Hazra First News

  • Home
  • Hazra First News

Hazra First News News Room

10/04/2023

حویلیاں بازار مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا روڈ کی دونوں سائیڈوں پر ریڑی بانوں کا قبضہ پولیس اور انتظامیہ خاموش عوام پریشان...

07/04/2023
07/04/2023

یہ مکمل غیر قانونی عمل ہے ۔ویڈیو کو شئیر کریں ۔تاکہ آئی جی اور دیگر آفیسرز تک پہنچ جائے ۔

06/04/2023

ایک بار دعا سنو اور آگے شئیر کریں....

06/04/2023

اے غیرت مسلم اب تو جاگ اب تو ہوش کر اے مسلمان دیکھ کیا ہندو بنیا تیری مسجد اقصی کے ساتھ کی سلوک کر رہا ہے اے مسلم تجھے تو روٹی کپڑا اور مکان کے پیچھے لگا کر مسجد شہید کر رہے ہیں تمہاری ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں.....

خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔ اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لی...
06/04/2023

خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔ اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتے تو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔ اگر معتصم باللہ دیکھ لیتا تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشے نہ گرا لیتا تب تک سکون سے نہ بیٹھتا...!

اے مسلمانو کیا تمہارے ہاتھ مفلوج ہو گئے؟ یا تمہاری زبانیں کٹ گئیں ؟ یا تمہارا رگوں میں خون جم گیا؟ خدا کے لیے اب تو اٹھ کھڑے ہو کب تک غفلت کی نیند سوتے رہو گے ۔

06/04/2023

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال صاحب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
عمر عطاء بندیال کی گفتگو سن کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالی دینا اور آخرت دونوں میں سر خرو کرے (آمین) انکے خاندان کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ اپنے اصولوں اور دینی تعلیمات کو لے کر بہت پکے ہیں.

یہ تصاویر شاہ مقصود پولیس چوکی کی ہیں جہاں پر غیر قانونی کنڈے لگا کر بجلی استعمال کی جا رہی ہے ذرا سوچئے کوئی غریب اس طر...
05/04/2023

یہ تصاویر شاہ مقصود پولیس چوکی کی ہیں جہاں پر غیر قانونی کنڈے لگا کر بجلی استعمال کی جا رہی ہے
ذرا سوچئے کوئی غریب اس طرح کنڈے لگا کر بجلی استعمال کرتا تو اس کا کیا حال ہوتا کیا یہ لوگ قانون سے بالاتر ہیں جہاں سر عام غیر قانونی بجلی استعمال کی جا رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
05/04/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

04/04/2023

Geo g

لوئردیر...تالاش بازار میں فائرنگ.ٹریفک اہلکار شہید ہو گیالوئردیر...نامعلوم شخص نے باجوڑو چوک تالاش میں ڈیوٹی پر تعینات ا...
04/04/2023

لوئردیر...تالاش بازار میں فائرنگ.ٹریفک اہلکار شہید ہو گیا

لوئردیر...نامعلوم شخص نے باجوڑو چوک تالاش میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار پر فائرنگ کی

لویر دیر
فائرنگ سے بخت زمین نامی اہلکار زخمی ہوکر شمشمی خان ہسپتال تالاش میں وفات پاگیا

لویر دیر
ڈی پی او لویر دیر طارق اقبال نفری پولس کے ہمراہ جائے وقوعہ کیلئے روانہ

لویر دیر
ملزم کی گرفتاری کیلئے لویر دیر پولیس کی سرچ اپریشن جاری

04/04/2023

چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ صدر خدمت کمیٹی اسلام آباد کا گوجرانوالہ میں چلنے والی فری سحری ڈرائیو کا دورہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazra First News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share