The YakSarai face

  • Home
  • The YakSarai face

The YakSarai face Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The YakSarai face, Media/News Company, .

کوئی پولیس والا آپ سے رشوت طلب کرے تو اسی وقت میرے نمبر پر ایک میسج کریں پھر دیکھیں میں کیسی کاروائی کرتا ہوں ۔انسپکٹر ج...
14/04/2023

کوئی پولیس والا آپ سے رشوت طلب کرے تو اسی وقت میرے نمبر پر ایک میسج کریں پھر دیکھیں میں کیسی کاروائی کرتا ہوں ۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان کا تبلیغی مرکز میں نماز کے اجتماع سے خطاب میں اعلان ۔
آئی جی پولیس نے اس موقع پر اپنا رابطہ نمبر 03018790600 بھی شہریوں کو دے دیا ۔

13/04/2023
12/04/2023

‏زیرنظر تصویرمیں زمین پر تشریف فرما شخص افغانستان کے صوبہ ارزگان کے آئی جی پولیس مولوی عبداللہ ہیں۔
جبکہ اس کےسامنے ویل چئیر میں بیٹھا شخص ایک معذور ہے، آئی جی معذور کے سامنے زمین پر بیٹھ گئے اور اس کا مسئلہ سنا۔ پھر اس کے ساتھ رقم کی مدد کی
یہ ہے اپنا پیارا پڑوسی ملک افغانستان 🇵🇰

اور ہمارے ہان تو دفاتر میں گہنٹون انتظار کرواتے ہیں اور حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
سپیشل پرسنز کے ساتھ سپیشل ٹریٹ کیا جانا چاہیے اور یہ تربیت سختی سے کرانا چاہیے۔ اور کسی بھی افراد باہم معذوری کی مسایل بغیر تعطل جلد حل کروانا چاہیے۔

 #پٹرول کی قیمت میں 21  روپے فی لیٹر اضافہ کرنے سے 293 کا ہو گیا۔ نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے...
01/04/2023

#پٹرول کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے سے 293 کا ہو گیا۔ نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے سے 311 روپے کا ہو گیا۔ نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

14/03/2023

اپر کوہستان
پی ٹی آئی کارکنوں نے شاہراہ ریشمkkh بند کردیا ۔

NLC- Official announced following openings
14/03/2023

NLC- Official announced following openings

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The YakSarai face posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share