Rabia current

  • Home
  • Rabia current

Rabia current PTi

11/03/2024

ملک بھر سے عوام نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ مینڈیٹ چوری نامنظور!!

عوام کی منشاء کے مطابق حکومت کے قیام تک استحکام ناممکن ہے!

11/03/2024

‏جن لوگوں کو عمران خان سے تکلیف ہے
ہم سب مل کر ان کی تکلیف میں مزید اضافہ کرتے رہینگے انشاءالله

11/03/2024

خیبرپختون خواہ میں جو بھی معذور ہیں اور ان کا معذوری کا شناختی کارڈ ہے
ان کے لیے ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کر دیا گیا

08/03/2024

پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی دینے کا حکم اور بھٹو کو پھانسی کے 44 سال بعد نہ دینے کا حکم
ہمارا انصاف کا نظام

07/03/2024

پشاور کی 8 صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کی نشست الیکشن کمیشن کے حلق میں پھنس چکے ، آج پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو امیدواران کو مصدقہ فارم 45 دینے کی ہدایت کردی ہے
اگلے سٹیج میں پریزائڈنگ افسران آئینگے یا جیل جائینگے

07/03/2024

یوتھیے احتجاج کیلئے گھر سے کسی چوک تک نہیں جا سکتے اور دہشت گرد اسلحہ لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے!
واہ

03/03/2024

8 فروری کو عوام نے اسٹبلشمنٹ اور سسلین مافیا کو شکست دی تھی اب جو ہو رہا ہے یہ زنردستی کا اقتدار پر قبضہ ہے انشااللہ بہت جلد مینڈٹ چور جعلی حکومت کا دھڑن تحتہ ہوگا

28/02/2024

پوری قوم باہر نکلے
اگر نسلیں بچانی ہیں تو یہ آخری موقع ہے قوم کے پاس
عظیم لیڈر خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
اس جاگیر دارانہ نظام اور مافیا قبضہ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دو
ان چوررررروں لٹیروں کی غلامی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کو لو🙏🖤

28/02/2024

امریکہ پوری دنیا میں فساد فتنہ کا ماسٹر مائنڈ اے

27/02/2024

اپنا سرمایہ
غیر ممالک میں رکھ کر دوسرے ملکوں سے ادھار مانگنے والے حکمران
پاکستان سے کبھی مخلص نہیں ہوسکتے کاش یہ بات قوم سمجھ لے💯

27/02/2024

, آئین میں تو 90 دن میں الیکشن ہونے کا حکم تھا مگر کب ہوئے ۔۔ قانون کے مطابق کونسا کام کیا ھے نگران حکومت نے ۔۔۔ شرم آنی چاہیے

27/02/2024

غلام قوم کو اِتنا ذلیل کرو , اِتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی ترقی سمجھنے لگے - (ہٹلر)

27/02/2024

پاکستان بھر سے جتنے بھی فارم 45 کے مطابق جیت گے ہیں صدر ان سب کو بلا حلف لے لیں اور حکم دے اسمبلی میں جا کر اپنا کا شروع کریں اگر کوئی رکاوٹ ڈال تو وہ اپنے حلقے کی عوام کو ساتھ لے آئے یہ بہترین حل ہے

27/02/2024

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کئی نسلوں تک ن لیگ والوں پر وقفے وقفے سے تھُو تُھو ہوتی رہے گی😜🙈

27/02/2024

پی ٹی آئی جیتی ہے تو ان کو حکومت دیں ،مولانافضل الرحمان
اگر یہ سمجھتے ہیں دھاندلی نہیں کی تو 9مئی کا بیانیہ دفن ہوگیا،مولانافضل الرحمان
😘

26/02/2024

*‏24 سیٹوں والا صدر*
*17 سیٹوں والا وزیراعظم*
*36 سیٹوں والی وزیر اعلی*

*اور 180 سیٹوں والا جیل میں 💔*

26/02/2024

اگر مریم نواز وزیر اعلی بن سکتا ہے تو علی شاہ زیرو زیرو 7 کیوں نہیں پاکستان میں ایک لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان

26/02/2024

‏کپتان کا بیٹا آن فائز 🔥
ہماری صرف 2 سیکنڈ لگے گی بابا کو جیل سے باہر نکلنے کہ
🔥سلمان خان 🔥

26/02/2024

آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔۔ جب تک ہم باہر سے کنٹرول ہونے والے چوروں کی غلامی کریں گے تب تک اس ملک کا کوئی مستقبلُ نہیں!!

25/02/2024

‏جسٹس ریٹائر انور مجید کا بڑا انکشاف
‏ پی ٹی آئی کو الیکشن میں ہروانے کے لیے
‏قاضی فائز عیسیٰ کو 7 ارب روپے دیئے گئے۔

25/02/2024

اس قوم کے پاس باہر نکلنے کے علاؤہ ایک رستہ نہیں
یہ اس لئے نہیں نکل رہے انھوں نے بچے پیدا کئے ہوئے ہیں
یہ غربت کی لکیر ہے جس میں ایک فرد چھ سات افراد کا ذریعہ ہوتا ہے
یہ کمزوری پوری قوم میں پائی جا رہی ہے

25/02/2024

اگر پنجاب کے لوگوں نے اپنے حق کیلئے آواز اٹھائی ہوتی
تو آج ٹانگیں اٹھانے والی ان پر مسلط نہ ہوتی

24/02/2024

شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر علی کی ملاقات ، کسی قسم کے اختلافات کی تردید۔ کارکنوں اور عوام کو پیغام ہم ایک تھے ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے۔

24/02/2024

اب وقت آگیا ہے ملک کو سری لنکا بنایا جائے عوام تیار رہے میں کال دوں گا سب کو نکلنا ہے
🇧🇫💯💪
🔥 شیر افضل مروت خان 🔥

24/02/2024

الحمداللہ‎ خوشی کی بات یہ ہے کہ پاکستانی فوج اور سپریم کورٹ پر عوام کا اعتماد بلکل ختم ہو چکا ہے

24/02/2024

جہاد کا وقت قریب ہے آزادی ملے گی انشاءاللہ امریکہ سے پاکستان کو

Address

Malakand Division

1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia current posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share