ضلعی انتظامیہ ننکانہ کی جانب سے کھاد کی ترسیل کا عمل جاری
سیون سٹار شوگر مل سے پکڑے جانے والے یوریا کھاد کے 7000 بیگز کی تقسیم کا عمل جاری ہے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج کسانوں میں 4100 بیگز تقسیم کیے گئے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
2900 یوریا کے بیگ کل تقسیم کیے جائیں گے۔ترجمان
کسان حضرات اسسٹنٹ کمشنر کی تصدیق کے بعد سانگلہ ہل سٹی اور سیون سٹار شوگر کے سیل پوائنٹ سے کھاد حاصل کر سکیں گے۔ترجمان
کسانوں کو کھاد کی یکساں فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ترجمان ڈپٹی کمشنر ننکانہ
13/12/2023
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ توکل اللہ وٹو کی دولت پورہ میں کھاد ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی، یوریا کھاد کے 300 تھیلے برآمد کرکے گودام کو سیل کر دیا گیا ، پکڑی جانے والی کھاد افسران کی نگرانی میں کسانوں میں تقسیم کیا جائے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Waqar Chaudhry-The Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.