ISLAM KI DUNYA.,

  • Home
  • ISLAM KI DUNYA.,

ISLAM KI DUNYA., اسلامی معلومات اور تیز خبریں۔

04/12/2023

گیس کمپنی کا کوئٹہ کے عوام پر لاٹی چارج ہر گھر پہ 50سے 60ہزار کے گیس بل بیھج دے گے پریشانی دکھ درد کے مارے عوام.(HK)

03/12/2023
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے ...
03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

تمام دوست احباب اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللّه
دعاؤں کا طلبگار

03/12/2023

طالبان نے ریت سے امریکن بلیک ھوک ہیلی کاپٹر اور امریکن پیک سامان برآمد کئ ھیں۔اور تلاش شروع ھیے۔👉

03/12/2023

اللہ تعالیٰ کی قدرت دیکھوں ماشاءاللہ 👉❤️👉

02/12/2023

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عمران خان کا نام سن کر رو پڑئی۔👉😥😥😥👉

02/12/2023

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل خان کی دابنگ انٹری خیبرپختونخوا میں۔👉👉👉👉

01/12/2023

چمن گورنر بلوچستان چمن میں میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں

29/11/2023

ڈاکٹر شاہ ولی کاکوزئی کا والدہ محترمہ قضا الہی سے وفات پا گئ ہے ۔نماز جنازہ اور تدفین کل صبح 11 بجے قلعہ عبداللہ قبرستان میں ہوگی ۔فاتحہ 3 دن کیلئے گاؤں میں ہوگی ۔

28/11/2023

دہ ڈاکٹر صاحب یوا ضروری خبرتیا۔دہ زڑا۔دہ پالج او دہ بلڈ پریشر پہ حوالہ سخہ۔👉👉👉

28/11/2023

یہ ایک حقیقت بات ھیں👉

26/11/2023

Mechanics Mistakes In Motion

26/11/2023

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں کس پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ھوا۔👉👉👉👉

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت* *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* عبدالحکیںم کاکوزئی انتقال واکئی اللہ دے مغ...
25/11/2023

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
عبدالحکیںم کاکوزئی انتقال واکئی اللہ دے مغفرت واکئ فاتح خوانی پہ جنگل پیر علی زئی دہ برمے گلی کئی ادا کیژی۔ دا زوئی نمبر 8365041۔0322 قادر خان

23/11/2023

دانجلی ورکه ده ددانمبر والا سره په رابطه کی سی
03086341580
ویدیوو مخته شیر کی

22/11/2023

فجر کی نماز سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے ادا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔فجر کی نماز کی اہمیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

22/11/2023

۔کوئٹہ گرین بس سروس ڈرائیور کو احتیاط کرنی چاہیے یہ ھمارا غریب عوام کا ھیں اگر اس طرح استعمال کیا گیا تو بہت جلد یہ بسیز آف روڈ ہو جایئں گے BGC 167 bus no

21/11/2023

سنیٹر ارباب عمر فاروق خان کاسی کا چمن احتجاج کے حوالے سے سینٹ کے ایک اجلاس میں زبردست خطاب فرما رہے ھیں۔

کوئٹہ۔تندور ایسوسی ایشن کے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات ‘ کل سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
21/11/2023

کوئٹہ۔تندور ایسوسی ایشن کے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات ‘ کل سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

21/11/2023

جس نے موم بتی بنانے کا طریقہ نیں دیکھا وہ آج اس ویڈیو کو دیکھ لے کہ موم بتی کیسے بنائے جاتے ھیں۔👉

20/11/2023

یمنی فوج نے کل اسرائیل کے مال برادر جہاز پر قبضے کی ویڈیو جاری کر دی،
دشمن کتنا ہی بڑا ھو غیرت ھونی چایئے،،

کوئٹہ میں نصیب اللہ اچکزئی کو پولیس نے شھید کردیا ہے لواحقین نے احتجاج لاش کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے سامنے رکھا ہے  اور مطا...
20/11/2023

کوئٹہ میں نصیب اللہ اچکزئی کو پولیس نے شھید کردیا ہے لواحقین نے احتجاج لاش کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے سامنے رکھا ہے اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ قاتلوں کے خلاف ایف ائی ار کاٹی جائے اور ان کو گرفتار کیا جائے

20/11/2023

انڈسٹریل ایریا کے پولیس نے قتل کردیا شہید نصیب اللہ اچکزے شمشوزئی کو قتل کردیا۔ ایک دن اسپتال میں رکھا تھا

20/11/2023

شکار ہئ شکار دیکھنا ضروری ھیں 👉👉👉👉👉👉

17/11/2023

دَ نادرا نه دَ شناختي دستاويزاتو جوړولو دپاره وړومبے ضروري معلومات واخلئ اؤ بيا دَ نادرا مركزونو ته تشريف راوړئ.
دَ ضروري معلوماتوپه اخستو به تاسو ته مكمل رهنمائي حاصله شي اؤ دغسې به تاسو دَ رش اؤ تكليف نه هم بچ شئ.
تاسو ته پوره اسانتيا دركولو په خاطر Pak ID موبائيل اېپ هم موجود دے . هم نن موبائيل اېپ ډاؤن لوډ كړئ او خپل كور كښې په ناسته ناسته ټوله كاروائي مكمل كړئ .
دَ مزيد تفصيلاتو دپاره زمونږ وېب سائيټ وګورئ يا هېلپ لائن ته كال وكړئ.
هېلپ لائن:
051-111786100

کوئٹہ میں تندور مافیا کا ہڑتال ناکام 5 دن گزرنے کے باوجود کوئی ان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں حکومت کے اصولوں کے مطابق کا...
16/11/2023

کوئٹہ میں تندور مافیا کا ہڑتال ناکام 5 دن گزرنے کے باوجود کوئی ان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں حکومت کے اصولوں کے مطابق کاروبار کرنا ہے کرلیں وگرنہ پورا سال احتجاج کریں، یہ چند آٹا دیلر تندور ایسوسیشن کے مفاد میں خود کے روزی بند کرکے بیٹھے ہوئے ہیں عوام پر کوئی اثر نہیں پڑسکا، لوگ پہلے تندوروں سے روٹی خریدتے تھے اب خود گھروں میں بنا رہے تندورمافیاز کو اب نرخ کم کرنا ہوگا اور 360گرام روٹی 20روپے میں فروخت کرنا ہوگا، کوئٹہ کے عوام نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔۔

😭😭💔غم کی خبر 😭😭💔😢😥حاجی ظاہر اکا کاکوزئ انتقال کر گئے نماز جنازہ 4 بجے عثمان قلعہ قبرستان پشتون آباد میں ادا کی جاتی ھیں😭...
14/11/2023

😭😭💔غم کی خبر 😭😭💔😢😥
حاجی ظاہر اکا کاکوزئ انتقال کر گئے نماز جنازہ 4 بجے عثمان قلعہ قبرستان پشتون آباد میں ادا کی جاتی ھیں😭😭😭😢 😭2023/ 11/ 14 😭

حاجی ظاہر اکا وفات سو د احمدشاہ او د خان محمد او د نثار احمد پلار وفات کڑی دیی پر ((30. 4 بجے یہ جنازہ دہعثمان قلعہ قبرس...
14/11/2023

حاجی ظاہر اکا وفات سو د احمدشاہ او د خان محمد او د نثار احمد پلار وفات کڑی دیی پر ((30. 4 بجے یہ جنازہ دہ
عثمان قلعہ قبرستان پشتون آباد کئ ۔😭😭😭

یہ تو حقیقت ھیں۔🙈🙈🙊🙊😜😜👉👉😜
13/11/2023

یہ تو حقیقت ھیں۔🙈🙈🙊🙊😜😜👉👉😜

13/11/2023

کیا یہ افغانی پاکستان ویزا لے کر آئے تھے؟ عرفان صدیقی نے سینٹ میں سب کو خاموش کر دیا ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM KI DUNYA., posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share