swabi updates

  • Home
  • swabi updates

swabi updates like our page for the latest update of Swabi

04/08/2023
03/08/2023

Apsos 😭

20/04/2023

ھوائی فائرنگ غیرقانونی اورجان لیوافعل ہےھوائی فائرنگ سے گریزکریں آپکی چھوٹی سی غلطی کسی کی خوشی غم میں بدل سکتی ہے
(صوابی میڈیاٹیم)

(((الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فوڈ پیکج تقسیم)))صوابی:آج الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کے زیراہتمام تیسرا فوڈ پیکج پروگرام منعق...
20/04/2023

(((الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام فوڈ پیکج تقسیم)))
صوابی:آج الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کے زیراہتمام تیسرا فوڈ پیکج پروگرام منعقدہوا۔جس میں غریب اور مستحق گھرانوں میں آٹا،گھی اوردیگر اشیاء خوردونوش تقسیم کی گئی۔یادرہے کہ اس رمضان میں صوابی میں الخدمت فاؤنڈیشن صوابی نے500 گھرانوں تک راشن پہنچایا۔(صوابی میڈیا).

20/04/2023
20/04/2023

(((یہ شخص کون ہے؟/زیادہ سے زیادہ شیئرکریں)))
صوابی:زیرنظرتصویرمیں دیکھنے والا یہ شخص جوکہ ہیئروین وغیرہ کا نشہ کرتاہے اورپشاور کے علاقہ جمرود میں موجودہے۔معروف اینکر یوسف جان اتمان زئی کے پشتوپروگرام"اخترلابہ رازئی"میں بات کرتے ہوئے اس شخص نے اپنا نام تو ظاہر نہیں کیالیکن جگہ کا نام صوابی بتایاہے۔اس شخص کا کہناہے کہ میرے چار بچے ہیں جن میں دولڑکیاں اور دولڑکے شامل ہیں۔اپنے بچوں کے نام اس نے محمد اور حسن محمد جبکہ چھوٹی بچی کا نام ھما بتایاہےجبکہ اپنے بچوں کو یاد کرنے کا اظہار کیاہے۔صوابی میڈیاکے تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتاہوتو برائے مہربانی اس کے گھروالوں کو اطلاع دیکر اس کو علاقہ جمرود پشاور سے لے آئے اور ہسپتال میں اسکا علاج کرے تاکہ شخص نشے لت سے چھٹکارا پاکر معاشرے کے نامل انسانوں کی طرح اپنے بچوں اور گھروالوں کیساتھ اچھی زندگی بسر کرسکے۔تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہوستاہے آپکی ایک شیئر سے اس شخص کو نئی زندگی مل سکے۔(صوابی میڈیا).

صوابی:الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کی طرف انبار انٹر چینج پر مسافروں کو افطار ی پیش کی گئی۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن واجد علی شاہ اور...
20/04/2023

صوابی:الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کی طرف انبار انٹر چینج پر مسافروں کو افطار ی پیش کی گئی۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن واجد علی شاہ اور جنرل سیکٹری مشتاق علی ۔زونل صدر عبدالوحید اسفندیار اور انکی پوری ٹیم موجود تھی.(صوابی میڈیا).

(ٹوپی کے عوام قصائیوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے)صوابی(امجدعلی سے)ٹوپی کے عوام قصائیوں کی طرف سے من پسند ریٹ کے خلاف سڑک...
20/04/2023

(ٹوپی کے عوام قصائیوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے)
صوابی(امجدعلی سے)ٹوپی کے عوام قصائیوں کی طرف سے من پسند ریٹ کے خلاف سڑک پر نکل ائے۔مظاہرین نےٹوپی صوابی روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیاتاہم گاڑیوں کی لمبی قطاریں پیدل چلنے والوں کیلئے درد سر بن گیا۔قصائی فی کلو گوشت 600سے لےکر 800 روپے تک بیچھے رہے ہے پوچھنے والا کوئی نہیں،عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ریٹ 550 کو عملی طور پر نافذ کرے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when swabi updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share