خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے
13/07/2022
30/06/2022
مدّتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے
مدّتوں بعد ہمیں پیاس چُھپانی آئی
مدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر
مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئی
29/06/2022
آخری حل یہی ہے
21/06/2022
میں نہیں جانتا یہ بچہ کون ہے لیکن بہت ہی خوبصورت آواز ہے
ماشاءاللہ
03/06/2022
میاں جدوں آئے گا
لگ پتہ جائے گا
دوبارہ سناؤں؟ 😂
31/05/2022
پبلک سروس میسج
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے
29/05/2022
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسیں ہے
27/05/2022
پٹرول 180 روپے لیٹر ہونے کے بعد
مکمل حتمی مکمل سرکاری نتیجہ😂
26/05/2022
کشمیر کی اس غیور باشندے نے مجھ سمیت ہر کشمیری کے جذبات کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا❤
25/05/2022
مجاہد کشمیر یاسین ملک کو عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے😭
24/05/2022
13/05/2022
نظر آتا ہے جو، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
08/05/2022
03/05/2022
تمام اہلیان اسلام کو #عیدالفطر مبارک❤
26/04/2022
چھوٹا بھائی اویس قرنی کے عنوان پر تقریر کرتے ہوئے۔
16/04/2022
Ramzan edition🍁❤
06/04/2022
Masair na end kr dia😂
30/03/2022
لوگوں کے مشورے پہ یہ داؤ نہیں قبول
بیرونی طاقتوں کا دباؤ نہیں قبول
یہ عشق ہے ، نکاح کی تقریب تو نہیں
کیسے کہوں قبول ہے ؟ جاؤ ، نہیں قبول🍂
24/03/2022
بکھری زلفوں نے سیکھائی موسموں کو شاعری
جھکتی نظروں نے بتایا مہ کشی کیا چیز ہے
22/03/2022
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
17/03/2022
اسلام آباد
نمل کشمیر کونسل کے زیر اہتمام آج مورخہ 17 مارچ 2022 کو کشمیر کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت جامعہ نمل کے تمام کونسلز نے شرکت کی
پروگرام میں کشمیر کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا بھرپور طریقے سے طلبہ نے پرفام کیا
میں اس موقع پر نمل کشمیر کونسل کے تمام ذمہداران کو اس کامیاب پروگرام کے انعقاد کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں Numl Kashmir Council - NKC
pakistan ma international cricket dobara bahal 23saal bad Australian cricket team ka dora pakiatanshort vlog zror dakhain acha lagy to like cimment and share...
05/03/2022
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے ناامیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے۔۔۔
26/02/2022
مزاحیہ شعر😀
شاعر سید سیلمان گیلانی Syed salman gilani official
21/02/2022
جب بھی سچ بولتے ہوئے بچوں پہ نظر پڑتی ہے
یاد آجاتا ہے بے ساختہ بچپن اپنا
14/02/2022
خوف تنہائی کو آسیب بنا دیتا ہے۔۔
11/02/2022
ٹورسٹ ٹاور اپر کفل گڑھ باغ آزاد کشمیر جو جدید ظرز کا شاہکار ہے میرا پہلا ویلاگ ہے اگر پسند آئے تو شیئر ضرور کریں۔۔۔۔ یوٹیوب چینل پر مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ https://youtu.be/04WI8o9wFJE
02/02/2022
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا، جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر
پھر اس کی جانب نگاہ اپنی، جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
Be the first to know and let us send you an email when M Sohaib Roomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.