Through this page we update news of the shangla. And also upload the talent of the shangla. So pleas
07/09/2025
ایک بارپیرشانگلہ مےغیرمعیارچیپس شورو
31/05/2025
27/05/2025
ماچاڑ آبشارضیلع شانگلہ
20/05/2025
شانگلہ، ٹریفک حادثہ بمقام ڈھیرئی سنیلہ پورن میں گاڈی ویڈز الپوری سے مارتونگ امتحانی ھال ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے کہ بمقام ڈھیرئی ڈرائیور مسمی کفایت اللہ سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ہے جس میں شریف خان لیلونی بیاگلی جان بحق ہوا ہے جبکہ کفایت اللہ سکنہ کوزہ الپوری زخمی ہوکر علاج معالجہ کے لئے الوچ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
12/04/2025
ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن اور دیگر نفری پولیس کے گاڑیوں پر علاقہ دوہ خواڑو شیکولئ موڑ حدود تھانہ چوگا میں ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ
دھماکے میں ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن اور دیگر افسران اور جوانان محفوظ رہیں۔
دھماکے میں سپیشل برانچ کے اہلکار کی پرائیوٹ گاڑی کو نقصان پہنچا۔
پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن شروع کردیا ہے۔
دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لئے بی ڈی یو معائنہ جاری ہے

29/03/2025
بریکنگ نیوز! 🚨
عمران خان کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد
21/03/2025
ہم سارے شانگلہ عوام کا مطالبہ بھی ہے اور ریکوسٹ بھی ہیں وزیر اعلیٰ سے اور چیف سیکرٹری kpk سے کہ اے سی الپوری کا جو تبادلہ ہوا ہے وہ واپس کریں وہ ایک ایماندار افیسر ہیں شانگلہ کیلئے یہ ایک اچھا افیسر ہے کرپشن سے پاک بھی ہے شانگلہ عوام کیلئے خیر خواہ بھی ہیں
26/02/2025
*ریسکیو 1122 شانگلہ*
26- 2 -2025
ریکوری ایمرجنسی ۔
شانگلہ: تحصیل آلپوری ماچاڑ کے مقام مقام پر سبزی سے بھرا ڈاکسن گاڑی کو حادثہ ۔
گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر کہائی میں گر گئ تھی۔
شانگلہ: حادثے میں کوئی جانی نقصان کہی ہوا۔۔
شانگلہ ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ریکوری وہیکل بمع ڈئزازسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو 1122شانگلہ کی ڈئزازسٹر ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے گاڑی کو ریکور کر کے مالک کے حوالہ کر دیا۔
Be the first to know and let us send you an email when 5News shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.