موسم سرما کی امد سے ملک میں شادیوں کی نوید سناتا ہے ڈول بینڈ باجا جگمگاتی روشنیاں دیگیں ہر گلی محلے میں اپ کو ایسے ہی رونق نظر انے لگتی ہے چنیوٹ میں بنا شیشم کی لکڑی کا فرنیچر بھی شادی کے جہیز میں رکھا جاتا ہے چنیوٹ میں الا قسم کے فرنیچر مزید جانتے ہیں نمائندہ اے ار وائی نیوز امیر عمر چمن چنیوٹ
اس ہفتے کریمنل مونسٹ وانٹڈ کا پروگرام چنیوٹ کے جھمرہ چوک فیصل آباد روڈ پر ہونیوالی 43لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی ہونیوالی ڈکیتی اور جرائم پیشہ افراد پر ہوگا اس لیے اے آر وائی نیوز پر *اتوار کی رات 07:05 پر* دیکھنا نہ بھولئیے گا۔۔
*اپنے علاقے میں ہونیوالے جرائم کے بارے ہمیں آگاہ کریں*
*امیر عمر چمن اے آر وائی نیوز چنیوٹ*
*03007703800*
چنیوٹ میں انسداد سموگ کے حوالے سے کی جانیوالی کاروائیوں پر اسسٹنٹ کمشنر محمد اشفاق کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
سردی میں اضافے کے ساتھ ہی چنیوٹ کے لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، کپڑوں اور جوتوں کے نرخ آسمان پر جا پہنچے۔ اے آر وائی نیوز کی شہریوں اور دوکانداروں سے گفتگو پر مفصل رپورٹ
*چنیوٹ کے شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے عملی اقدامات کرتے ہوئے ٹریفک آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا آگاہی کیمپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے شہری کو ہیلمٹ پہنا کرکیا
شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی ثقافتی پروگرام ڈھول اور شہنائی کے بغیر رونقیں ممکن نہیں شہنائی اور ڈھول بجانے والوں کے بارے رپورٹ
سردیوں کی سوغات گاجر کا حلوہ جیسے مقامی زبان میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے چنیوٹ میں اس کی تیاری شروع ہوگئی گرما گرم گجریلا یخ بستہ ہواؤں میں کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے
پولیس لائن میں موک ایکسرسائز کی گئی فرضی مشقوں میں مختلف اداروں نے حصہ لیا
چنیوٹ کے علاقہ چمن عباس میں دو روزہ نیزہ بازی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
ہر بار کی طرح ایک منفرد رپورٹ
چنیوٹ میں مختلف دھاتوں کے بنائے
جانیوالے صندوقوں کے پیچھے کیا
حقیقت چھپی ہے
بھوآنہ میں دو روزہ گھوڑا ڈانس کے مقابلے ہوئے ۔۔ اے آر وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ
نجی سکول کی جانب سے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے سائیکل واک کا اہتمام کیا گیا
آئلٹس اور اولیول میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈز جڑواں بہن بھائی نے ڈی پی او آفس کا وزٹ کیا پولیس کی طرف سے دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا دنیا بھر میں کم عمر ترین آئلٹس اور اولیول میں ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کرنیوالے چنیوٹ کے رہائشی جڑواں بہن بھائی قمر منیر اکبر اور قمرالنساء نے ڈی پی او آفس کا وزٹ کیا جہاں انہیں پولیس کی طرف سے عوام کو دی جانیوالی سہولیات کے بارے آگاہی دی گئی ڈی پی او عبداللہ احمد کہتے ہیں کہ برٹش کونسل کی طرف سے ایگزیم فیملی کے خطاب پانے کے علاوہ ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ایسے بچے نہ صرف ہمارے ضلع کے لیے فخر بلکہ ہماری آنیوالی نسل کے لیے روشن مثال ہیں جڑواں بہن بھائیوں نے آئی جی پنجاب کی طرف سے کیمونٹی پولیسنگ فروغ کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا ۔
کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے ضلعی پولیس نے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے بیج کا آغازکر دیا
محکمہ بہبود آبادی کا صحافیوں کے ساتھ سیشن
چناب نگر کے نجی سکول میں محفل مشاعرہ
*صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایسں ایم تنویر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں محکمہ ہیلتھ کی کارکردگی کا پول کھول دیا*
محلہ عالی میں گیس پائپ لائن کے لیے اکھاڑا گیا روڈ شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا
چنیوٹ میں اشوب چشم کی وباء پھوٹ پڑی
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر تریسٹھ من حلوہ تقسیم
تھانہ صدر چنیوٹ کو ماڈل تھانہ بنا دیا گیا
چنیوٹ کے قبرستانوں کی حالت زار
سرور کونین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے موقع ہر ضلع بھر کی گلیاں بازار سجا دیئے گئے
جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد نے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے ''فرینڈز آف پولیس'' پروگرام کا آغاز کر دیا
چنیوٹ پولیس کے غازیوں کو میڈلز پہنانے کی تقریب ڈی پی او آفس میں ہوئی
*چمن ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے نواحی گائوں لونے والا میں "کم عمری کی شادی متوازن خوراک اور تولیدی صحت" پربچیوں اور خواتین کے ساتھ آگاہی سیشن کرایا گیا*
*AMIR UMAR CHAMAN*
*ARY NEWS CHINIOT*
*03007703800*
چنیوٹ کے اساتذہ بھی سڑکوں پر نکل آئے