Nanga Parbat Exclusive

  • Home
  • Nanga Parbat Exclusive

Nanga Parbat Exclusive Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nanga Parbat Exclusive, Media/News Company, .

خورشید عالم کو پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمن نے نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع دیامر نامزد کردیا۔خورش...
25/10/2023

خورشید عالم کو پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمن نے نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع دیامر نامزد کردیا۔

خورشید عالم مسلم لیگ ن کے متحرک کارکن ہیں اور انکی پارٹی کے لئے خدمات کے عوز انہیں مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے اُنہیں نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع دیامر جیسی اہم زمہ داری سونپ دی۔

خورشید عالم کا تعلق ضلع دیامر کے علاقے تھک کی مضبوط و معروف خاندان عالم خانے سے ہے۔

Son of Gilgit Baltistan Rehan Shah successfully passed out today as the Second Lieutenant from Pakistan Military Academy...
21/10/2023

Son of Gilgit Baltistan Rehan Shah successfully passed out today as the Second Lieutenant from Pakistan Military Academy Kakul in PMA 148th Long Course.

Second Lt. Rehan Shah is the son of Deputy Director FIA (retd) Muhammad Ghayas Khan, and nephew of Secretary Education Gilgit Baltistan Rehman Shah and of renowned poet Ehsan Shah while he’s the younger brother of Manager Bank Al Falah Gilgit Burhan Shah.

07/10/2023

یاسین میں پکڑی گئی تین من چرس گلگت پہنچ کر 9 کلو رہ جائے تو اسے کہتے ہیں انسداد منشیات

Engineer Bilal Ahmed has assumed the charge as Project Manager ESTABLISHMENT OF REGIONAL GRIDS IN GB in SMS Company Gilg...
07/10/2023

Engineer Bilal Ahmed has assumed the charge as Project Manager ESTABLISHMENT OF REGIONAL GRIDS IN GB in SMS Company Gilgit.

Engineer Bilal Ahmed completed his Fsc from Public School and College Gilgit and has the honor of being the topper of Gilgit-Baltistan in Federal Board and second position holder all over Pakistan and has also received the Presidential Award from former President of Pakistan Muhammad Rafiq Tarar in 1996.

Engineer Bilal Ahmed has also been a gold medalist in the field of Electrical Engineering from UET Lahore in his graduation.

Before that, he served as Deputy General Manager in K-Electric Karachi for 8 years and has 22 years of extensive experience in the field of electrical engineering at home and abroad.

Engineer Bilal Ahmad has worked with the world's leading multinational companies like SIEMENS and G.E and have been associated with other well reputed companies for a long time.

Engineer Bilal Ahmed is the nephew of Secretary Education Gilgit Baltistan Rehman Shah and Director Labor and Industries GB Kamil Jan.

Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Secretary Works GB PWD Gilgit
water and power

سیکریٹری تعلیم رحمان شاہ ، سیکریٹری تعمیرات عامہ صفدر خان اور سیکریٹری واٹر منیجمنٹ ولی خان گلگت بلتستان کے قابل اور ایم...
26/09/2023

سیکریٹری تعلیم رحمان شاہ ، سیکریٹری تعمیرات عامہ صفدر خان اور سیکریٹری واٹر منیجمنٹ ولی خان گلگت بلتستان کے قابل اور ایماندار ترین بیروکریٹ ہیں اُنکے ساتھ زیادتی ہوئی تھی عدلیہ نے انصاف پر مبنی فیصلہ کرکے عوام کے دل جیت لئے۔
حاجی غندل شاہ ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن دیامر استور و بانی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان۔

دبنگ سیکریٹری کا دبنگ  جواب۔۔ سرکاری نمبر پلیٹ کافی ہے ، اسٹیکرز لگا کر خود سے قانون بنانے کی ضرورت نہیں ۔۔سیکرٹری ٹوریز...
26/09/2023

دبنگ سیکریٹری کا دبنگ جواب۔۔
سرکاری نمبر پلیٹ کافی ہے ، اسٹیکرز لگا کر خود سے قانون بنانے کی ضرورت نہیں ۔۔
سیکرٹری ٹوریزم آصف اللہ کا چیف سیکرٹری کو جواب۔۔

چیف سیکرٹری کے نیچے سارے سیکرٹریز آتے ہیں انکو بھی بلا کر فیصلے کئے جاتے ہیں بند کمروں میں فیصلے نہیں کئے جاتے
سیکرٹری آصف اللہ

(پ۔ر)گلگت۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی زکا اشرف نے گلگت بلتستان میں ایماندار سکروٹنی ٹیم چیئرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب ...
17/09/2023

(پ۔ر)
گلگت۔
چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی زکا اشرف نے گلگت بلتستان میں ایماندار سکروٹنی ٹیم چیئرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف حسین کی سرپرستی میں گلگت بلتستان بیجھ کر گلگت بلتستان کے تمام کرکٹرز کے دل جیت لئے۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار میرٹ پر اور شفاف انداز میں کرکٹ کلبوں کی سکروٹنی کا عمل گلگت میں آج تیسرے روز بھی چیئرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف حسین کی قیادت میں جاری رہا، میڈیا نمائندگان و کرکٹرز نے سکروٹنی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی زکا اشرف صاحب نے گلگت بلتستان میں جو ٹیم ارباب الطاف حسین کی قیادت میں بیجھی ہے وہ نہایت ہی ایمانداری سے کام سرانجام دے رہی ہے اور ہر کلب کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کررہی ہے اور گلگت بلتستان کے تمام کرکٹرز نے زکا اشرف صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خراج تحسین بھی پیش کیا اور امید بھی ظاہر کی ہے کہ زکا اشرف مستقبل میں بھی ایسے شفاف اور میرٹ پر فیصلے کرینگے جس سے گلگت بلتستان کی کرکٹ میں بہتری آئے گی۔

گلگت۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی زکا اشرف کی طرف سے بیجھی گئی کلب سکروٹنی کمیٹی نے آج دوسرے روز چیئرمین سکروٹنی کمیٹ...
16/09/2023

گلگت۔
چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی زکا اشرف کی طرف سے بیجھی گئی کلب سکروٹنی کمیٹی نے آج دوسرے روز چیئرمین سکروٹنی کمیٹی پی سی بی ارباب الطاف حسین کی قیادت میں گلگت میں 12 کلبوں کی شفاف انداز میں جانچ پڑتال کی۔

گلگت بلتستان کے تمام کرکٹرز و سابقہ کرکٹرز نے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی زکا اشرف کی طرف سے بیجھی گئی سکروٹنی کمیٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے کرکٹرز کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار شفاف انداز میں میرٹ کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین ارباب الطاف حسین اور اُنکی ٹیم نے گلگت میں کلبوں کی سکروٹنی کی۔
گلگت بلتستان کے کرکٹرز و کرکٹ سے جڑے حلقوں نے سکروٹنی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی زکا اشرف کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے کلبوں کی سکروٹنی کو یقینی بنایا۔

گلگت میں کرکٹ کلبوں کی سکروٹنی کا عمل چار روز تک جاری رہے گا جس میں گلگت بلتستان بھر سے 55 کلبوں کی سکروٹنی کی جائے گی۔
آج سکروٹنی کا دوسرا روز تھا پہلے روز چیئرمین سکروٹنی کمیٹی پی سی بی ارباب الطاف حسین اور اُنکی ٹیم نے سکردو میں 13 کلبوں کی سکروٹنی کی تھی اور سکردو میں کرکٹ سے جڑے حلقوں نے سکروٹنی کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا اور گلگت بلتستان کے کرکٹرز نے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی زکا اشرف کو خراج تحسین پیش کیا۔

12/09/2023

The Gilgit-Baltistan Civil Service Association (GBCSA) staged protest in front of Chief Secretary Office against discriminations. The protesters expressed dismay over the "unlawful" reversion of amendments in the Rules of Business 2009.

They condemned "illegitimate" transfers and postings that deviate from the established cadre positions.

The officers demanded comprehensive transfer and posting policy.

09/09/2023

استور حلقہ ۱ تحریک انصاف کے خورشید خان ضمنی الیکشن جیت گئے۔

09/09/2023

پی ٹی آئی پہلے ، ن لیگ دوسرے نمبر پر۔۔

09/09/2023

Sakamal station
PMLN 184
PPP 115
Pti 80

05/09/2023

بدامنی بغیر محنت کے کمانے والوں کا محبوب مشغلہ ۔

پریس ریلیز۔ گلگت بلتستان فرقہ واریت کی آگ میں جلنے کے قریب ہے اور غیر سنجیدہ چیف سیکریٹری ذاتی مراسم نبھانے کے لئے پینسٹ...
05/09/2023

پریس ریلیز۔
گلگت بلتستان فرقہ واریت کی آگ میں جلنے کے قریب ہے اور غیر سنجیدہ چیف سیکریٹری ذاتی مراسم نبھانے کے لئے پینسٹھ سال کے ڈاکٹروں کی جوائنگ لینے کے لئے ھسپتال انتظامیہ پر دباو ڈال رہا ہے،
محی الدین وانی خود کو وائسرائے سمجھنا بند کرے ورنہ تادم مرگ سی ایس آفس کے سامنے احتجاج بھی کرینگے اور تمام کالے کرتوت بھی عیاں کرینگے،
چیف سیکریٹری سرکار کے نوکر ہونے کے باوجود کس حیثیت سے کا بینہ کے فیصلے کے بر عکس ریٹائرڈ ڈاکٹرز کی جوائننگ کے لئے دباو ڈال رہے سمجھ سے بالاتر ہے
گلگت بلتستان دشمن اور ڈاکٹر دشمن سی ایس کی ایسی سوچ پر ہمیں سخت تشویش ہے اور متنبہ کرتے ہیں کے ہوش کے ناخن لیے جائیں ، قانون کی دھجیاں اڑانا بند کیا جائے، ورنہ وائی ڈی اے کا رد عمل آپ کی سوچ سے ذیادہ شدت کا ہوگا،
گلگت بلتستان کو کوئی سرکاری نو کر باپ کی جاگیر سمجھے تو یہ خطے کے بیس لاکھ عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کے ساتھ زیادتی ہے اور ہم ایسا ہونے نہی دینگے!

جاری کردہ:میڈیا سیل وائی ڈی اے گلگت بلتستان!

02/09/2023
29/08/2023
29/08/2023

"سرپرائز کا عندیہ "
حفیظ اس بار ہم سے ٹکٹ مانگے گا
جعفراللہ خان

29/08/2023

حفیظ کے پاس صدارت کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ہے ،
جعفراللہ خان کی میڈیا سے بات چیت

27/08/2023

وزیر اطلاعات کے عدم موجودگی میڈیا انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا۔حکومت وقت کو فلفور وزارت اطلاعات کا قلمدان کسی کو دینا چاہیۓبلکہ سینئر صحافی ایمان شاہ کو مشیر اطلاعات بنایا جاۓ تاکہ وزارت اطلاعات فعال ہو۔

27/08/2023

گلگت (پ-ر)
گلگت بلتستان سول سروس ایسوسی ایشن (GBCSA) نے جناب رحیم گل کی بطور سیکرٹری LG اور RD تعیناتی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سول سروس ایسوسی ایشن نے رحیم گل کی غیر قانونی پوسٹنگ کے خلاف سخت مزاحمت کرنے کا عزم کیا ہے اور احتجاج کے تمام ممکنہ آپشنز کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جی بی سی ایس اے اس غیر قانونی پوسٹنگ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ایسوسی ایشن کے تمام درجات کی طرف سے شدید احتجاج کیا جائے گا۔

معصوف کی پوسٹنگ سال 2010 میں معزز چیف کورٹ گلگت بلتستان کے فیصلے کے عدالتی اصول کی صریح خلاف ورزی ہے۔

سول سروس ایسوسی ایشن نے بغیر کسی معقول وجہ کے سیکرٹریز کی قبل از وقت تعیناتی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

حکومت جی بی نے 26 اپریل 2023 کو پوسٹنگ ٹرانسفر پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی کو مطلع کیا ہے۔ تاہم مذکورہ کمیٹی کا ایک بھی اجلاس نہیں بلایا گیا جس سے حکام کی دلچسپی کی سطح کا پتہ چلتا ہے ۔ جی بی سی ایس اے پالیسی کو جلد از جلد حتمی شکل دینے پر زور دیتا ہے تاکہ تمام انتظامی افسران کو موثر خدمات کی فراہمی کے لیے مناسب مدتی تحفظ فراہم کیا جائے۔

*چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کا سیکرٹری قانون، سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات،چیف کنزرویٹر فارسٹ، کنزرویٹر فاری...
26/08/2023

*چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کا سیکرٹری قانون، سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات،چیف کنزرویٹر فارسٹ، کنزرویٹر فاریسٹ دیامر/استور سرکل پر سخت برہمی کا اظہار*
*معزز عدالت کے سامنے اگلی سماعت کی تاریخ کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم*
*عدالت کو بتایا جائے کہ حکومت اس طرح کے غیر ضروری درخواستیں کیوں دائر کر رہی ہیں؟کیا اس طرح کے غیر ضروری عمل سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں؟*
*چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان*

گلگت۔
چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان جناب جسٹس سردار محمد شمیم خان صاحب نے صوبائی حکومت بنام سید ہدایت اللہ وغیرہ کیس کی سماعت کے دوران حکم صادر کیا کہ اس معاملے میں سیکریٹری محکمہ قانون گلگت بلتستان، سیکریٹری محکمہ جنگلات و جنگلی حیات گلگت بلتستان، چیف کنزرویٹر فارسٹ گلگت بلتستان، کنزرویٹر فاریسٹ دیامر/استور سرکل اور ڈویژنل فارسٹ آفیسر داریل/تانگیر ضلع دیامر اس معزز عدالت میں اگلی سماعت کی تاریخ کو ذاتی طور پر پیش ہوں،اور وضاحت پیش کرے کہ حکومت اس طرح کی غیر ضروری درخواستیں کیوں دائر کر رہی ہے۔
چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے دوران سماعت فرمایا کہ جب حکومت نے دیامر سے لکڑی کی نقل و حمل کے لیے جواب دہندہ کے حق میں ٹرانسپورٹ پرمٹ جاری کیا ہے،تو پھر حکومت اس طرح کے غیر ضروری درخواست کیوں دائر کر رہی ہے،کیا اس طرح کے غیر ضروری عمل سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں بنتے؟
چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان جناب جسٹس سردار محمد شمیم خان صاحب نے مزید کہا کہ اس حکم کی کاپی چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کوبھی بھیجی جائے تاکہ وہ قانون کے مطابق کارروائی کرسکیں۔

*جاری کردہ*
*میڈیا آفیسر*
*سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان*

# #

گلگت بلتستان سول سروس ایسوسی ایشن  کی جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس مورخہ  26 اگست 2023 کو منعقد ہوا۔اجلاس میں افسران نے تش...
26/08/2023

گلگت بلتستان سول سروس ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس مورخہ 26 اگست 2023 کو منعقد ہوا۔اجلاس میں افسران نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں سینئر افسروں کی تعیناتی میں قواعد کی صریح خلاف ورزی اور مقررہ مدت سے قبل مسلسل تبادلوں کی صورت حال انتہائی پریشان کن ہے۔ ماہانہ بنیادوں پر تبادلوں نے نظام کے تسلسل اور مقصد کو مذاق بنا دیا ہے۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے:

1- . . . وزیر اعلیٰ ۔ چیف سکریٹری اور گورنر گلگت. بلتستان سے ملاقات کر کے ان کو رحیم گل کی غیر قانونی تعیناتی پر تحفظات سے آگاہ کیا جائے گا جن کو قوائد کو بالائے طاق رکھ کر سیکرٹری LG&RD بنایا گیا ہے

2-. . . . مسائل کے حل کے لئے وزیر اعلیٰ اور چیف سکریٹری گلگت بلتستان کو درخواست دی جائے گی

3-. . . . . اگر جی بی سی اے کو کوئی راہ نہ ملے تو آخری حربے کے طور پر قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا

حکومت وقت  ہوش کے ناخن لے ، من پسند ایل اے ایس کیڈر کے اپنے رشتہ دار سیکریٹری قانون کو غیر قانونی طریقے سے سیکریٹری لوکل...
26/08/2023

حکومت وقت ہوش کے ناخن لے ، من پسند ایل اے ایس کیڈر کے اپنے رشتہ دار سیکریٹری قانون کو غیر قانونی طریقے سے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بنا کر اور قابل اور ایماندار سیکریٹریز کو او ایس ڈی اور زوال کی طرف دھکیلا گیا ہے ۔ یہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔۔۔ لگتا ایسا ہے کہ یہ حکومت اقربا پروری اور قیومیت کی مثالیں قائم کرنے آئی ہے۔۔۔

26/08/2023

بھاگ ارجن بھاگ۔۔۔حاجی شاہ بیگ وکلا سمیت غیر حاضر۔۔۔

26/08/2023

حاجی دلپزیر بنام الیکشن کمیشن کیس کی اہم سماعت ۔۔
لگتا ایسا ہے کہ حاجی شاہ بیگ جج پر لگائے گئے الزامات ثابت کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مزید مہلت مانگینگے۔۔۔۔

25/08/2023

چیف سیکرٹری محی الدین وانی کی پوسٹنگ تیار
باخبر زرائع

25/08/2023

ایکسیئن مرتضیٰ صاحب نگر میں صرف ایک دن ایکسیئن رہے 😂

اسلام آباد: 24 اگست، 2023. *نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبار خان کی اسلام آباد میں ملاقا...
24/08/2023

اسلام آباد: 24 اگست، 2023.

*نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبار خان کی اسلام آباد میں ملاقات*

*وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.*

*گلگت بلتستان میں سیاحت کی وسیع استعداد موجود ہے جس سے بھرپور طریقے سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا. وزیرِ اعظم*

*گلگت بلتستان کی پسماندگی دور کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدام اٹھائے گی. وزیرِ اعظم*

*وزیرِ اعلی گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان کے دورے اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کی دعوت دی جسے وزیرِ اعظم نے قبول کر لیا.*

*بہت جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرونگا اور گلگت بلتستان یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات کرونگا. وزیرِ اعظم*

*وزیرِ اعلی نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان کے انتظامی امور اور مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا.*

*وزیرِ اعظم نے وزیر اعلی کو یقین دہانی کروائی کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے مسائل کے حل اور وہاں کے لوگوں کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی.*

*گلگت بلتستان کے عوام بہت مہمان نواز ہیں جس کا متعدد بار خود تجربہ کر چکا ہوں. وزیرِ اعظم.*

24/08/2023

وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کل گلگت پہنچے گے
خبر

رانا فاروق صاحب کی طبیعت ناساز PHQ ہسپتال میں ایڈمٹ ہوگئے۔  اللّٰہ تعالٰی اُنکو شفایاب کرے ، آمین
24/08/2023

رانا فاروق صاحب کی طبیعت ناساز PHQ ہسپتال میں ایڈمٹ ہوگئے۔
اللّٰہ تعالٰی اُنکو شفایاب کرے ، آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanga Parbat Exclusive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share