K-News information

  • Home
  • K-News information

K-News information information

02/06/2023
02/06/2023

عمران خالد جرال کی آڈیو لیک ہوگئی
۔ ہے ۔ جب لڑکی کو مار کٹائی کرکے گھر سے نکال دیا
پہلے لڑکا ساتھ دے رہا تھا بعد میں گھر والوں کی باتوں میں آگیا ۔۔۔

جس سے پتہ چلتا ہے کہ ساری غلطی لڑکے والوں کی ہے اور لڑکی ( سمیعہ نثار) بے قصور ہیں مظلوم ہے۔۔

گزشتہ دنوں میں جو وڈیو منظرے عام پر آئی ۔۔۔

(بھمبر آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ کی رہائشی سمعیہ نثار کو اسکے سسرال والوں نے جہیز میں پراڈو گاڑی اور خاندان کے افراد کے لئے زیورات نہ لانے پر جان سے مارنے کی کوشش تشدد کر کے گھر سے نکال دیا۔
میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمعیہ نثار نے بتایا کہ نو مارچ ۲۰۲۳ کو اسکی شادی جلالپور جٹاں گجرات کے رہائشی عمران جرال سے ہوئی گھر والوں نے مجھے زیورات اور تیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کا جہیز بھی دیا جو میں اپنے سسرال لیکر گئی لیکن شادی کے دوسرے روز ہی میری ساس اور پانچ نندوں نے پراڈو گاڑی اور انکے لئے زیورات نہ لانے کے طعنے دینا شروع کر دئیے بعد سمعیہ نے بتایا کہ وہ ماسٹر ڈگری پڑھی لکھی لڑکی ہے جبکہ اسکے سسرال والے ان پڑھ جاہل لوگ تھے ہر بات پر گالیاں دینا اور تشدد کرنا انکا وطیرہ تھا ۱۹ مارچ کی رات میری ساس اور نندوں نے مجھے جان سے مارنے کی غرض سے پلاننگ کر رکھی تھی سب نے اچانک میرے اوپر حملہ کیا اور مجھ پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے مجھے گھر کی چھت سے نیچے پھینکنے کی کوشش کی لیکن میرے شور مچانے پر میری جان بچ گئی میرے سسرال والوں نے مجھے گھر سے نکال دیا سمعیہ نے بتایا کہ میرا خاوند اپنی بہنوں اور ماں کے سامنے بالکل بےبس اور بےحس ہو جاتا ہے اس واقعہ کے بعد وہ دوبئی بھاگ گیا جبکہ میری ساس اور نندیں مسلسل مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں،سمعیہ نے بتایا کہ اس نے معزز عدالت سے رجوع کر لیا ہے لیکن اسکی جان کو خطرہ ہے سمعیہ نے چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے ساتھ ہونے والے ظلم کا از خود نوٹس لیکر مجھے انصاف دلوائیں۔۔)

Waqas Rajput
Naqash Rajput
Daily Ausaf Kashmir ...

31/05/2023

سسرال نے جہیز نہ لانے پر خاتون پر تشدد کرکے گھر سے نکال دیا ،۔۔۔

31/05/2023

ماشاءاللّٰہ کشمیر میں باران رحمت 💦

31/05/2023
30/05/2023




Iqrar Ul Hassan please take a action sir

میرپورآزادکشمیر/آزادکشمیر کی تحصیل برنالہ کی رہائشی سمعیہ نثار کو اسکے سسرال والوں نے جہیز میں پراڈو گاڑی اور خاندان کے افراد کے لئے زیورات نہ لانے پر جان سے مارنے کی کوشش تشدد کر کے گھر سے نکال دیا۔
میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمعیہ نثار نے بتایا کہ نو مارچ ۲۰۲۳ کو اسکی شادی جلالپور جٹاں گجرات کے رہائشی عمران جرال سے ہوئی گھر والوں نے مجھے زیورات اور تیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کا جہیز بھی دیا جو میں اپنے سسرال لیکر گئی لیکن شادی کے دوسرے روز ہی میری ساس اور پانچ نندوں نے پراڈو گاڑی اور انکے لئے زیورات نہ لانے کے طعنے دینا شروع کر دئیے بعد سمعیہ نے بتایا کہ وہ ماسٹر ڈگری پڑھی لکھی لڑکی ہے جبکہ اسکے سسرال والے ان پڑھ جاہل لوگ تھے ہر بات پر گالیاں دینا اور تشدد کرنا انکا وطیرہ تھا ۱۹ مارچ کی رات میری ساس اور نندوں نے مجھے جان سے مارنے کی غرض سے پلاننگ کر رکھی تھی سب نے اچانک میرے اوپر حملہ کیا اور مجھ پر بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے مجھے گھر کی چھت سے نیچے پھینکنے کی کوشش کی لیکن میرے شور مچانے پر میری جان بچ گئی میرے سسرال والوں نے مجھے گھر سے نکال دیا سمعیہ نے بتایا کہ میرا خاوند اپنی بہنوں اور ماں کے سامنے بالکل بےبس اور بےحس ہو جاتا ہے اس واقعہ کے بعد وہ دوبئی بھاگ گیا جبکہ میری ساس اور نندیں مسلسل مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں،سمعیہ نے بتایا کہ اس نے معزز عدالت سے رجوع کر لیا ہے لیکن اسکی جان کو خطرہ ہے سمعیہ نے چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے ساتھ ہونے والے ظلم کا از خود نوٹس لیکر مجھے انصاف دلوائیں

27/02/2023



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K-News information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share