Zulqarnain baloch

  • Home
  • Zulqarnain baloch

Zulqarnain baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zulqarnain baloch, Media, .
(1)

17/03/2024

ویلاگ لمبے ٹائم کے بعد 7 نیوز ہیڈ آفس میں ڈیوٹی پر موجود 1 چھوٹا سا ویلاگ تمام دوستوں کو رمضان مبارک






28/09/2023

جشن آمد رسول ﷺ کے سلسلہ میں شاہپور میں بچوں اور بڑوں کی طرف سے محبت کا اظہار ۔۔۔۔۔جشن آمد رسول ﷺ❤

🌹🌹🌹پیارے بھائی مہر حمید انور صاحب کو او ایس آر ہیڈ وائس نیوز بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں🌹🌹🌹
23/09/2023

🌹🌹🌹پیارے بھائی مہر حمید انور صاحب کو او ایس آر ہیڈ وائس نیوز بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں🌹🌹🌹

13/09/2023

آئی فون نان کسٹم موبائل کیسے فراڈ کیا جا رہا ہے حقیقت آپ کے سامنے
نان کسٹم موبائل کیسے لے سکتے ہیں





11/08/2023

پروگرام اینکر خضر بھٹہ میری نشت پر بیٹھ گئے بھٹہ صاحب سے مذاق کا چھوٹا سا ویڈیو کلپ
https://youtu.be/1jW2qb4n2zE

06/08/2023

اتوار کا دن ریلکس ڈیوٹی اور تمام دوست پوچھ رے تھے میرے بارے میں تو اپنے بارے میں کیا معلومات دی۔

23/07/2023

اتوار والا دن آفس میں کیسے گزرتا ہے

21/07/2023

جمعہ کا دن اور آفس میں جلدی پہنچا لیکن پورا آفس خالی تھا

14/07/2023

عید میں مصروف اس کے بعد آفس میں بھی بہت مصروفیت تھی آج ٹائم نکال کر اسامہ بھائی سے گپ شپ کی۔۔۔

26/06/2023

میرے ساتھ موجود ہیں آج میرے دوست فیاض سلطان صاحب ان کی زبانی سنتے ہیں کتنے چينل کی انہوں نے بنیاد رکھی۔۔۔

21/06/2023

ایمرا کرکٹ لیگ
وائس نیوز اپنا پہلا میچ نیوز ون کے خلاف کھیلے گی جیت کیلئے پر عزم

21/06/2023

میرے ساتھ موجود ہیں وائس نیوز چينل کے روڈ شو نیوز اینکر عثمان منہاس سے ان کے پروگرام کے حوالے سے گپ شپ۔

18/06/2023

وائس نیوز پروگرام آج کا مہمان کی نیوز اینکر سائرہ سید نے اپنے پروگرام کے حوالے سے کیا باتیں کی
اور اگر آپ کے پاس بھی ہے سٹوری یا لوگ ہیں آپ کے فین تو ہم لیں گیں آپ کو اپنے پروگرام آج کے مہمان میں۔۔۔۔۔

https://youtube.com/

10/06/2023

لاہور کا موسم خوشگوار اور میرے ساتھ 1 مشہور شخصیت جو کسی تعارف کی محتاج نہیں سٹیج دنیا کے بے تاج بادشاہ ساجن عباس کے فرزند سبحان عباس میرے ساتھ موجود ہیں

07/06/2023

میرے ساتھ موجود وائس نیوز کے مارکیٹنگ سیلز ہیڈ آغا صاحب جو مارکيٹنگ کی بڑی کمپنیوں میں رہے ہیں مختلف چينل میں رہے ہیں آغا صاحب وائس نیوز جوائن کرنے کی وجہ بتا دی بڑے برینڈ بہت جلد وائس نیوز کی سکرین پر آئیں گیں نظر۔

05/06/2023

وائس نیوز کی اینکر میڈم سحر سے گپ شپ
ان کے کے پروگرام کے متعلق خصوصی گفتگو

04/06/2023

وائس نیوز مارنگ شو کے نیوز اینکر یاسر خان سے گپ شپ
بریكنگ نیوز دینے میں یاسر خان پوری جان کیوں لگاتے ہیں وجہ بتا دی

01/06/2023

صحافیوں کے دلوں کی دھڑکن پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید صاحب سے گپ شپ موسم کے بارے پوچھا میں بھی پوچھا۔

31/05/2023

ڈیوٹی پر موجود کافی دنوں سے مصروفیت کو چھوڑ کر نمرہ کے ساتھ گپ شپ

07/05/2023

ملتان پولیس کا ایک اور کارنامہ اے ايس آئی قبضہ مافیا گروپ کا لیڈر اور سر براہ نکلا۔
ڈی پی او ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
اے ایس آئی ایف آئی آر میں نامزد ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر موجود جو کہ افسران بالا طاقتور اے ایس آئی کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں۔

04/05/2023

آج میرے ساتھ کون موجود ہے دیکھئیے اس ویڈیو میں ولید نے صحافت والے شعبہ کو کیوں چنا۔۔۔۔

03/05/2023

پاکستان کا بہت بڑا نام
پاکستان میڈیا کونسل کے صدر مہر حمید انور کا صحافت کے عالمی دن پر اہم پیغام
اور اپنی تنظيم کے بارے میں بتایا پاکستان میڈیا کونسل کیا فرائض سر انجام دے رہی ہے

30/04/2023

مارننگ شو کی نیوز اینکر میڈم فاطمہ سے گپ شپ اور میڈم فاطمہ کل سونگ بھی سنائیں گی

29/04/2023

عید کی چھٹیوں کے بعد ویلاگ

27/04/2023

سرگودہا کی وه مشہور شاپ جس پر پورے پاکستان سے مشہور سنگر اور قوال تبلہ اور ہارمونیم منگواتے ہیں

21/04/2023

شاہینوں کے شہر سرگودھا میں چاند رات کے خوبصورت مناظر

20/04/2023

نیوز اینکر یاسر خان صاحب کے ساتھ چاند رات اور عید کے حوالے سے گفتو شنید۔۔۔

17/04/2023

سینئیر اینکر پرسن میڈم سمیرا مرزا نے 11 ہزار فالورز مکمل ہونے پر زوالقرنين بلوچ کو مبارک باد

Summaira Mirza

17/04/2023

میرا چھوٹا بھائی وسیم شاہ نے 11 ہزار فالورز مکمل ہونے پر زوالقرنين بلوچ کو مبارک باد

17/04/2023

غوزہ کی طرف سے 11 ہزار فالورز مکمل ہونے پر زوالقرنين بلوچ کو مبارک باد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulqarnain baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share