بحیثیت مسلمان تحقیق کرنا ہم پر لازم ہے اور تحقیق کے بعد ثابت کرنا ہمارا فرض ہے اس کے بعد قاضی کو اختیار ہے کہ وہ حق پر رہتے ہوئے فیصلہ کرے مگر عوام الناس کو شرعی اور قانونی اعتبار سے قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے ۔ عوامی ردعمل قابل ستائش ہے انہوں نے قانون ہاتھ میں لینے کے بجائے پولیس کو بلایا جو کہ قابل ستائش ہے۔
کیا 12 ربیع الاول نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت ہے ؟؟؟
مختلف مکاتب فکر کے علماء کی رائے جانیئے اس ویڈیو میں,
#EidMiladUnNabi #12RabiulAwal
#WafatOrWiladat #AllamaHasanAttari
#DrIsrarAhmed #MuftiSamarAbbas
#EngineerMuhammadAliMirza #MuftiTariqMasood #QariKhalilUrRehman
#Deen #DoisOfficial #IslamicInfo
#IslamicPost #JashneWiladat #Brelvi #deobandi #ahlehadith #MirzaEngineer #IlmiKitabi #RaheNijat #Muslim
We are Sorry Amar !
ALLAH HAFIZ 💔
مفتی عبد الواحد قریشی بمقابلہ انجینئر محمد علی مرزا ،
مفتی عبد الواحد قریشی نے انجینیئر محمد علی مرزا کے اعتراض "تمہارے بابوں نے اپنے نام کا کلمہ پڑھایا" کا جواب دے دیا،
کون سہی کون غلط فیصلہ آپ کا👍
اللہ پاک ہم سب کے والدین پر رحمت کا سایہ فرمائے (آمین)🥺🤲
#Namaz
#Deen
#IslamicPost
#IlmiChannel
#NatureBeauty
#IslaheUmmat
#Trending
#DoisOfficial
#DeeniMalomat
#Waldein
بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں اور کبھی کبھی ہماری غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتے ہیں ۔❤️
#Namaz
#Deen
#IslamicPost
#IlmiChannel
#NatureBeauty
#IslaheUmmat
#Trending
#DoisOfficial
#DeeniMalomat
اللہ سب کی پریشانیاں دور فرمائے (آمین)
یہ ویڈیو ہوسکتا ہے آپ کی نظروں سے گزرا ہو ،وہابی مولوی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرتِ عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نہ صرف قاتل ڈکلیئرڈ کر دیا بلکہ یہ بھی کہہ دیا کہ قتل غلطی سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر مخصوص مقاصد کے لئے کیاگیا پھر اس میں مزید اضافہ کرتے ہوئے یہاں تک چلے گئے کہ حضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ باغی بھی تھے (معاذاللہ)
کیا توہین صحابہ و اہلبیت کا بل یہاں نافظ ہو گا ؟؟؟
بحیثیت مسلمان تحقیق کرنا ہم پر لازم ہے اور تحقیق کے بعد ثابت کرنا ہمارا فرض ہے اس کے بعد قاضی کو اختیار ہے کہ وہ حق پر رہتے ہوئے فیصلہ کرے مگر عوام الناس کو شرعی اور قانونی اعتبار سے قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
موضوع : حق اور انصاف
سیدوں کے متعلق ایسے نازیبا الفاظ پہلے کبھی نہیں سنے !!!!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!
یزید کی بیعت پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا موقف !!
جناب ثاقب رضا مصطفائی حافظ اللہ تعالیٰ ۔