اپنا ٹانک اپنا ٹانک

  • Home
  • اپنا ٹانک اپنا ٹانک

اپنا ٹانک اپنا ٹانک it all about News,
Local News
National News,
International News,
Sport News,
Entertainment News,
Hea

بریکنگ نیوزڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ و مردانہ ٹانک دونوں تبدیلعذرا بی بی ڈی ای او ٹانک کی جگہ شازیہ نواز جبکہ ڈی ای او...
17/11/2023

بریکنگ نیوز
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ و مردانہ ٹانک دونوں تبدیل
عذرا بی بی ڈی ای او ٹانک کی جگہ شازیہ نواز جبکہ ڈی ای او مردانہ نثار خٹک کی جگہ ملک خان کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ٹانک تعینات کردیا گیا
اعلامیہ جاری

اایم سی بی بنک ٹانک برانچ کوڈ 0832 حج 2024 کے فضیلتوں بھرے سفر میں اپکی خدمت میں حا ضر ھےوہ حضرات  ج 2024  میں گورنمنٹ ح...
17/11/2023

اایم سی بی بنک ٹانک برانچ کوڈ 0832 حج 2024 کے فضیلتوں بھرے سفر میں اپکی خدمت میں حا ضر ھے
وہ حضرات ج 2024 میں گورنمنٹ حج کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لیے اطلاع ھے کہ حج درخواستوں کی وصولی 27 November سے 12 December تک ہونگے حج اخراجات 11 لاکھ 50 ھزار روپے ہیں۔
براے مھربانی اپنے ڈاکومنٹس تیار رکھیں! .
1 شنا ختی کارڈ کی کاپی اور موبا یل نمبر
2 کوڈ ویکسین سر ٹیفیکیٹ لازمی ہے
3 ۔ چار عددپاسپورٹ سایزفوٹو
4.پاسپورٹ کی فوٹوکاپی یاپاسپورٹ کے ٹوکن کی فوٹوکاپی: پاسپورٹ کی تاریخ تنسیخ 24/12/2024 کے بعد کی ھونی چاھیے
5 جانشین یعنی وارث کی فوٹوکاپی اور موبایل نمبر .
6 کسی بھی بنک کے اپنے اکاونٹ کے چیک بک کے صفحے کی فو ٹو سٹیٹ ساتھ لایں
خواہشمند افراد بنک کے اوقات کار میں رابطہ کرے فون نمبر0963510886 & 03469502574

17/11/2023
15/11/2023

ٹانک
یارک گریڈ سٹیشن میں کام کے باعث ٹانک،کلاچی،وانہ،جنڈولہ کی بجلی 4 بجے تک بند رہے گی
گریڈ زرائع

13/11/2023

خون کا عطیہ دے کر زندگی بچائیں ٹانک میں ایک معصوم بچی کو بی پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے 300 ml خواہشمند افراد رابطہ کریں
03155840404

اعلان فوتگیقاضی حبیب اللہ مرحوم کا بیٹا محمد اظہر وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ 4.45پر لنگر بائی مسجد میں ادا ہوگا
13/11/2023

اعلان فوتگی
قاضی حبیب اللہ مرحوم کا بیٹا محمد اظہر وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ 4.45پر لنگر بائی مسجد میں ادا ہوگا

12/11/2023

گمشدگی
ہم سے ٹانک بازار میں اوریجنل شناختی کارڈ گاڑی لائسنس گم. ہو گیا ہے نام منصور احمد
ولد مطیع اللہ ملنے پر رابطہ کریں
03465581140

ٹانک۔ مین سٹی بازار کے کھلے مین ہول انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے آئے روز کسی نہ کسی کے مین ہول میں گرنے کا واقع انتظامیہ...
12/11/2023

ٹانک۔ مین سٹی بازار کے کھلے مین ہول انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے آئے روز کسی نہ کسی کے مین ہول میں گرنے کا واقع
انتظامیہ فوری نوٹس لے

‏جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلیٰ پختونخوا مقرر،  جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا نام سابق اپوزیشن لیڈر اکرم در...
12/11/2023

‏جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلیٰ پختونخوا مقرر، جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کا نام سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نےتجویز کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا نے سمری پر دستخط کردیے

ٹانک #ایکشن کمیٹی ٹانک ،ایس ای پیسکو ڈیرہ سرکل اسلم خان گنڈاپور،ایکسن پیسکو ٹانک کے درمیان جاری ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر کامی...
11/11/2023

ٹانک #
ایکشن کمیٹی ٹانک ،ایس ای پیسکو ڈیرہ سرکل اسلم خان گنڈاپور،ایکسن پیسکو ٹانک کے درمیان جاری ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر کامیاب مذکرات ہو ئے اور 7نکاتی معاہدہ طے پایا معاہدے کے مطابق دونوں فریقین ایک ماہ تک معاہدے کے پاسداری کے پابند ہونگے تحریری معاہدہ پر پیسکو چیف کے منظوری کے بعد عمل درامد ہوگا۔میٹنگ کے اختتام پر معاہدے کے کامیابی کیلئے دعاکی گئی۔

ٹانک ۔ افسوس ناک خبرگاوں کڑی شاہ نور میں پولیس پارٹی پر فائرنگ۔فاٸرنگ سے ایس ایچ او تھانہ شہید مرید اکبر عبدالعلی خان کن...
11/11/2023

ٹانک ۔ افسوس ناک خبر
گاوں کڑی شاہ نور میں پولیس پارٹی پر فائرنگ۔
فاٸرنگ سے ایس ایچ او تھانہ شہید مرید اکبر عبدالعلی خان کنڈی کے شہید اور 2 پولیس اہلکاروں کے شدید زخمی ہونے اطلاعات۔
زرائع

11/11/2023

‏اسد عمر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا

‏نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے، اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سک...
11/11/2023

‏نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے، اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے، اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت رات ہی سے خراب تھی اور وہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے
‎ ‎

10/11/2023

*روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 03 پیسے پر بند ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان*

10/11/2023

بریکنگ نیوز
فیاض الرحمن ایکسن نوشہرہ کو ایکسن پیسکو ٹانک تعینات کردیا گیا
اعلامیہ جاری

گمشدگی
10/11/2023

گمشدگی

09/11/2023

گمشدگی
مدینہ مارکیٹ سے صابر بازار تک ایک نیلے رنگ کا تھیلہ گر گیا ہے جس میں رقم تھی ملنے پر رابطہ کریں
03422248433
دینے والے کو 50 ہزار نقد انعام دیا جائے گا

اسلحہ لائسنس حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف پشاور :خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے آن لائ...
30/10/2023

اسلحہ لائسنس حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف
پشاور :خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرا دیا۔ آن لائن ادائیگی کرتے ہوئے صارفین اسلحہ لائسنس کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ محکمہ داخلہ اورقبائلی امور خیبر پختو نخوا کے مطابق عام لوگوں کو اپنے اسلحہ کے لائسنس کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کیلئے نیا آرم لائسنسنگ سافٹ ویئر تیار کیا ہے، عام لوگوں کو پورے خیبر پختونخوا میں کسی بھی ای پیمنٹ سہولت کے ذریعے آن لائن درخواست دینے اور لائسنس پروسیسنگ فیس ادا کرنے کی سہولت دی جائیگی۔ محکمے داخلہ کے مطابق آرمز لائیسنس کے حصول کے پیچیدہ عمل کو آسان بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ڈیٹا سکیورٹی اور ریگولیٹری تعمیل کے اعلی ترین معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے بغیر کسی رکاوٹ کے صارف کے تجربے کو یقینی بنایا جاسکے۔

24/10/2023

‏جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں، تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عندلیب عباس، سابق ایم پی ایز سعدیہ سہیل اور سمیرا احمد نے پی ٹی آئی چھوڑدی

24/10/2023

‏اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی، یکم اکتوبر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.33 ڈالر اور سوئی سدرن پر 13.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر

24/10/2023

ٹانک
سوئی ہوئی عوام کے لئیے واپڈا نے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا اب عصر 4 بجے سے صبع 7 بجے تک بجلی بند رہے گی
گریڈ زرائع

24/10/2023

‏یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے فی کلو چینی کی قیمت 155 روپے مقرر، بی آئی ایس پی صارفین کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 109 روپے مقرر کی گئی ہے، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز

24/10/2023

منگل
08 ربیع الثّانی 1445ھ
24 اکتوبر 2023ء
10 کِتّے 2080ب

آذان فجر 5:07
طلوع آفتاب 6:29
زوال 12:04
عصر 3:57
غروب آفتاب 5:38
عشاء 6:58
(مسات)

23/10/2023

مقتولین کے ورثاء کو ہرحال میں انصاف دیا جائےگا
ڈی پی او ٹانک کی یقین دہانی پر کشمیر چوک پر دھرنا ختم

23/10/2023

‏ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے نئی تاریخ رقم کردی، پہلی بار پاکستانی شاہینوں کو عبرت ناک شکست دے دی، افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ابراہیم زدران 87 رنز بناکر نمایاں رہے
‎ ‎

23/10/2023

خون کا عطیہ دے کر زندگی بچائیں ٹانک میں زنانہ کو ایمرجنسی +AB پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے رابطہ کریں
03119655494

ٹانک میں تین لاشوں کو کشمیر چوک پر رکھ کر مظاہرین مغرب کی نماز سڑک پر ادا کررہے ہیں
23/10/2023

ٹانک میں تین لاشوں کو کشمیر چوک پر رکھ کر مظاہرین مغرب کی نماز سڑک پر ادا کررہے ہیں

ڈبرہ کے قریب دو خواتین سمیت تین افراد قتل کیخلاف لواحقین نعش سڑک پر رکھ کرکشمیر چوک پراحتجاج کررہے ہیں
23/10/2023

ڈبرہ کے قریب دو خواتین سمیت تین افراد قتل کیخلاف لواحقین نعش سڑک پر رکھ کرکشمیر چوک پراحتجاج کررہے ہیں

ٹانک ضلع کچہری ٹانک میں ایک عدد کیفٹیریا کینٹین اور دو عدد دکانات کرائے کے لیے خالی ہیں جس کی بولی 3 نومبر 2023 کو کی جا...
23/10/2023

ٹانک
ضلع کچہری ٹانک میں ایک عدد کیفٹیریا کینٹین اور دو عدد دکانات کرائے کے لیے خالی ہیں جس کی بولی 3 نومبر 2023 کو کی جائے گی

23/10/2023

سوموار
07 ربیع الثّانی 1445ھ
23 اکتوبر 2023ء
09 کِتّے 2080ب

آذان فجر 5:07
طلوع آفتاب 6:29
زوال 12:04
عصر 3:58
غروب آفتاب 5:39
عشاء 6:59
(مسات)

22/10/2023

ویرات کوہلی ایک بار پھر مرد بحران ثابت، کنگ تو اصل میں یہ ہے، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویرات کوہلی 95 رنز بناکر نمایاں رہے، بھارت کی ایونٹ میں یہ مسلسل پانچویں کامیابی ہے

22/10/2023

ٹانک
نئے آنے والے ایکسن کی امیدیں کم رحمت اللہ ایس ڈی او کو ایکسن واپڈا ٹانک کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے
واپڈا زرائع

22/10/2023

بریکنگ نیوز
ٹانک
نئے ایکسن واپڈا کے آنے تک ایکشن کمیٹی نے بھوک ہڑتالی کیمپ کی کال واپس لے لی
صدر ایکشن کمیٹی شمس محسود

(ن) لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق، آزادکشمیر کے علاقے  اسلام گڑھ کے قریب گاڑی ا...
22/10/2023

(ن) لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق، آزادکشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب گاڑی الٹنے سے سابق سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمودالحسن جاں بحق ہوگئے، علاقے میں فضا سوگوار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا ٹانک اپنا ٹانک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا ٹانک اپنا ٹانک:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

it all about News, Local News National News, International News, Sport News, Entertainment News, Health News, Education News, Etc