AlHashmi Media

  • Home
  • AlHashmi Media

AlHashmi Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlHashmi Media, Media/News Company, .

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف!!!ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے!!!
18/02/2024

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف!!!
ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے!!!

04/09/2023

میں وزیر ۔ خزانہ ہوتا تو موجودہ معاشی صورت ۔ حال سے نکلنے کے لیے درج ذیل احکامات دیتا:
۔
1۔ پورے پاکستان میں نجی کمپنیاں ڈالرز کی خرید و فروخت نہیں کریں گی۔
۔
2۔ ڈالرز کی خرید و فروخت صرف اسٹیٹ بینک یا سرکاری آؤٹ لیٹ کے ذریعے ہوگی خریدار کا تمام ڈیٹا اور نوٹ نمبرز ایک نئی ایپ میں محفوظ ہوں گے۔
۔
3۔ تجارتی لین دین کے لیے بھی کمپنیاں اسٹیٹ بینک کے دیے ہوئے ڈالرز کے تحت لین دین کریں گی جن کے نمبرز اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ ہوں گے ۔
۔
4۔ تمام ایئر لائنز کے عملے تک کی تلاشی ہوگی حتی کہ کاک پٹ کی بھی تاکہ ڈالرز باہر نہ جا سکیں۔
۔
5۔ تمام لوگ جن کے پاس ڈالرز محفوظ ہیں وہ ایک مخصوص تاریخ تک ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کروائیں تاکہ ان کے نمبرز محفوظ کرلیے جائیں اور وہ کسی بھی قسم کے لین دین کے لیے ویلڈ تسلیم ہوں ورنہ کوئی ادارہ سرکاری تصدیق کے بغیر والا ڈالر استعمال نہ کرسکے گا۔ جس ڈالر کا نمبر اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ میں محفوظ نہ ہوگا وہ عام مارکیٹ میں 1 روپے کا بھی نہیں ہوگا۔
۔
اور آخری بات۔۔
۔
6۔ تمام بارڈرز سے ڈالرز اسمگلنگ کو جنگی بنیادوں پر روکا جائے ۔
پھر دیکھیں ڈالر نیچے آتا ہے کہ نہیں ۔
الیاس بابر اعوان
"کاش یہ میسج ہمارے وزیر ۔ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک تک پہنچ جاۓ"۔
Ilyas Babar Awan

ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.کہنے لگی: ک...
04/09/2023

ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.

کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو میرے برابر میں کھڑے ہیں" خریدنے آئے ہیں؟

لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب" کب ملو گی" خریدنے آیا ہوں.

لڑکی: یہ کتاب ہمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب " کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ہے.

لڑکا: اچھی بات ہے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " رات کو فون پہ بات ہوسکتی ہے" لاسکتی ہیں؟

لڑکی: ہاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " رات دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے؟

لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟

بیٹی نے کہا: جی ہاں یہ ذہین ہے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ہے.

والد: اچھی بات ہے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ہیں. یہ کتابیں تم دونوں ضرور پڑھنا. ایک ھولندی فرانک مارتیز کی کتاب " میں بےوقوف نہیں ہوں سب کچھ سمجھ گیا ہوں " ہے اور دوسری روسی موریس ھنری کی کتاب " اپنے چچازاد کے ساتھ شادی کیلئے تیار رہو " 🤓

فیسبک  پر حبیب اللہ نامی دانشخر کی نے حضور ﷺ کے چاند کو دو ٹکڑے کرنے والے واقعہ کا تمسخر اڑایا ہے جس کا ذکر قرآن میں بھی...
24/08/2023

فیسبک پر حبیب اللہ نامی دانشخر کی نے حضور ﷺ کے چاند کو دو ٹکڑے کرنے والے واقعہ کا تمسخر اڑایا ہے جس کا ذکر قرآن میں بھی موجود ہے
یہ پوسٹ نہ صرف توہین رسالت ہے بلکہ قرآن کا بھی انکار ہے
اداروں سے اپیل ہے کہ اس بدبخت کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کارواٸی کی جاٸے اس سے پہلے کوٸی عاشق اس کو پھڑکا دے
اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیٸر کریں تانکہ ادارے نوٹس لیں
نوٹ : اس ملعون نے اپنی آٸی ڈی سے یہ پوسٹ اب ڈیلیٹ کر دی ہے

28/07/2023
28/07/2023

کوشش کریں 9،10 محرم کو اپنی عورتوں کو قبرستان نہ جانے دیں اس سے دو دن آگے پیچھے کر کہ یہ رسم پوری کروا دیں کیوں کہ 9،10 محرم کو کچھ لوفر قبرستان میں بھی اسپیشل لوفر گیری کےلیے آتے ہیں

لو جی آخرکا یہ معمہ بھی ہوا
28/05/2023

لو جی آخرکا یہ معمہ بھی ہوا

‏بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے.. 35 منٹ کے فاصلے پر  ہے . دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہا...
08/05/2023

‏بہاولپور ائیرپورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے..
35 منٹ کے فاصلے پر ہے .
دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہاں پر ریفیولنگ کی جاتی ہے جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ جاناہے.

دہلی ائیرپورٹ پر آدھا آدھا گھنٹے فلائٹ ہوا میں رہتی ہے صرف اسلیے کہ نیچے ہینگر فارغ نہیں ہوتا ‏جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ یا دنیا میں کہیں بھی سفر کرنا ہے تو لازمی دہلی ائیرپورٹ سے فیول بھرکر جاتے ہیں

اگر اسکے مقابلے میں ہم بہاولپور میں ری فلنگ اسٹیشن بنادیتے ہیں .

تو دہلی کا آدھے سے زیادہ رش ٹوٹ کر ہمارے پاس آجائے گا
‏ہمارا انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی بن جائے گا ہمارے ہاں ری فلنگ بھی ہوجائے گی .

گورنمنٹ اورسول ایویشن کو اچھا خاصہ رینٹ بھی مل جائے گا اور ہمارا ائیرپورٹ فنکشل ہوجائے گا.

اسکے علاوہ ہمارے پاس ہینگرز بھی ہیں
مطلب ایک ائیرپورٹ بنا ہوا ہے اور ائیرپورٹ کے ساتھ کافی رقبہ پڑا ہوا ہے .

‏جہاں سے ایر پورٹ کو اور بہتر کیا جا سکتا ہے ایک جہاز ایک سائیڈ سے لینڈ کرے گا اور دوسری سائیڈ سے ٹیک آف کرے گا
نارملی جہاز 900 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتے ہیں
دہلی سے بہاولپور اگر اس رفتار کو دیکھتے ہیں تو یہ آدھا گھنٹہ بنتا ہے .

‏اگر بہاولپور میں ری فلنگ کام شروع ہوجاتا ہے تو بہاولپور میں انٹرنیشنل فلائٹ اترنا شروع ہوجائے گی
ہوٹلنگ کا بزنس شروع اور ایکٹیویٹی بڑھ جائے گی لوکل بزنس میں ترقی ہوگی .

باہر سے لوگ آنا شروع ہوجائے گے جو بہاولپور سے ہوکر دوسرے ملکوں میں جائیں گے اور سیاحت کو فروغ ملے گا.

‏اسکے ساتھ ہم اپنے صحرا کو پکنک پوائنٹ بنا سکتے ہیں دبئی صحرا ہمارے صحرا سے چھوٹا ہے جبکہ ہمارا صحرا اس سے بڑا اور خوبصورت ہے.

خود دبئ والے بھی یہاں کھینچے چلے آتے ہیں دبئی کا صحرا ہر وقت سیاحوں سے بھرا رہتا ہے.
یہی سیاح یہاں بھی آ سکتے ہیں .
یہاں امن و امان کا بھی کوئی مسلہ نہیں۔

اگر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے فرصت مل جائے تو اس طرف بھی توجہ دیں ۔

گھروں میں امریکی سفیر کو اپنی عورتوں سے ملوا رہے ہیں اور قوم کو پورا سال بیوقوف بناتے ہیں۔اخے ہم کوئی غلام ہیں
30/04/2023

گھروں میں امریکی سفیر کو اپنی عورتوں سے ملوا رہے ہیں اور قوم کو پورا سال بیوقوف بناتے ہیں۔اخے ہم کوئی غلام ہیں

میانوالی کے علاقے واں بھچراں میں ظلم و بربرہت کی انتہا نوجوان کو اپنے پانچ سالہ معصوم بچے سمیت سوتے ہوٸے قتل کر دیا گیا
29/04/2023

میانوالی کے علاقے واں بھچراں میں ظلم و بربرہت کی انتہا
نوجوان کو اپنے پانچ سالہ معصوم بچے سمیت سوتے ہوٸے قتل کر دیا گیا

کل لاہور بند کرونگاپرسوں فیصل آباد بند کرونگا ترسوں پورا پاکستان بند کرونگااس جیسی سینکڑوں ہفوات بکنے والے اسلام و پاکست...
29/04/2023

کل لاہور بند کرونگا
پرسوں فیصل آباد بند کرونگا
ترسوں پورا پاکستان بند کرونگا
اس جیسی سینکڑوں ہفوات بکنے والے اسلام و پاکستان دشمن کو اللہ نے ڈسٹ بِن میں بند کر دیا
میرا رب بڑا بے نیاز ہے

29/04/2023

اگر حافظ صاحب آج خان کو چابی لگا دیں تو یوتھیے کل ڈی چوک ہوں گے
لوگ کہتے ہیں وقت وقت کی بات ۔۔یوتھیے کہتے ہیں ابو ابو کی بات

15/04/2023

آہ ! مفتی عبدالشکور کے یوں چلے جانے پر بہت افسوس ہوا
مفتی عبدالشکور نہ صرف سادہ اور عاجز سیاستدان تھے بلکہ درویش صفت اور جید عالم دین بھی تھے

10/04/2023

برساتاں وِچ میخانے دی چَھت اُتے بہہ کے پیتی اے
پہلا واں اُنہاں رِنداں توں جِنے کُھلی بغاوت کیتی اے
مُنافقاں ہار نہ چکیا بھار مُصلے دا نا پڑی اے نا نیتی اے
اِکو یار دا ورد پکایا اے تے اِکو یاد مُکمل کیتی اے
میرا تے مورخ واعِظ دا ایسے ای تے گل دا جھگڑا اے
میں آکھاں رب میخانے وچ او آکھدا اے کہ رب مسیتی اے۔

فرعون کی ممی
06/04/2023

فرعون کی ممی

جو اتنا احمق ہو کہ پریس کانفرنس کرتے وقت اسے اپنے گلے میں لٹکائے مفلر کی کلر سکیم ( پی ٹی آٸی کے جھنڈے کے مشابہہ) کا بھی...
05/04/2023

جو اتنا احمق ہو کہ پریس کانفرنس کرتے وقت اسے اپنے گلے میں لٹکائے مفلر کی کلر سکیم ( پی ٹی آٸی کے جھنڈے کے مشابہہ) کا بھی احساس نہ ہو، اس کی باتوں کو لوگ اقوالِ زریں کے طور پر پیش کررہے ہیں!

02/04/2023

سلیوٹ ٹو Farrukh Shahbaz Warraich صاحب
شہریار آفریدی کو اپنے دور میں T|_P پر مظالم کرنے پر آٸینہ دیکھا دیا

02/04/2023

حضرت داتا علی ہجویری کی والدہ ماجدہ کا زہد و تقوی

30/03/2023

سال نی گزرا ذلیل تھی گٸین....

اسکاٹ لینڈ کے نومنتخب مسلمان(نام نہاد) وزیراعظم حمزہ یوسف کے تاثرات۔۔۔!!!‏کسی بھی شخص سے عقیدت کے اظہار سے قبل اسکے خیال...
30/03/2023

اسکاٹ لینڈ کے نومنتخب مسلمان(نام نہاد) وزیراعظم حمزہ یوسف کے تاثرات۔۔۔!!!
‏کسی بھی شخص سے عقیدت کے اظہار سے قبل اسکے خیالات و نظریات جانچنا ہمارا فرض ہے کیونکہ نظریات ہی قوم کی اساس ہوتے ہیں!

‏یہود و ہنود ایویں اپنی حکمرانیاں نہیں دیندے اُناں دا کُتا بننا پیندا اے۔۔‼️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlHashmi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share