وہ ایک جسم فروش عورت تھی اسے ایک مرد ملا جو بہت امیر کبیر آدمی تھا۔
وہ نیکی کرنا چاہتا تھا بہت بڑی نیکی۔
اس مرد نے جسم فروش عورت کا ہاتھ پکڑا اور اسے غلافت سے باہر نکال کر بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کر لی۔
عزت دی ،گھر دیا ، ہر وہ خوشی فراہم کی جو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور پہر کچھ عرصہ بعد اس کا مرد کرپشن میں ۔پکڑا گیا تو وہ حوالات میں ملنے گئی اور آستگی سے بولی۔
اگر حرام ہی کھلانا تھا تو میری کمائی میں کیا برائی تھی...؟؟؟
30/12/2021
باپ بھی کیا کمال ہستی ہے ، اپنی زات کی خواہشات کی تکمیل کے لیے اولاد کو ڈاکٹر ، انجینئر ، بیوروکریٹ یا آرمی آفیسر بننے کے لیے پوری زندگی کی توانائیاں اور پیسہ لگا دیتا ہے، مگر اولاد کو سمجھ تب آتی ہے جب وہ خود باپ کے منصب پر فائز ہوتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when News Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.