CDN News

CDN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CDN News, Media/News Company, .

27/01/2025
13/09/2023

آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ایکشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس مورخہ 16ستمبر دن 3بجے مظفر اباد میں ہوگا۔۔۔
عوامی ایکشن کمیٹی📢

اب آپ کو کوٹلی اور راؤلاکوٹ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی  آپ کو دے رہا ہے 24 گھنٹے کی سروسز۔ جدید ترین لیبارٹریڈیجیٹل ایکسرے...
13/09/2023

اب آپ کو کوٹلی اور راؤلاکوٹ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی آپ کو دے رہا ہے 24 گھنٹے کی سروسز۔
جدید ترین لیبارٹری
ڈیجیٹل ایکسرے
24 گھنٹے فارمیسی سروسز
الٹرا ساؤنڈ
ای سی جی
آکسیجن سپلائی
لپروسکوپیک سرجری
فری آئی چیک اپ اینڈ سرجری
چلڈرن اسپیشلسٹ
سکن اسپیشلسٹ
جنرل اسپیشلسٹ
لپروسکوپیک سرجن
گائناکالوجسٹ

  کا اجلاس  میں جاری اجلاس میں سردار رشید ایڈووکیٹ۔سردار الیاس خان۔سردار سفیر خان۔لطیف اعوان۔مظفر اعوان ۔ملک شاہد منہاس۔...
12/09/2023

کا اجلاس
میں جاری اجلاس میں سردار رشید ایڈووکیٹ۔سردار الیاس خان۔سردار سفیر خان۔لطیف اعوان۔مظفر اعوان ۔ملک شاہد منہاس۔سردار روف فاروق ۔سید اخلاق حسین شاہ۔خالد خاموش اعوان۔سردار جاوید خان۔سردار رفیق خان ملک باسط ۔طالب قریشی و دیگر کی شرکت

 پاکستان تحریک انصاف حلقہ ھجیرہ تراڑ کھل کا اھم اجلاس ھوا جس میں جماعت کی تنظیم سازی پہ بات کی گی اجلاس میں تمام یونین ک...
11/09/2023


پاکستان تحریک انصاف حلقہ ھجیرہ تراڑ کھل کا اھم اجلاس ھوا جس میں جماعت کی تنظیم سازی پہ بات کی گی اجلاس میں تمام یونین کونسلوں کی نماہندگی موجود تھی

10/09/2023

ہجیرہ،بلوچ(رائزنگ جموں کشمیر) ہجیرہ شہر میں زہریلے سانپ کے کاٹے جانے جانے سے جاں بحق ہونے والی خاتون آزاد جموں کشمیر کے نوجوان صحافی سخاوت خان سدوزئی کی پھوپھی محترمہ،چھتریڑی سدھنوتی سے سردار رفتیاز کی چھوٹی ہمشیرہ اور پامڑ گلہ کنٹ سے مدرس سردار محمد تاج کی زوجہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجوگی میں آبائی علاقے پامڑ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،متوفیہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز دربار عالیہ سائیں کالا بادشاہ پامڑ کے قریب ادا کی گئی،جس میں سابق ممبر کشمیر کونسل ملک پرویز اختر اعوان سمیت صحافیوں،وکلاء،اساتذہ،تاجر برادری سمیت دیگر مکاتب فکر نے شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد متوفیہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا،متوفیہ خوش اخلاق،باکردار،رکھ رکھائو اور اعلی اوصاف کی حامل تھیں،ہجیرہ شہر میں آرمی پبلک سکول میں بچوں کی تعلیم کے سلسلہ میں ہمراہ خاندان مقیم تھیں،گزشتہ روز بچے کو ٹیوشن سے واپس لاتے راستے میں زہریلے سانپ رسل وائپر (Russel Viper) نے پائوں میں کاٹ لیا،اسپتال پہنچانے سے قبل ہی دم توڑ گئیں،متوفیہ چار کمسن بچوں کی ماں تھیں،المناک حادثے کا شکار ہوکر خالق حقیقی سے جاملیں،متوفیہ کی اچانک حاد ثاتی وفات پر سیاسی،سماجی اور صحافتی حلقوں نے گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متوفیہ کے بلندی درجات کی اپیل کی۔
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ رسل وائپر نامی سانپ ستمبر اور اکتوبر کے ماہ میں ہر سال زیادہ متحرک ہوکر جان لیوا ثابت ہوتا ہے،قبل ازیں ہجیرہ وگردونواح میں اس زہریلے سانپ کے ڈسنے سے درجنوں اموات ہوچکی ہیں،گزشتہ برس تیتری نوٹ میں دو کم سن بچے بھی اس زہریلے سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق ہوئے،جبکہ گزشتہ دنوں ہجیرہ کے نواحی علاقے بوکڑہ میں بھی ایک کم سن بچی اس زہریلے سانپ کے کاٹنے سے لقمہ اجل بن گئی،ذرائع کے مطابق اس زہریلے سانپ کے ڈسنے،زہریلے پن کا علاج یا ویکسین موثر ثابت نہیں ہوئی،یہ سانپ دن انتہائی سست روی کے ساتھ حرکت کرتا ہے،اکثر وبیشتر گھاس پھوس،پتھروں کے نیچے چھپا ہوتا ہے،کھیتی باڑی کے کاموں یا رات کو سفر کرنے سے ہمیشہ اس زہریلے سانپ کے ڈسنے کے خطرات کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔
زہریلے سانپ کے ڈسنے کے واقعات رونما ہونے کے باعث ہجیرہ وگردونواح میں خوف وہراس کی کیفیت ہے ،عوامی حلقوں نے وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق سے مطالبہ کیا ہے کہ اس زہریلے سانپ سے بچائو/ حفاظتی تدابیر کے لیے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ فرسٹ ایڈ پوسٹوں میں ویکسین کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے سہولت فراہم کیجائے تاکہ مزید کوئی قیمتی جان ضائع نہ ہو۔

سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار عبدالقیوم نیازی کی تراڑ کھل ریسٹ ہاوس میں سردار رشید ایڈووکیٹ و دیگر سےمل...
09/09/2023

سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار عبدالقیوم نیازی کی تراڑ کھل ریسٹ ہاوس میں سردار رشید ایڈووکیٹ و دیگر سےملاقات کے بعد گروپ فوٹو

  جواد شفیق کا نماز جنازہ کل دن 11بجے رکڑ جنڈالہ میں ادا کی جاے گی اللہ پاک مغفرت فرماہیں افضال غازی کے بعد جواد بھی بہت...
09/09/2023


جواد شفیق کا نماز جنازہ کل دن 11بجے رکڑ جنڈالہ میں ادا کی جاے گی اللہ پاک مغفرت فرماہیں افضال غازی کے بعد جواد بھی بہت سارے رنج و غم چھوڑ کے ہمیشہ کیلیے چلا گیا اللہ پاک دونوں کی کامل بخشش فرماہیں آمین

  _فضا_سوگوارإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَجواد شفیق کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔ جواد چار بہنوں کا ا...
09/09/2023

_فضا_سوگوار
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جواد شفیق کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔ جواد چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور ماں، باپ کا واحد سہارا تھا۔
اللّه پاک گھر والوں کو صبر دے ۔اور بھائی کی کامل مغفرت فرمائے ۔۔۔آمین 💔😥😥😥

08/09/2023


میں سردار رشید ایڈووکیٹ خطاب کرتے ہوے

08/09/2023

سردار نعیم ضیا
میں خطاب کرتے ہوے

      سردار رشید ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور سردار  نعیم ضیا سردار عرفان ۔سردار عناہت و دیگر کاشر دیش ھجیرہ بمقاب...
08/09/2023



سردار رشید ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور سردار نعیم ضیا سردار عرفان ۔سردار عناہت و دیگر کاشر دیش ھجیرہ بمقابلہ محبوب شہید جھاوڑہ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ انجواے کرتے ہوے

    کے زیر اہتمام سالانہ سردار شاہین امیر شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی صدر ٹریڈ ونگ پی ٹی آہی آزاد کشمیر و ...
08/09/2023



کے زیر اہتمام سالانہ سردار شاہین امیر شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی صدر ٹریڈ ونگ پی ٹی آہی آزاد کشمیر و صدر انجمن تاجران ھجیرہ سردار نعیم ضیا کی اسٹیڈیم میں آمد سدوزہی سپورٹس رکڑ کی طرف سے پرتباک استقبال کیا گیا ھم معزز مہمانوں کو ٹورنامنٹ آمد پہ خوش آمدید کہتے ہیں

   سدوزہی سپورٹس نے سالانہ سردار شاہین امیر شہید کرکٹ میموریل ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ھے  افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی س...
08/09/2023



سدوزہی سپورٹس نے سالانہ سردار شاہین امیر شہید کرکٹ میموریل ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ھے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سردار رشید ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ہیں سردار ادیب سدوزہی اور دیگر منتظم نے استقبال کیا مہمان خصوصی کے ساتھ سردار عناہت خان۔سردار ہارون۔سردار روف فاروق ہیں
شکریہ سدوزہی سپورٹس رکڑ محبتوں کا

07/09/2023
07/09/2023

#ھجیرہ پٹرول پمپ محلہ میں سانپ نے ایک عورت اور بچی کو کاٹ لیا عورت کی موت واقع ہو گئ ھے بچی کو راوکوٹ رئفر کر دیا گیا اگر کسی کو سانپ کاٹ لے تو فوراً زحم سےچھ انج اوپر رسی کس کے حون کی گردش بند کریں اور فوراً thq شفٹ کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CDN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share