائی بخشی...
11/03/2023

اے میرے کشورِ ناز
میں تا حیات تیری محبتوں کا مقروض ہوں تیرے آنگن نے مجھ بے وقعت و بے مایا وجود کو ڈھیر ساری شناسائی بخشی ، میں تیرا شکریہ کن لفظوں سے ادا کروں جبکہ لفظوں کا شعور اور سلیقہ اظہار بھی تیرے پاکیزہ ماحول نے بخشا ہے ،اے میرے محورِ دل تو نے موسم کی حدت و شدت اور چیرہ دستیوں سے بچا کر اپنی آغوش محبت میں پالا ،
تو نے اس وقت میں میرے شب و روز کو وقار بخشا جبکہ عمومی حالات میں طلباء ٹوٹی پھوٹی صفوں پہ بیٹھنے کے لیے مجبور تھے
نہیں جانتا وزیر اعظم ہاؤس کے آراستہ و پیراستہ ماحول کیسا ہے مگر اتنا علم ضرور ہے تیرے ماحول میں موجود بچھے قالین مجھے صدارتی پروٹوکول سے عزیز اور یہاں لگے ہوئے برقی قمقمے کہکشاں سے زیادہ ضوفشاں ہیں
وزارت کی کرسی نہ سہی مگر دھوبی کے دُھلے لباس پہن کر تیری فکر انگیز تربیت کا وقار ضرور محسوس کیا ہے
اے میرے مادر علمی
بطور طالب علم تیرے آنگن سے نکلتے قدم بوجھل دیکھ لے آنکھوں کا حال😭😭 اور دل کی کیفیت 💔
وعدہ رہا تیرا بیٹا تجھ سے کیے وعدوں کو فراموش نہیں کرے گا تیری دی ہوئی توقیر کا پاس رکھے گا
تیری عطاء کردہ دستارِ فکر کا ایک ایک پیچ گردِ کج فکری سے بچا کر رکھے گا
تیری محبت سے منہ نہیں موڑے گا تیرا فیض اب کسی اور سمت اور جہت سے حاصل کریں گے
ابھی تو ابتدا ہے
تو سلامت رہے
تا قیامت رہے

آمین

از محمد سلیم مصطفائی
11/03/2023

🙏🙏🙏❤️❤️😭

11/03/2023

نماز پڑھنے اور نماز قائم کرنے سے کیا مراد ہے ؟

مختصر شعوری پیغام

11/03/2023

Mehfil-e-Shab-e-Barat 2023 - RiqqatAngaiz Dua

محفلِ شبِ برأت 2023 ۔ رقت انگیز دعا

11/03/2023

ادارۃ المصطفٰے انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام . . . . . .

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafai Media Larkana followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share