18/04/2023
سانگھڑ ،،،،،،،،،،،،، رپورٹ وارث علی ریحان سانگھڑ ،، ،،،،،،، 3 چک منگلی تھانے کی حدود میں منڈ جمڑائو روڈ پر واقع زرعی زمین پر حوا کی بیٹیوں پر بھائی شفیق بھٹی کی جانب سے جائیداد سے لاتعلقی کا رواج کو برقرار رکھا ہوا ہے بہنوں کی زمینوں پر ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری مزید میڈیا سے بھائی اصقربھٹی اور بہنوں کے نام 1 گل نسرین۔ 2 زاہدا پروین۔3 عابدا پروین جو کہ فوت ہو چکی ہے۔ 4 جبکہ نرگس جبین بیواھ یے۔ 5 شبانا انجم اور اصقربھٹی نے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ھمارا بھائی شفیق احمد بھٹی ہر روز لوگوں کو ھماری زمینوں پر لے کر آتا ہے اور ناپ کراتا رہتا ہے ہر روز 15سے20 لوگوں کو لیکر آتا ہے جو ہتھیاروں سے لیس ہوکر ھم پر فائرنگ کرتیں ہیں شفیق بھٹی سے جان ومال کا خطرہ منڈلااتا رہتا یے ہر کسی کے ساتھ فراڈ کررہا ہے لوگوں کے ساتھ اسٹامپ کرکے بعد میں خود قبضہ کرکے بیٹھ جاتا ہے شفیق بھٹی کو وراست میں ملی ہوئی ساڈے سات ایکڑ زمین بیچ کر کہا گیا اور اب ھماری زمینوں پر قبضہ کر رہا ہے جب کہ کورٹ میں کیس چلنے کے باوجود بھی ھمیں موت مار دھمکیاں دے رہا ہے اور کیس کو دبانے کے لئے کوشش کررہا ہے اور زبردستی ناپ کررہا ہے ھم نے منگلی تھانے کو درخواست دی ڈی آئی جی جی شہید بے نظیر آبادکوپر کوئی عمل نہیں ھوا ھم ۔ایس ایس پی سانگھڑ سے درخواست کرتے ہیں کہ انکوئری کر کے انصاف کی جائے اور ھماری جان ومال کی نقصانات کے زمیوار ایس ایچ او منگلی پولیس ہوگی اور ایس ایس پی وزیر اعلی سندھ آئی جی سندھ اس بات کا نوٹس لیں