Arbaz abbasi offical

  • Home
  • Arbaz abbasi offical

Arbaz abbasi offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arbaz abbasi offical, Media, .

22/09/2023

جمعہ مبارک

21/09/2023
21/09/2023

مٹی سے خوشبو کی کہانی

21/09/2023

بریکنگ نیوز 🚨
نسیم شاہ کی انجری رپورٹ پی سی بی کو حاصل ہوگئی ہے
نسیم شاہ ورلڈکپ 2023, سے باہر ہوگئے ہے
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان آج شام 4:30 بجے ہی کردیا جائے گا....

20/09/2023

مزید ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

20/09/2023

مزید ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہماری پیج کو فالو کریں

07/03/2023
   #راولپنڈی  #پنڈی  #کشمیر          : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ : * راولپنڈی  میں ایک اور کشمیری نوجوا...
28/02/2023

#راولپنڈی #پنڈی
#کشمیر
: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ :

* راولپنڈی میں ایک اور کشمیری نوجوان کا قتل *

اسلام آباد راولپنڈی کشمیری باشندوں کی قتل گاہ بنتا جا رہا ہے گزشتہ 15 دنوں کے دوران 12 سے زیادہ کشمیریوں کا قتل عام ؟

انتہائی افسوس ناک خبر۔۔
کیمر ۔ بلوچ ، ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے جناب مسکین منہاس صاحب کا جواں سال بیٹا محمد عطیب راولپنڈی راوت کے مقام پر قتل کر دیا گیا
محمد عطیب منہاس بہت ہی اعلیٰ اخلاق و کردار کا مالک نوجوان تھا دعا ہے اللّہ پاک کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین ۔

کشمیر کمیونٹی کراچی کے سربراہ سردار آصف حسین سدوزئی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل راولپنڈی اور اسلام آباد میں کشمیریوں کا قتل عام پر پوری دنیا میں موجود کشمیریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔
اور متعلقہ انتظامیہ سے تمام مقتولین کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ کے دوران متعدد کشمیریوں کا قتل عام انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے قانون نافذ کرنے والے ادارے پرامن کشمیریوں کے قتل عام کی روک تھام میں ناکام نظر آتے ہیں اور اسلام آباد اور راولپنڈی کے ارباب اختیار اور انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ تمام واقعات میں ملوث تمام ملزمان کو فورا گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔

ہم بطور کشمیر کمیونٹی کراچی
اسل

ام آباد اور راولپنڈی کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے قتل عام کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی تمام سوگواروں کو صبر و جمیل اور تمام مقتولین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین ۔
منجانب ؛
سردار نجیب احمد ۔
🌹* کشمیر کمیونٹی کراچی * 🌷

🌎🌹 : شعبہ اطلاعات : 🌎🌹
🌹* کشمیر کمیونٹی کراچی انٹرنیشنل * 🌷

27/02/2023

‏بریکنگ نیوز، جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی ،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ
بنچ سے الگ ہو گئے

19/02/2023

"حضور کا شوق سلامت رہے غلام اور بہت"

ایک ریٹائرڈ جنرل اکرم راجہ نے اپنی رہائشگاہ DHA2 سٹریٹ نمبر 4 سیکٹر ڈی, اسلام آباد میں چیتا رکھا ہوا تھا۔
چیتا پنجرا توڑ کر نکلا اور کئی شہریوں کو حملہ کر کے زخمی کر دیا جبکہ ایک غریب شہری اپنی جان سے بھی گیا.

جنرل صاحب نے فرمان صادر فرمایا کہ چیتے کو بغیر کوئی تکلیف دیے بحفاظت پکڑ کر میرے گھر واپس لایا جائے وائلڈ لائف والوں نے دس گھنٹے کی انتھک کوشش کے بعد چیتے کو پکڑا اور عالیجاہ کے محل میں پیش کر دیا۔

مگر ہماری بےبس اور لاچار پولیس کو نہیں معلوم کہ عالیجاہ کا پیلس کہاں پر واقع ہے اس لیے ایف آئی آر کسی نامعلوم مالک کے خلاف درج کر لی گئی ہے۔
"اللہ اللہ تے خیر سلہ"
یہ وطن تمھارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں۔

07/02/2023

ترکی میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے:ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

06/02/2023

پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا گیا

06/02/2023

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ آج رات 10 بجے ترکیہ روانہ ہوگا

سی 130 طیارہ چکلالہ ائیر بیس سے آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لے کر براہ راست ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے گا

7 فروری کی صبح پی آئی اے کی پرواز سے پچاس افراد اور 15 ٹن سامان ترکیہ روانہ ہوگا

ٹیم میں ریسکیو 1122 کے اہلکار شامل ہیں

7 فروری کو لاہور سی 130 طیارہ 7 ٹن امدادی سامان لے کر استنبول، ترکیہ روانہ ہوگا

امدادی سامان میں سردی میں استعمال ہونے والے خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں

8 فروری سے ہر روز پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد اور لاہور سے 15 ٹن امدادی سامان ترکیہ اور شام بھیجا جائے گا

وزارت صحت اور آرمی میڈیکل ٹیمیں ترکیہ اور شام بھجوائی جائیں گی

06/02/2023

فحش ویب سائٹس پر حقیقی زندگی کا شاید ہی کوئی ایسا شعبہ یا تعلق ہو جسے جنسیت کا موضوع نہ بنایا گیا ہو. استاد اور شاگرد کا رشتہ، باس اور سیکرٹری کا رشتہ، گھریلو ملازمہ اور مالک مکان کا تعلق، پلمبر/مستری/مکینک/ویٹر وغیرہ اور خاتون خانہ کا تعلق، ڈاکٹر اور نرس کا تعلق، ڈاکٹر اور مریض کا تعلق،
الغرض کوئی بھی رشتہ اور معاشرتی تعلق محفوظ نہیں چھوڑا گیا.
ہر چلتی پھرتی لڑکی کو "پوٹینشل طوائف" بنا کر پیش کیا جاتا ہے.
آپ سوچیں کہ یہ سب گند، اسقدر عام ہے کہ نہایت آسانی سے آپکے موبائل، ٹیب، لیپ ٹاپ وغیرہ پر محض دو چار کلکس کے فاصلے پر ہے....😥
اسے دیکھ کر ایک نوجوان جب گھر سے نکلے گا تو خواتین کو کس نظر سے دیکھے گا؟
ایک لڑکی کو ہر جگہ سیکشوؤل ہریسمنٹ کا دھڑکا کیوں لگا رہتا ہے؟
"می ٹو" کی اتنی بھرمار کیوں ہو گئی ہے؟
بیوی کی شوہر سے "توقعات" غیر حقیقت پسندانہ کیوں ہو گئی ہیں؟ شوہر باہر کیوں منہ ماری کرتا ہے؟
بیوی میں طوائف کیوں تلاش کرتا ہے؟
سکول، کالج، یونیورسٹی، آفس، ورکشاپ، فیکٹری، حتی کہ عبادت گاہیں،چرچ مندر تک رقص ابلیس سے کیوں آلودہ ہیں؟
ہم کس پستی تک پہنچ چکے ہیں اور کہاں تک مذید گرنا ہے، اسکی وجہ آپکے ہاتھ میں ہے ....!!!
اپنی اصلاح کریں...اولاد پہ نظر رکھیں..دین کی تعلیم دیں...تاکہ وہ والدین کو بوجھ نہیں زمہ داری سمجھے...
سوچیں...
بہت کچھ بگڑنے سے بچایا جا سکتا ہے...
درندے پیدا مت کریں 🙏🏻

ڈاکٹر مشال خان

06/02/2023

آج ہمیں ایسے عدالتی نظام کی ضرورت ہے
( کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں)
آپ نے یہ منقولہ تو بچپن سے سنا ہوگا
مگر اس کے پیچھے کی داستان کا نہیں پتہ ہوگا ۔
کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے، پٹیالہ کے سب سے بااثر بڑے جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ بھی تھے،
ایک دن معاملات سے تنگ آکر بھانجے کے پاس پہنچے اور کہا کہ شہر کے سیشن جج کی کرسی خالی ہے مجھے جج لگوا دے،
(ان دنوں کسی بھی سیشن جج کے آڈر انگریز وائسراۓ کرتے تھے)
بھانجے سے چھٹی لکھوا کر کھڑک سنگھ وائسرائے کے پاس جاپہنچے، وائسرائے نے خط پڑھا
وائسرائے۔ نام؟
کھڑک سنگھ'
وائسرائے۔ تعلیم؟
کھڑک سنگھ۔ "تسی مینو جج لانا ہے یا سکول ماسٹر؟"
وائسرائے ہنستے ہوئے 'سردار جی میرا مطلب قانون کی کوئی تعلیم بھی حاصل کی ہے یا نہیں اچھے برے کی پہچان کیسے کرو گے'؟
کھڑک سنگھ نے موچھوں کو تاؤ دیا اور بولے " بس اتنی سی بات بھلا اتنے سے کام کے لیے گدھوں کی طرح کتابوں کا بوجھ کیوں اٹھاؤں میں سالوں سے پنچائت کے فیصلے کرتا آرہا ہوں ایک نظر میں بھلے چنگے کی تمیز کرلیتا ہوں"
وائسرائے نے سوچا کہ بھلا کون مہاراجہ سے الجھے جس نے سفارش کی ہے وہ جانے اور اس کا ماموں، عرضی پر دستخط کردیے اور کھڑک سنگھ جسٹس کا فرمان جاری کردیا۔
اب کھڑک سنگھ پٹیالہ لوٹے اور اگلے دن بطور جسٹس کمرہ عدالت میں پہنچے اتفاق سے پہلا کیس قتل کا تھا،،
کٹہرے میں ایک طرف چار ملزم اور دوسری جانب ایک روتی خاتون تھی ۔
جسٹس صاحب نے کرسی پر براجمان ہونے سے پہلے فریقین کو غور سے دیکھ لیا اور معاملہ سمجھ گئے ۔
۔
ایک پولیس افسر کچھ کاغذ لے کر آیا اور بولا 'مائی لاڈ یہ عورت کرانتی کور ہے اس کا الزام ہے کہ ان چار لوگوں نے اس کے شوہر کو قتل کیا ہے'
جسٹس کھڑک سنگھ نے عورت سے تفصیل پوچھی۔
عورت بولی- "سرکار دائیں جانب والے کے ہاتھ میں برچھا تھا اور برابر والے کے ہاتھ میں درانتی اور باقی دونوں کے ہاتھوں میں سوٹے تھے، یہ چاروں کماد کے اولے سے نکلے اور کھسم کو مار مار کر جان سے مار دیا"
جسٹس کھڑک سنگھ نے چاروں کو غصے سے دیکھا اور پوچھا 'کیوں بدمعاشو تم نے بندہ مار دیا'؟
دائیں طرف کھڑے بندے نے کہا 'نہ جی سرکار میرے ہاتھ میں تو کئی تھی دوسرے نے کہا میرے ہاتھ میں بھی درانتی نہیں تھی ہم تو صرف بات کرنے گئے تھے اور ہمارا مقصد صرف سمجھانا تھا"
کھڑک سنگھ نے غصے سے کہا جو بھی ہو بندہ

06/02/2023

ترکی میں شدید زلزلہ، درجنوں افراد جاں بحق ترکی کے جنوبی علاقوں میں علی الصبح 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ اب تک متعدد افراد زخمی اور جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس مشکل وقت میں پاکستان، ترک عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور زخمی اور جاں بحق افراد کے لیے دعاگو ہے_

05/02/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے😢

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz abbasi offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share