Chudrahat News

  • Home
  • Chudrahat News

Chudrahat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chudrahat News, Newspaper, .

27/10/2023

کھاریاں میں ڈرائیور کے ساتھ سستے ریٹ پر گاڑی بک کروائیں۔
نوٹ: صرف ایڈوانس بکنگ پر دستیاب ہے۔
بکنگ کے لیے ابھی واٹس ایپ:
0326 599 5992

28/09/2023

درج ذیل راستوں کے لیے ڈائی ہاٹسو میرا کار بکنگ کے لیے خصوصی رعایتیں...
بکنگ کے لیے صرف واٹس ایپ پر میسج بھیجیں:
0326 599 5992

28/09/2023

اب کھاریاں میں سستی قیمتوں پر اپنی کار کرایہ پر بک کروائیں!
نوٹ: پہلے دوسروں سے کرائے کے نرخ چیک کریں، پھر بہترین پیشکش کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
*یہ پیشکش ڈائی ہاٹسو میرا کار کی بکنگ پر لاگو ہوتی ہے اور صرف کھاریاں شہر، لالموسہ اور سرائے عالمگیر کے آس پاس کے رہائشیوں کے لیے دستیاب ہے)
کار کی گنجائش: زیادہ سے زیادہ 4 بالغ
ٹرنک سامان: صرف 1 بڑا بیگ یا 2 چھوٹے بیگ
AC/ہیٹر: ہاں
بکنگ کے لیے، یہاں صرف WhatsApp کریں…

24/08/2022

Authorized 7S Dealers of Pak Suzuki Motor Co. Ltd.

18/05/2020
سیکرٹری تقریبات کھاریاں پریس کلب صحافی امجد حسین امجد  وفات پا گے ہیں اناللہ واناالیہ راجعون
18/05/2020

سیکرٹری تقریبات کھاریاں پریس کلب صحافی امجد حسین امجد وفات پا گے ہیں اناللہ واناالیہ راجعون

نمائندہ چینل 5 نیوز ۔ مشہور صحافی امجد حسین امجد رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنازہ بروز منگ...
18/05/2020

نمائندہ چینل 5 نیوز ۔ مشہور صحافی امجد حسین امجد رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنازہ بروز منگل صبح 10 بجے آبائی گاؤں پیر جعفر میں ادا کی جا ے گی ۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں ۔
بہت ہی کم وقت میں ہمارے خاندان کو یہ دوسرا نقصان ہوا ہے ہم ابھی انکل مرید حسین جعفری صاحب کی وفات کو ہی نہیں بھولے تھے کہ اچانک ہمیں اس صدمے سے دوچار ہونا پڑا امجد حسین امجد صاحب شہر کی رونق تھے
اور دونوں شخصیات کی یہ کوشش ہوتی تھی کہ فلاحی کام ہو یا عزاداری کا کام ہو بڑھ چڑھ کے حصہ لیں تین سے چار مہینے کے اندر اندر دو نقصان اٹھانے پڑے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی انکل مرید حسین جعفری کو اور ماموں امجد حسین امجد جعفری کے صغیرہ و کبیرہ . .گناہ معاف فرما کے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الہی آمین الہی آمین

27/03/2020

گاوں پیر جحفر ہے پاکستان کا حصہ مگر اس کے ساتھ ہر دور میں سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے اس گاوں کے زدیاہ تر لوگ محنت مزدوری کرتے ہیں جب بھی مشکل وقت اتا ہے حکومت کی طرف ریلف ملتا ہے اس گاوں کو نزر انداز کیا جاتا بہت سے لوگ مالی امداد کرتے ہیں اس مشکل گھڑی میں اس گاوں کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے . ہیں. اس گاوں کے رہینے والوں نے حکومت سے اپیل کی اس گاوں کامکمبل سروے کیاجاے تاکے ان غریبوں کو بھی انصاف مل سکے ہمارے بچوں پر ترس کیا جاے ڈی سی گجرات اےسی سراے عالمگیر سے اپیل وہ اپنی ٹیم کی ڈیوٹی لگاہیں تا کے ہمیں انصاف مل سکے . اپ کی دوعاوں کا طلب گار. . . امجد حسین امجد. 03025877801

26/03/2020

. بینک میں داخل ہونے کی تد بیر

18/03/2020
کھاریاں ۔ (امجدحسین امجد) اے سی کھاریاں فصیل عباس مانگٹ  کا اچانک راضی کمپوٹر سنٹر کھاریاں کا دورا عوام سے مسائل سنے اس ...
21/01/2020

کھاریاں ۔ (امجدحسین امجد) اے سی کھاریاں فصیل عباس مانگٹ کا اچانک راضی کمپوٹر سنٹر کھاریاں کا دورا عوام سے مسائل سنے اس موقع پر انچارج راضی کمپوٹر سنٹ سید ذھغیم عباس کو ہدیات جاری کی کے چھوٹے چھوٹے مسائل فورن حل کیا کریں انہوں نے مزید کہا کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف دینے کی کوشش کیاکریں اگر کسی سائل کو کوئ مسلہ مسائل ہو تو وہ میرے ساتھ رابط کر سکتے ہیں ۔ اس موقع پر نائب تحصیلدار چوہدری ممد افضل ہیڈ کلرک چویدری عامر رشید بھی موجود تھے

13/07/2019

ایک بار پھر باو جاوید گروپ بازی لے گیا تاجروں نے ہڑتال کو باکام بنا دئا سنیے تاجروں کی زبانی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chudrahat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Get News Updated

Get News Updated