Abrar Aziz

Abrar Aziz Welcome, This page is dedicated to the beauty of Harmain (حرمین شریفین). Join us in this spiritual journey and stay connected for more updates!

Discover high-quality videos, guides for Hajj and Umrah, and historical insights into holy sites. I am Sound System Engineer in Masjid Al Nabwi Shareef and started vloging.

26/07/2024

وافد" خلیجی صحت کونسل کا ایک پروگرام ہے جو افراد کو اپنے طبی معائنہ کے لیے اپائنٹمنٹ بک کرنے اور یہ یقینی بنانے کے لیے سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ فٹ ہیں۔

اس ویڈیو میں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ آپ وافد کے ساتھ اپائنٹمنٹ کیسے بک کر سکتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=dB_T_xPSyRU

24/07/2024
13/07/2024

سنن ابن ماجہ
کتاب: سنت کی پیروی کا بیان
باب: سیدنا علی مرتضیٰ (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 118

حدیث نمبر: 118
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْوَاسِطِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَأَبُوهُمَا خَيْرٌ مِنْهُمَا .

ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حسن و حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور ان کے والد ان سے بہتر ہیں ۔

6 محرم الحرام 1446

صحیح بخاریکتاب: جمعہ کا بیانباب: باب: جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔حدیث نمبر: 883حدیث نمبر: 883  حَدَّثَ...
12/07/2024

صحیح بخاری
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: باب: جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔
حدیث نمبر: 883

حدیث نمبر: 883
حَدَّثَنَا آدَمُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي أَبِي ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ وَدِيعَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَتَطَهَّرُ مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ وَيَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيبِ بَيْتِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَخْرُجُ فَلَا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُصَلِّي مَا كُتِبَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُنْصِتُ إِذَا تَكَلَّمَ الْإِمَامُ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى.

ترجمہ:
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے سعید مقبری سے بیان کیا، کہا کہ مجھے میرے باپ ابوسعید مقبری نے عبداللہ بن ودیعہ سے خبر دی، ان سے سلمان فارسی ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔

10/07/2024

صحیح بخاری
کتاب: روزے کا بیان
باب: باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1893

حدیث نمبر: 1893
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُرْوَةَ أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ قُرَيْشًا كَانَتْ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصِيَامِهِ حَتَّى فُرِضَ رَمَضَانُ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ شَاءَ فَلْيَصُمْهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ.

ترجمہ:
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی حبیب نے اور ان سے عراک بن مالک نے بیان کیا، انہیں عروہ نے خبر دی کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ نے فرمایا قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس دن روزہ کا حکم دیا یہاں تک کہ رمضان کے روزے فرض ہوگئے، پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس کا جی چاہے یوم عاشورہ کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے۔

محرم الحرام اور نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا خیر مقدم (Congratulations Muslim Ummah! Welcoming Muharram ul Haram and the ...
07/07/2024

محرم الحرام اور نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا خیر مقدم (Congratulations Muslim Ummah! Welcoming Muharram ul Haram and the New Islamic Year of 1446 Hijri)

محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے جو اپنے اندر عظیم تاریخی واقعات اور سبق سموئے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں:

“بے شک اللہ کے پاس مہینوں کی گنتی بارہ ہے، (یہ) تخلیقِ آسمانوں اور زمین کے دن سے (مقرر ہے)۔ ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں، یہ سیدھا راستہ ہے۔ لہٰذا ان مہینوں میں ظلم نہ کرو اپنے آپ پر۔ اور سب مل کر کفار سے لڑو جیسا کہ وہ سب مل کر تم سے لڑتے ہیں۔ اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔” (سورۃ التوبة، آیت 36)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“سال بارہ مہینوں کا ہے، جن میں سے چار حرمت والے ہیں: تین سلسل (لگاتار) والے ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اور (چوتھا) رجب مضر۔” (صحیح بخاری، حدیث نمبر: 3197)

یہ مہینہ ایثار، قربانی اور صبر کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ مہینہ نفل روزے رکھنے، مجالس ذکر منعقد کرنے کاہے۔

آئیے اس محرم الحرام میں مل کر امن و وحدت کا پیغام پھیلائیں اور نئے اسلامی سال کے آغاز پر اللہ تعالیٰ سے اپنے اور اپنی امت کے لیے بخشش و مغفرت کی دعا کریں۔

حدیث:"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'جو شخص اللہ کے لئے حج کرے اور دوران حج کوئی فحش بات یا گناہ نہ کرے تو وہ ایسے لوٹتا ہے جیس...
06/07/2024

حدیث:
"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'جو شخص اللہ کے لئے حج کرے اور دوران حج کوئی فحش بات یا گناہ نہ کرے تو وہ ایسے لوٹتا ہے جیسے اس دن تھا جب اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔'"
— (صحیح بخاری، کتاب الحج، حدیث نمبر 1521)

جزاک اللہ خی

"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئ...
05/07/2024

"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔" (سورۃ الجمعہ: 9)

Jabal e Uhad ....
03/03/2023

Jabal e Uhad ....

Uhad pahar main wo jagha jahan...

01/03/2023

23/02/2023

Farz namaz k bad ayat al kursi parhnay ka Ajar.

06/02/2023

Rozay ki Sunehri Jalian

Address

Madinah Al Munawara

40315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abrar Aziz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share