JK Nap/NsF

JK Nap/NsF Sharing the Struggle and Freedom of JK NAP/NSF for a socialist and democratic Kashmir

15/05/2024
10/02/2024
30/09/2023
23/09/2023

آج جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنس فیڈریشن کا 57واں یوم تاسیس ہے . این ایس ایف ریاست کی وہ واحد طلبہ تنظیم ہے جس نے پاکستان کے زیر قبضہ ریاست جموں کشمیر کے اندر حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کیا ہے . ریاست کے اندر قوم پرست اور ترقی پسند نظریات متعارف کروانے میں این ایس ایف کا ہی کردار رہا ہے . این ایس ایف کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اس نے پرامن طور پر مادر وطن کے سینے پر کھینچی گئی خونی لکیر کو اپنے پاؤں تلے روند کر دنیا کو واشگاف الفاظ میں یہ پیغام پہنچایا کہ جموں کشمیر کے باسی کسی بھی جبری تقسیم کو نہیں مانتے . جدوجہد کے اس سفر میں مختلف کامریڈز نے اپنی جانیں نچھاور کر کر کے تاریخ رقم کی ہے .
نیشنل عوامی پارٹی کینیڈا برانچ نیپ کو این ایس ایف کا ہی تسلسل تسلیم کرتی ہے . این ایس ایف کے تمام کامریڈز کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کشمیر کی مکمل خودمختاری اور غیر طبقاتی سماج کے قیام تک جدوجہد کا سفر جاری رہے گا .
خون این ایس ایف سے ........ ایشیاء سرخ ہے .

🚩✊

29/08/2023
31/07/2023
21/07/2023
07/07/2023

On behalf of JKNAP Canada Branch, we extend our sincerest condolences and deepest sympathies on the passing of Kashan Masood, ex central President of JKNSF. Our thoughts and prayers are with grieved family in this difficult time.
May his soul rest in peace.

With heartfelt sympathies,
JKNAP Canada Branch

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK Nap/NsF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share